الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آپ بھی تو قیاسات ہی پیش کیئے جا رہے ہیں ، تشبیہات بھی دئیے جا رہے ہیں یا کہ یقینی کہے جارہے ہیں؟
کوئی فتوی نہیں دے رہا ھے بلکہ چاہا جا رہا ہے کہ آپ اس کے مفاہیم و مطالب سمجھ سکیں :
ایکبار ملک فہد نے سعودی ٹیوی پر "خزانہ" کی کچھ معلومات دی تھیں ، بجٹ پیش کرتے ہوئے ۔ اس وقت یہ تھا کہ پٹرول کی سطح کم ہوتی جا رہی تھی اندیشہ یہ تھا کہ اللہ نا کرے، اگر پٹرول ختم ہو گیا تو کیا ھوگا؟ انکا جواب دیتے ہوئے جو بیان ایک سربراہ مملکت نے اس وقت دیا تھا اس سے پتا چلا تھا کہ وہ خزانہ آخر...
کہہ تو یوں رہے ہو جیسے خود ہر سوال کا جواب دیتے آئے ہو!
ایک آپ ہی ھو مطالعہ کرنے والے؟
سود و زیاں کا معاملہ نہیں ۔ یہ تو سمجھ ہی نہیں پائے کہ معاملہ کیا ہے ۔
مرشد جی ، آپ "اتحاد" تک ہی رہیں ، اس تھریڈ کو اشماریہ بھائی اور محمد فیضان اکبر بھائی دونوں کیلئے چھوڑ دیں - برا تو لگا ہوگا کیونکہ یہ ایک "آزاد" فورم ہے اور آپکی آزادی سلب ہو رہی ھے ، درحقیقت ایسا ہے نہیں ، اس تھریڈ پر یہ اتفاق ھو چکا ھے کہ اشماریہ بھائی اور محمد فیضان بھائی موضوع کے خاتمہ...
ابتسامہ ، ابو عبداللہ بھائی یہ ہمارے نئے شامل ہونیوالے بھائی کے لیئے خوش آمدید کہا ہے ، انکا ایک مراسلہ اور تھا جس پر محترم استاذ اسحاق سلفی بھائی نے ان سے ہلکی سی وضاحت چاہی تھی ۔ میری نظر اس مراسلہ پر پڑی تو میں نے جوابا یہ تحریر کردیا ۔
ہم اپنے نئے مہمان کو خوش آمدید کہتے ہیں اور امید رکھتے...
مجھے تو مضمون مکمل لگا ، جو اہمیت کے نقط تھے ان پر گفتگو کی گئی اور جہاں ضروری رہا بالدلائل مع حوالوں کے کلام کیا گیا۔
آپ ان دلائل کا علمی رد کریں اور ان دلائل کے عکس دلائل لائیں ، بجائے اسکے کہ کسی دیگر مثال کو سبیل بنا کر مختلف سوال کھڑے کریں ۔
آپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ آپ اس مضمون سے مکمل یا...
شخصی اختلافات کو خاطر میں نا لائیں عمر بھائی ، یہ بھی ایک سٹریٹجی ھوتی ھے جب مخالف چاروں شانے چت ھوجائے تو اسی طرح کے رد عمل سامنے آتے ہیں ، پھول انکی زبانوں سے جھڑنے لگ جاتے ہیں اور یہ ایک معروف ادا ھے ۔
جو قابل غور تھا وہ سابقہ مراسلہ میں رقم کردیا ، جو ان صاحب سے اتفاق رکھتے ہوں وہ مزید "غور" فرماتے رہیں ۔ جو اہل حدیث بر صغیر میں کر رہے ہیں اسے کہتے ہیں آدھی ادھوری کہی (لکھی) باتوں کو مکمل سیاق و سباق سے سامنے لانا - یہ برداشت نہیں ہو پارہا ھے - ان اصولوں پر گفتگو ہی کیا جو ہمارا اپنا خاصہ ہیں...
مفتی صاحب نے جتنے سوالات کیئے انکے راست جوابات نہیں دے پائے شیخ صاحب ، ایک شخص کی سوچ ایسی ھوگئی ہے کہ اسکی دانست میں صرف وہ ہی صحیح اور بقیہ سب کے سب غلط ، وہ جو خود سے خود کو اسمارٹ کہے، اپنے حافظہ کی خود داد دے - مفتی صاحب کے اختتامیہ جملے بہترین لگے - کافی ضبط سے کام لیا - اہم بات جو میں...
رسول اقدس کی اتباع کا حکم ھے ، عشق جیسا لفظ رسول اقدس ﷺ کے شایان شان نہیں ۔ ثواب ویسے تو ھر اس جگہ دانستہ چھوڑا جاتا ھے جہاں واقعتا عبادت الہی میں اضافی ثواب و اجر پر احادیث ہیں ، پھر ایسے کسی موقع پر جسکی ہر طرح ممانعت اول سے موجود ہو، جو واقعتا اسلام میں باہر سے درآمد عمل ہو ، اسی کو "منانے"...