• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد

    بچوں کو کس طرح نمازی بنایا جائے؟

    پابندی نماز سے ایک مسلمان کی زندگی میں جو اَدبی اور اَخلاقی خوبیاں پیداہوتی ہیں اس حوالے سے رب تعالیٰ فرماتے ہیں: اَدائیگی نماز سے مسلمان کی زندگی ایک نظم کے تحت آجاتی ہے اور اس کے دل میں وقت کی اہمیت کااحساس بھی جاگزیں رہتا ہے۔نماز جہاں بندے کو گناہوں سے پاک کرتی ہے وہاں اسے صحت اور جسمانی...
  2. ساجد

    بچوں کو کس طرح نمازی بنایا جائے؟

    نمازکی اہمیت کااندازہ اس سے بھی لگایاجاسکتا ہے کہ حضور نبی کریمﷺنے اپنی وفات کے وقت جو آخری وصیت فرمائی وہ نماز ہی کی تھی۔ سیدنا انس بن مالک﷜ فرماتے ہیں کہ رسول اللہﷺنے اپنی وفات کے وقت جو کلمات کہے وہ یہ تھے: مکارم اَخلاق اور تہذیب نفس کے حوالے سے نماز میں بہت سارے فوائد ہیں۔اس کاسب سے...
  3. ساجد

    بچوں کو کس طرح نمازی بنایا جائے؟

    فضیلت نماز اور اس کی تعلیم دینے کی اہمیت نماز کی پابندی کرناگویا اللہ تعالیٰ کے ساتھ اپنے تعلق کومضبوط کرناہے اوریہ تزکیۂ نفس اور اخلاق کو سنوارنے کا بہترین ذریعہ ہے۔ نماز اَرکان اسلام میں سے ہے، اسلام کی بنیاد اور اَساس نماز ہے اور اسی پر اسلام کی عمارت قائم ہے ۔اسی لئے خدائے بزرگ و برتر نے...
  4. ساجد

    بچوں کو کس طرح نمازی بنایا جائے؟

    اس لئے والدین کو چاہیے کہ وہ اس عمر میں بچے کو خیر کا عادی بنانے کے لئے کسی بھی اچھے کام کو باربار دہرانے کا کہیں تاکہ اس کا رجحان مستقل طور پر اس طرف ہوجائے۔ا س سے بچے کی زندگی میں مثبت اور دیرپا اثرات مرتب ہوتے ہیں، کیونکہ بچہ جب بڑا ہوتا ہے اور اس چیز کو سمجھنے لگتا ہے جس کااِسے عادی بنایا...
  5. ساجد

    بچوں کو کس طرح نمازی بنایا جائے؟

    صغر سنی میں بچہ نیک و بد اور خیر و شر میں تمیز کرنے سے عاری ہوتا ہے۔نفسیاتی طور پر وہ ایسی چیزوں میںرغبت محسوس کرتا ہے جس کی طرف اس کی توجہ اور راہنمائی کی گئی ہوتی ہے۔اگربچے کی نگرانی کرنے کی بجائے اس کی مثبت انداز میں راہنمائی نہ کی جائے تو اس میں شخصی طور پر ایسی کمزوریاں پیداہوجاتی ہیں جو...
  6. ساجد

    بچوں کو کس طرح نمازی بنایا جائے؟

    حکماء کے مطابق والدین بچے کی ابتدائی عمر میں جو تصور اس کے ذہن میں بٹھاتے ہیں وہ اس کے ذہن میں نقش ہوجاتا ہے، ان کا خیال ہے کہ بچے کی ۹۰فیصد تربیت پانچ سال کی عمر تک مکمل ہوجاتی ہے۔ چونکہ بچہ اس عمرمیں اپنے والدین کے رحم و کرم پر ہوتاہے،لہٰذا سرپرست کوچاہیے کہ وہ اس عمر کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے...
  7. ساجد

    بچوں کو کس طرح نمازی بنایا جائے؟

    نبی کریمﷺ نے فرمایا: یعنی وہ فطرت توحید اوراللہ پر ایمان کے ساتھ پیداہوتاہے اور اسے اسی پر برقرار رکھنے کے لئے ابتدائی عمرمیں ہی اس کی ایسی پرورش کی جائے کہ وہ خالص توحید اور شرعی آداب کے عین مطابق پروان چڑھے۔ اس میں دو رائے نہیں ہیں کہ جب بچے کو اِسلامی تربیت اورنیک والدین میسرآجاتے ہیں تو...
  8. ساجد

    بچوں کو کس طرح نمازی بنایا جائے؟

    بچوں کو نماز کاحکم دینا چھوٹے بچے کو کسی بھی چیز کا عادی بنانا نسبتاً آسان ہوتاہے، کیونکہ صغر سنی میں عام طور پر کوئی ایسی عادت اس پر غالب نہیںہوتی جو مطلوبہ چیز کو ماننے کی راہ میں رکاوٹ ہو اور نہ ہی کسی بات سے اس کا ایسا شدید تعلق ہوتاہے جو حکم کردہ بات کی بجا آوری میں حائل ہو۔اس حوالے سے...
  9. ساجد

    بچوں کو کس طرح نمازی بنایا جائے؟

    امام ابن تیمیہ﷫ فرماتے ہیں: ’’جس کے پاس چھوٹی عمر کا غلام، یتیم، یا لڑکا ہو اور وہ اس کو نماز کا حکم نہ دے تو اس کو شدید سزا دی جائے گی۔‘‘ (مجموع فتاوی لابن تیمیۃ:۲۲؍۵۰،۵۱)
  10. ساجد

    بچوں کو کس طرح نمازی بنایا جائے؟

    اللہ تعالیٰ نے والدین پر اپنے بچوں کی نیک اور صالح تربیت کرنا ضروری قرار دیا ہے، کیونکہ اولاد اللہ کی طرف سے سونپی گئی ایک امانت ہے اور ان کی تربیت میںکوتاہی نہ صرف امانت میں خیانت کے مترادف ہوگی بلکہ اس کے متعلق دریافت بھی کیا جائے گا،کیونکہ مؤمنین اپنے اہل وعیال کو جہنم سے بچانے پر مامورکیے...
  11. ساجد

    بچوں کو کس طرح نمازی بنایا جائے؟

    بچوں کو کس طرح نمازی بنایا جائے؟ محمدعمران اسلم یوں تو یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ نامساعد حالات میں رہنے کے باوجود کچھ افراد اعلیٰ کردار اوربلند اَخلاق کے حامل ہوتے ہیں۔ان کے اندر صحیح اور غلط کا شعور اتنا قوی اور صراطِ مستقیم پر چلنے کے لیے قوت اِرادی اتنی مضبوط ہوتی ہے کہ اچھے ماحول اور اچھی...
  12. ساجد

    ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے

    آج جب کہ مسجد اقصےٰ سے اُٹھنے والے دھوئیں نے مسلمانوں کی آہوں میں آگ بھر دی ہے۔ بیت المقدس کی سرزمین حرم کے پاسبانوں کو پکار رہی ہے کہ اے اہلِ وفا! تم کہاں ہو؟ آؤ اور میری حرمت کو پامال کرنے والوں کو نیست و نابود کر دو۔ تو دنیائے اسلام کو وقت کے چیلنج کو قبول کرتے ہوئے اتحاد و یگانگت کی راہ...
  13. ساجد

    ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے

    اور ہم اس نغمے کی بازگشت میں شاہراہِ حیات پر آگے ہی آگے بڑھتے چلے جائیں تا آں کہ کامیابیاں ہمارے قدم چومنے لگیں۔ اس حقیقت سے کوئی بھی ذی شعور انکار نہیں کر سکا کہ اگر کرۂ ارض پر بسنے والے سر کروڑ مسلمانوں کے دلوں میں وحدتِ ملّی کا احساس اجاگر کر دیا جائے تو وہ آج بھی باطل کے سامنے سیسہ...
  14. ساجد

    ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے

    آج وقت کا تقاضا ہے کہ ہم میں احساسِ زیاں پیدا ہو۔ ہم اپنی لٹی ہوئی متاعِ عزیز کو حاصل کرنے کے لئے سعیٔ پیہم کریں اور اپنی عظمتِ گم گشتہ کے دھندلائے نگینوں کو جلا بخشیں۔ مگر یہ صرف اسی وقت ممکن ہے جب ہم اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لیں اور اپنے اختلافات کی آگ کو محبت و اخوت کے ٹھنڈے چشموں سے...
  15. ساجد

    ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے

    آج جب ہم عالمِ اسلام پر نظر ڈالتے ہیں تو دل خون کے آنسو روتا ہے۔ احساس کی لہریں مجسم سوال بن کر پوچھتی ہیں کہ ’’کیا ہم اسی قوم کے فرزند ہیں جسے ’’خیر الامت‘‘ کے لقب سے سرفراز کیا گیا تھا؟ آج ہماری غیرت و حمیت کو کیا ہوا کہ دوسروں کی دریوزہ گری کو اپنا شعار بنا چکے ہیں؟ دوسروں کی ذہنی غلامی کو...
  16. ساجد

    ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے

    لیکن مقامِ افسوس ہے کہ آج مسلمانانِ عالم تاریخ کے ان عبرت انگیز مرقعوں سے کوئی سبق نہیں لے رہے۔ ان کی موجودہ پستی اور بے بسی کا سبب یہی ہے کہ وہ اس سرمدی پیغام کو بھول رہے ہیں جس نے انہیں محبت و اخوت کے ابدی رشتوں میں جکڑ دیا تھا اور انہیں ایک ہی زنجیر کی مختلف کڑیوں کی صورت میں پرو دیا تھا۔...
  17. ساجد

    ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے

    ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے جناب ایم۔ اے رحمان آج ملتِ اسلامیہ اپنی تاریخ کے انتہائی نازک ترین دَور سے گزر رہی ہے۔ طاغوتی طاقتیں اپنے پورے لاؤ لشکر سمیت اسے فہ ہستی سے حرفِ غلط کی طرح مٹا دینے کے لئے صف آراء ہو رہی ہیں۔ آج قومِ رسولِ ہاشمی ﷺ کے فرزندوں میں نسلی اور لسانی تعصبات کو...
  18. ساجد

    ہمارا تعارف

    خوش آمدید
  19. ساجد

    مغرب کا جرم مسلسل

    آسٹریا میں حضرت عیسیٰ کی توہین کرنے پر عدالت نے درج ذیل فیصلہ صادر کیاکہ بہرکیف کارٹونز کی اشاعت سے مغرب کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے آچکا ہے ۔ اب مسلمانوں کو جان لینا چاہیے کہ یہ لوگ ان کے خیرخواہ کبھی بھی نہیں ہوسکتے، لہٰذا مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ مغرب کی اندھا دھند تقلید کرنے کے بجائے تہذیب...
  20. ساجد

    مغرب کا جرم مسلسل

    ایک جگہ پر ارشاد فرمایا: ڈنمارک اور وہ ممالک جنہوں نے آزادی اظہار رائے کے نام پر اہانت رسول کی کوشش کی، ان ممالک کے اس حوالے سے اپنے قوانین کچھ اور ہی نقشہ پیش کرتے ہیں۔ ڈنمارک کے کریمنل کوڈ میں یہ بات شامل ہے: ’’ہر وہ شخص جو ملک میں قانونی طور پر مقیم کسی فرد یا کمیونٹی کے مذہب یا عبادات...
Top