الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
زبردست !
کاش یہ اعتراف کی ہمت اکٹھا کرپائیں اور کھل کر کہیں کہ ہاں برصغیر کے احناف (ما سوا ان کے جو صحیح العقیدہ ہیں اورصحیح منھج پر ہیں، اور ایسے احناف بھی اپنا وجود رکھتے ہیں اسی برصغیر میں) میں یہ تمام خرابیاں برائیاں ہیں اور ہم ان پر کوئی بات کرنا تو دور سننا بھی گوارہ نہیں کرتے ۔ ان عقائد...
آخری مراسلہ اس بابت ، صرف محترم عبدالعزیز بھائی سے ، چند باتیں چند اراکین کی جنکا تعلق آپ سے ھے :
اس سے زیادہ اس لیئے نہیں کہونگا کہ جلتی پر تیل ڈالنا ھوگا - اللہ آپ کو بہتر سے بہتر ھدایت دے ، دعاؤں کیساتھ ، اگر آپ سمجھ سکیں -
ہم میں شخصیت پرستی ھے ہی نہیں ، ھم اشماریہ بھائی کی تعریف و توصیف کرتے ہیں ، ابن عثمان بھائی کی بھی بالکل اسی طرح ابن داود بھائی اور اسحاق سلفی بھائی کی بھی ۔ سچ بات تلخ ھوتی ہی ھے خواہ اس کی ادائیگی اشماریہ نے کی ہو یا ابن داود نے ، ردود جن جملوں پر (باتوں پر) ، جن انداز پر کیا گیا ھو ان سے...
کچھ کہنا چاہتا ہوں اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے !
نئے اراکین عموما ان قدیم اراکین سے متعارف نہیں ھوتے ہیں جو اب اس فورم پر کبھی کبھار کچھ لکھ رہے ہیں ۔ کسی کا مخاطب کون ہے یہ تو ان سابقہ گفتگو جو ان اراکین کے مابین اس فورم پر ہوئی ہو اسکو پڑھ کر اور سمجھ کر ہی ھو سکتا ھے ۔ نئے اراکین کو اتنا مشورہ...
سبکی دعائیں آپ کے ساتھ ، اللہ کو راضی رکھیں ، دین کو سمجھیں اور دوسروں کو خوش اسلوبی سے سکھائیں - دنیا اور آخرت میں کامیاب رکھے اللہ -
آپ کے رجوع پر : جزاک اللہ خیرا
خوش رھو
محترم چاچو کے محترم بھتیجے اور ھمارے فورم کے معزز رکن و صد احترام بھائی
ھماری خوش نصیبی ، اصلاح کی ہر کوشش میں آپ ہماری موجودگی پائینگے ان شاء اللہ ، اللہ ہمارے حوصلے بلند کرے اور بہتر سے بہتر توفیق عطاء فرمائے -
یہ خبر اپنی جگہ لیکن یہ الزام صرف ھمارے ہی سر کیوں ؟
کیونکہ ہم تقلید کۓ خلاف...