الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مصاحف ِعثمانیہ اور مستشرقین کے اعتراضات
ڈاکٹر محمد عبد اللہ صالح
حضرت عثمان غنی نے اپنے زمانہ میں قریش کی لغت کے مطابق قرآن مجید کا ایک صحیح نسخہ تیارکروایا تاکہ پوری امت مسلمہ ایک ہی طرح سے قرآن مجید کی تلاوت کر سکے اور کوئی اختلاف پیدا نہ ہو۔ در اصل حذیفہ بن الیماننے شکایت کی تھی کہ بعض...
قراء توں کا اِختلاف اور منکرینِ حدیث
پروفیسر محمد رفیق چودھری
یہ ایک مسلّمہ اَمر ہے کہ قرآن مجید کی ایک سے زیادہ قراء تیں ثابت ہیں۔ لیکن اہلِ قرآن کہلانے والے منکرین حدیث ان اختلافِ قراء ات کو نہیں مانتے۔ وہ کہتے ہیں کہ قرآن کی صرف ایک ہی قراء ت ہے اور یہ کہ خود نبیﷺنے قرآن کو کتابی صورت میں...
جمع عثمانی اور مستشرقین
ڈاکٹر محمود اختر
قرآن مجید وہ واحد کتاب ہے جس کی حفاظت کی ذمہ داری اﷲ تعالیٰ نے اپنے اوپر لی ہے۔ اسی طرح صرف قرآن حکیم کا دعویٰ ہے کہ وہ ایک محفوظ کتاب ہے ۔اﷲ تعالیٰ کی طرف سے قرآن کی حفاظت کی ذمہ داری کے باوجود مسلمانوں نے اس کی حفاظت کی ضرورت سے آنکھیں بند نہیں...
’اہل اشراق‘ کے قراء اتِ قرآنیہ پر حالیہ اِعتراضات
عمران اسلم
’الاشراق‘ کے اکتوبر ۲۰۰۹ء کے شمارہ میں غامدی صاحب کے خوشہ چیں محمد رفیع مفتی صاحب نے قراء اتِ قرآنیہ سے متعلق فتویٰ دیتے ہوئے اپنی بعض نگارشات کا اِظہار کیا ہے، جس کے بنیادی نکات درج ذیل ہیں:
٭ قراء توں کے رد و قبول کا کوئی...
سیدسلیم شاہ کے مزعومہ تضادات کا جائزہ
عمران اسلم
تاریخ اِسلامی کے تمام اَدوار اس بات کے شاہد ہیں کہ شریعتِ اِسلامیہ کے بہت سے مسائل اَیسے ہیں جن پر اہل علم حضرات ایک دوسرے سے مختلف آراء کا اِظہار کرتے رہے ہیں۔ اور یہ بھی ایک تاریخی حقیقت ہے کہ مابعد اَدوار کے تمام لوگ اس اختلاف کو علمی اَنداز...
جمع قراء ات کا مفہوم، ارتقاء اور شرعی حیثیت
مترجم: قاری محمد صفدر
جمع القراء ات یا الجمع بالقراء ات یا الجمع بین القراء ات یہ دو اَجزاء پر مشتمل مرکب ہے۔
اِصطلاحی تعریف سے پہلے ہر دو جز کی لغوی تعریف درج ذیل ہے:
محافل قراء ات … اعتراضات کا جائزہ
مفتی جمیل اَحمد تھانوی
ماضی قریب میں، جامعہ قاسمیہ کراچی کی مساعی جمیلہ سے حجاز، عراق، مصر، شام، انڈونیشیا وغیرہ کے قاری صاحبان کی تشریف آوری پر پاکستان کے کئی شہروں میں عالمی مجالس قراء ت منعقد ہوچکی ہیں جن سے بہت سے لوگ براہ راست خوب محظوظ ہوئے ۔
ہمارے بعض...
قرائے عشرہ اور ان کے رواۃ کی ثقاہت
ائمہ جرح وتعدیل کے اقوال کی روشنی میں
ابن بشیر الحسینوي
اِمام نافع بن عبدالرحمن المدنی
مختصر مگر جامع تبصرہ جرح و تعدیل کے لحاظ سے پیش خدمت ہے جس سے آپ بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں کہ امام نافع کس درجے کے قاری ہیں۔
1۔امام مالک نے کہا: نافع إمام الناس في...
قراء میں تحقیق کا فقدان … لمحہ فکریہ
حافظ فہد اللہ مراد
اِنسان جمیع مخلوقات سے افضل و اعلیٰ ہے اور اس کی اَفضلیت کا سبب دو اشیاء ہیں۔عقل و شعور اور علم۔ حیوانوں سے امتیاز کی وجہ عقل و شعور ہے اور ملائکہ سے علم قرآن مجید میں ہے:’’ وَعَلَّمَ ءَ ادَمَ الاَسْمَآئَ کُلَّھَا ‘‘ (البقرۃ:۳۱)
’’اس نے...
معانی واحکام پر ترتیل ِقرآن کریم کے اثرات
مُحمّد شملول
مُترجِم: ابوبکر، صبر اللہ
قرآن کریم اللہ تعالیٰ کا ایک معجزہ ہے۔ اس کو اس طرح پڑھنا واجب ہے جس طرح یہ نازل ہوا۔
اَوقافِ قرآنیہ پر قراء ات کے اَثرات
ڈاکٹر عبد الکریم صالح
مترجم: نصیر الرحمن
اللہ رب العزت نے قرآن کریم کو سات حروف پر اس لیے نازل فرمایاتاکہ پوری اُمت، خصوصاً اہل عرب کو اس کی تلاوت میں آسانی مہیا ہو سکے، کیونکہ عرب کے مختلف قبائل تھے جن کے مابین لہجات، آوازوں کے اُتار چڑھاؤ اور الفاظ کی...
نحوی قواعد کا قرآن سے انحرف اور اس کے اَسباب
ساجد علی سبحانی
دنیائے علم و اَدب میں عربی گرائمر ایک ایسی منفرد گرائمر ہے جس کے مصادر ومنابع کے طور پر سرفہرست قرآن کریم جیسی عظیم آسمانی کتب کا نام لیا جاتا ہے۔ (السیوطي ، عبد الرحمن بن أبي بکر: الاقتراح في علم أصول النحو، تحقیق وتعلیق أحمد...