الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
قراء اتِ متواترہ کے فقہی اَحکام پر اَثرات
مولانا محمد شفیق مدنی
یہ بات تواتر سے ثابت ہے کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کو سات حروف میں نازل فرمایا ہے۔ اور اس میں بے شمار حکمتیں پوشیدہ ہیں۔ جن میں سے قرآن کریم کو پڑھنے والوں کے لیے آسانی بہم پہنچانا اور قرآنی الفاظ کے ترجمہ وتفسیر‘ معنی ومفہوم اور...
علم القراء ات اور قواعد ِنحویہ
مولانا محمد رمضان سلفی
قرآن کریم وہ معجزہ کلام ہے جسے اللہ تعالیٰ نے بذریعہ وحی اپنے آخری پیغمبر حضرت محمدﷺ پر نازل فرمایا ہے ،اگر اللہ رب العزت چاہتا تو قرآن کریم کوبنی بنائی اورسلی سلائی کتاب کی صورت میں یکبار بھی اُتار سکتا تھا، تاکہ ہر شخص جیسے چاہتا اسے...
’علم قراء ات کی خبری اصطلاحات‘… ایک تعارف
ڈاکٹر نبیل إبراہیم
ترجمہ و اضافہ: عمران اسلم
اِس مضمون کا بنیادی موضوع چونکہ متنوعِ قراء اتِ قرآنیہ سے تعلق رکھتا ہے، اِس لیے ضرورت محسوس ہوتی ہے کہ اَحرفِ سبعہ، قراء ات اور اِن سے متعلقہ اَساسی ’خبری ونقلی اصطلاحات‘ کی تعریفات کو یکجا کیا جائے،...
الإسناد فی کتب التجوید والقراء اتقاری ادریس العاصم
تمام کتب ِسماویہ میں قرآن مجید کی عظمت و عزت عیاں اور نمایاں ہے۔ اپنی اَصل شکل میں اس وقت اگر کوئی صحیح اور کامل آسمانی کتاب ہے تو وہ قرآن مجید ہے اسی کو عالمگیریت کا درجہ حاصل ہے۔
قرآن مجید سے پہلی کتابیں مخصوص زمانہ اور مخصوص اقوام تک محدود...
حروفِ سبعہ پرقرآن کا نزول اور تدریجی نزول کی حکمتیں
ابو البیان محمد سعید اَحمد مجددی
لفظ نزول کا معنی ہے: ’’نقل الشيء من الأعلی إلی الأسفل‘‘ یعنی کسی چیز کا اُوپر سے نیچے اُترنا ۔
یہ نزول اگر دفعۃً واحدۃً (یکبارگی ) ہو تو إنزال کہلاتا ہے۔ اگر تدریجا (آہستہ آہستہ) ہو تو تنزیل کہلاتا ہے۔...
فضائل القرآن از ابن کثیرؒ میں ’سبعہ احرف‘ پر مشتمل احادیث
عمران اسلم
اِس میں دو رائے نہیں ہیں کہ قرآن کریم کا نزول ’سبعہ اَحرف‘ پر ہوا ہے۔ جس کی تائید ان اَحادیثِ مبارکہ سے ہوتی ہے جن سے کتب اَحادیث وتفاسیر بھری پڑی ہیں۔ امام ابن کثیرنے اپنی مشہور زمانہ تفسیر ’تفسیر القرآن العظیم‘ میں اس...
تحفظِ قراء ات اور مجلہ ’رشد ‘
اداریہ
قرآنِ کریم اللہ تعالیٰ کی کلام اور نبی کریمﷺ کا زندئہ جاوید معجزہ ہے۔قرآنِ کریم کے ہر لفظ و ترکیب میں اگر معانی کا جہاں پوشیدہ ہے، تواس کے پرجلال اَندازِ بیان نے بہت سے بھٹکے لوگوں کو راہِ حق کی ہدایت دی ہے، جن میں سیدنا عمر بن خطاب، جبیر بن مطعم اور بہت...