• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. sahj

    تقلیدجھگڑے کی بنیاد ہے

    لاہوری صاحب ، شکریہ ۔ حضرت شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ الانصاف میں فرماتے ہیں۔ (الانصاف،ص،52) (الانصاف،) حضرت شاہ صاحب رحمہ اللہ مزید فرماتے ہیں (عقد الجید ، ص،33) علامہ ابن خلدون رحمۃ اللہ علیہ مقدمہ تاریخ میں فرماتے ہیں (مقدمہ ابن خلدون ،ص،44) جی ضرور اگر آپ ایسا سمجھتے ہیں تو...
  2. sahj

    تقلیدجھگڑے کی بنیاد ہے

    گڈ مسلم صاحب آپ نے صرف فجر کی سنتوں کے بارے میں وارد دو عدد حدیثیں پیش کی ہیں ۔ ٹھیک؟ اب تک نا ہی آپ نے عصر کی سنتوں کی حدیث پیش کی ہے اور ناں ہی کسی قسم کا “فرق“ دکھایا ہے ۔ اور سامنے رکھ کر دونوں احادیث کو بلکہ رفع الیدین کی احادیث جن کو آپ قابل عمل مانتے ہیں ان میں سے ایک کو ملا کر تین احادیث...
  3. sahj

    تقلیدجھگڑے کی بنیاد ہے

    دیکھ لیں گے ارسلان صاحب آپ کے دئیے ہوئے لنک کو بھی ۔ یہ تو ثابت ہوچکا کہ آپ پر بھی غیر مقلدیت کا یعنی ضد کا اثر غالب آچکا ہے ۔ اسی لئے طرز عمل وہی اختیار کر لیا ہے جو فرقہ جماعت اہل حدیث کے افراد کا ہوتا ہے ۔یعنی آپ کا زور صرف اس بات پر ہے کہ میں فلاں اور فلاں کو صرف جواب دوں ؟ اور آپ کھلے عام...
  4. sahj

    تقلیدجھگڑے کی بنیاد ہے

    ّعبدالوکیل صاحب بہتر تو یہ ہوتا کہ آپ میرے اٹھا ئے گئے سوالات میں سے کسی کا جواب ارسلان صاحب کو سمجھادیں کیونکہ وہ کچھ بھی نہیں جانتے ۔وہ کہتے ہیں ناں کہ اندھی تقلید ، تو وہی معاملہ ہے ۔ شکریہ
  5. sahj

    تقلیدجھگڑے کی بنیاد ہے

    ارسلان صاحب کم از کم آپ کو یہ تو معلوم ہے کہ آپ رفع الیدین اسلئے کرتے ہیں کہ “حدیث“ میں آیا ہے ۔ اور آپ فجر کی سنتوں کی پابندی بھی کرتے ہیں کیونکہ اسکی فضیلت بھی حدیث میں آئی ہے ۔ لیکن عصر کی سنتوں کی آپ پابندی نہیں کرتے حالانکہ ان کی فضیلت بھی حدیث میں ہی آئی ہے ۔ اب آتے ہیں اس بات کی جانب کہ...
  6. sahj

    تقلیدجھگڑے کی بنیاد ہے

    اسکا مطلب ہے آپ رفع الیدین ، فجر کی سنت، اور عصر کی سنتوں میں درجہ کے لحاظ سے کوئی فرق نہیں کرتے ؟یعنی عصر کی سنت کی بھی پابندی ویسے ہی کرتے ہیں یسے فجر کی سنتوں کی اور رفع الیدین کی؟
  7. sahj

    تقلیدجھگڑے کی بنیاد ہے

    ارسلان صاحب، آپ ایسا کرتے ہیں ثبوت یہ ہے کہ اک حدیث ہے (( رحم اللہ امرءصلی قبل العصر اربعا ))( رواہ الترمذی) ترجمہ؛” اللہ تعالیٰ اس شخص پر رحم کرے جو عصر سے پہلے چار رکعتیں پڑھے ۔ “ ۔ اب آپ ہی بتائیں اس حدیث سے عصر کی سنتوں کی فضیلت بھی فجر کی سنتوں کی طرح صاف ظاہر ہے ۔ لیکن آپ رفع الیدین کو...
  8. sahj

    تقلیدجھگڑے کی بنیاد ہے

    گڈ مسلم صاحب ، آپ سمجھ نہیں سکتے تو میں کچھ نہیں کرسکتا ،آپ کو گھول کر نہیں پلا سکتا کہ میں موضوع کی مناسبت سے ہی بات کر رہا ہوں ۔ اگر جواب وہ تھا جو آپ نے احادیث کی صورت میں پیش کیا فجر کی سنتوں کے بارے میں ، تو بھئی اس سے فجر کی سنتوں کی فضیلت ظاہر ہوتی ہے ، جبکہ میں نے سوال میں عصر کی...
  9. sahj

    تقلیدجھگڑے کی بنیاد ہے

    آپ نفس پرستی کو حدیث سے جوڑیں تو ٹھیک ؟ تو ارسلان صاحب اقرار کرتے ہیں کہ آپ گڈ مسلم کے مقلد ہیں کیونکہ نا آپ دلیل سے جانتے ہیں اور ناں ہی دلیل مانگی ہے ابھی تک ، جبکہ آپ رفع الیدین کو فجر کی سنتوں کی مانند لازم مانتے ہیں ۔بلا دلیل مانگے۔یا جانے؟ شکریہ
  10. sahj

    ترک رفع یدین کے حق میں 43 دلائل

    ماشاء اللہ ۔
  11. sahj

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    السلام علیکم عابد الرحمان صاحب کھودا پہاڑ نکلا چوہا یا نکلا چوہا جب کھودا پہاڑ شکریہ
  12. sahj

    تقلیدجھگڑے کی بنیاد ہے

    گڈ مسلم صاحب بہتر تو یہ تھا کہ آپ ارسلان صاحب کو ہی بات کرنے دیں ۔ لیکن لگتا ہے آپ بات ہونے نہیں دینا چاہتے ۔ ویسے میں جو بات کر رہا ہوں وہ موضوع کے مطابق ہی ہے ۔ آپ سمجھنے سے قاصر ہیں ۔ چلیں اب ایسا کریں کہ جو دو حدیثیں آپ نے پیش کی ہیں فجر کی سنتوں سے متعلق ان کا ترجمہ اور ساتھ ہی عصر کی سنتوں...
  13. sahj

    تقلیدجھگڑے کی بنیاد ہے

    اسی لئے تو سنت کے مطابق ہے۔ غلط کہہ رہے ہیں آپ۔کیونکہ آپ فجر کی سنت کی پابندی کرتے ہیں اور عصر کی کبھی کبھی چھوڑ بھی دیتے ہوں گے ۔ اسلئے سہی بتائیے کہ آپ جو تفریق کرتے ہیں فجر اور عصر کی سنتوں کے درمیان وہ کیوں ہے ؟ شکریہ
  14. sahj

    تقلیدجھگڑے کی بنیاد ہے

    گڈ مسلم صاحب میں نے کہا ناں کہ ارسلان صاحب کو بات کرنے دیجئے ۔ شکریہ ارسلان صاحب کے لئے یہ مراسلہ نمبر۱۰ دوبارہ پیش خدمت ہے۔
  15. sahj

    تقلیدجھگڑے کی بنیاد ہے

    تو پھر ایسا کریں کہ ارسلان صاحب کے جواب کا انتظار کریں ۔ کیونکہ مجھے لگتا ہے کہ آپ بات کو کہیں اور لے جانا چاھتے ہیں۔ شکریہ
  16. sahj

    تقلیدجھگڑے کی بنیاد ہے

    گڈ مسلم صاحب اگر آپ میری پہلی پوسٹ سے لیکر ۱۰ نمبر پوسٹ تک پڑھ لیتے تو اچھا ہوتا ۔ شکریہ
  17. sahj

    ایک غیر مقلد کی کہانی، مقلدین کی زبانی

    شاکر صاحب شکریہ۔ بتادینے کا کہ اب یہاں اخلاقیات کا خیال رکھا جاتا ہے ۔ شکریہ
  18. sahj

    تقلیدجھگڑے کی بنیاد ہے

    اور ہمارا عمل عین سنت کے مطابق ہے ۔ الحمدللہ تو پھر یقینا٘ کسی فرقہ اہل حدیث کے عالم کی تقلید کرتے ہوں گے ؟ شکریہ
  19. sahj

    تقلیدجھگڑے کی بنیاد ہے

    ارسلان صاحب میرے سوال کا یہ جواب نہیں ، میرا سوال دوبارہ پڑھیں اور اسکے مطابق جواب دیں ۔ ویسے بھی یہ جو جواب آپ نے لکھا ہے آپ کا عمل اس کے مطابق ہے ہی نہیں ۔ صرف یہ بتائیں کہ رفع الیدین فجر کی طرح ہے یا عصر کی سنت کی طرح؟ شکریہ
Top