• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد

    اسلام علیکم دوستوں،

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اہلاً وسہلاً مرحبا نعیم بھائی
  2. ساجد

    Please Pray For My Mother

    اللہ تعالی آپ کی والدہ صاحبہ کو صحت دے اور ان کی اس بیماری کے ذریعے سے ان کے گناہ معاف کرے۔آمین
  3. ساجد

    خصوصی دعا کی اپیل

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ فورم کے تمام یوزرز سے اپیل ہے کہ میرے ماں کے لیے خصوصی دعائے صحت کریں آج صبح سے ان طبیعت کافی خراب ہے۔ اللہ تعالی میری کو صحت کاملہ دے۔آمین ﴿رَّبِّ ٱرۡحَمۡهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرٗا﴾
  4. ساجد

    شعیب ملک -- تعارف

    اهلا و سهلا و مرحبا
  5. ساجد

    جس علم کی تاثیر سے ’’زَن‘‘ ہوتی ہے نازَن

    Chimaera; or Modern Woman یعنی چڑیل (ڈائن) یا جدید عورت Websterکی ڈکشنری کے مطابق Chimaeraیونانی اَصنام پرستی Mythology میں ایک چڑیل عورت کو کہتے ہیں جو منہ سے آگ کے شعلے نکالتی تھی، جس کا سر شیر کا تھا، جسم بکری کا اور دُم سانپ کی تھی۔ یہ اصطلاح ایک مغربی مصنف نے جدید عورتوں کے لئے استعمال...
  6. ساجد

    جس علم کی تاثیر سے ’’زَن‘‘ ہوتی ہے نازَن

    اس تشریح کے مطابق تو تمام عورتیں ’’نصف مرد‘‘ کے درجہ پر بھی فائز نہیں ہیں کیونکہ ان میں بچگانہ صفات پائی جاتی ہیں۔ صرف علامہ اقبالؒ یا مسلمان مصنّفین نے ہی باغیانہ مزاج رکھنے والی مادر پدر آزاد عورتوں کو نشانہ تنقید نہیں بنایا ہے بلکہ یورپ میں اس طرح کی تحریریں سترھویں صدی یا اس سے قبل کے دور...
  7. ساجد

    جس علم کی تاثیر سے ’’زَن‘‘ ہوتی ہے نازَن

    مندرجہ بالا سطور میں عربی، فارسی اور بالخصوص اُردو زبان میں ’’عورت‘‘ کے لفظ کے معنی اور مفہوم کے حوالے سے ’’نازَن‘‘ کے تصور کو اجاگر کیا گیا ہے۔ مناسب ہوگا اگر انگریزی زبان و ادب کے حوالے سے اس مضمون کو مزید واضح کیا جائے۔ انگریزی زبان میں ’’عورت‘‘ کے لئے کوئی بالکل آزاد اصطلاح وضع نہیں کی گئی۔...
  8. ساجد

    جس علم کی تاثیر سے ’’زَن‘‘ ہوتی ہے نازَن

    بیسیویں صدی کے آخر میں جبکہ یورپ و امریکہ میں ’تحریک نازَن‘ کا بہت چرچا ہے۔ اب بھی اس تحریک کی اصل روح رواں ’’نازَنوں کی متحرک اقلیت‘‘ ہے، مغرب کی عورتوں کی اچھی خاصی تعداد تحریک ِنازن کی انتہا پسندی کو اب بھی پسند نہیں کرتی۔ اس مضمون میں تحریک ِنازن کے آغاز، ارتقاء اور تازہ ترین صورتحال کا...
  9. ساجد

    جس علم کی تاثیر سے ’’زَن‘‘ ہوتی ہے نازَن

    یورپ میں طبقہ ٔ اُناث اور ان کے بہی خواہوں کی طرف سے آزادی اور حقوق کے نام سے جو تحریک ۱۸۰۰ء ؁کے لگ بھگ شروع کی گئی تھی، اسے تحریک ِآزادی ٔنسواں کا نام دینا بھی درست نہیں ہے۔ یہ تحریک قابل احترام، معتدل مزاج، تعلیم یافتہ، اعلیٰ خاندانوں کی بیگمات نے برپا نہیںکی تھی، وہ تو اس سے الگ تھلگ رہی...
  10. ساجد

    جس علم کی تاثیر سے ’’زَن‘‘ ہوتی ہے نازَن

    علامہ اقبال نے مغرب سے اٹھنے والے تحریک ِنسواں کی تباہ کاریوں کا یورپ میں مشاہدہ کرنے کے بعد مسلمان خواتین کو اس عظیم فتنے سے بچنے کے لئے آج سے ۷۰ سال پہلے خبردار کر دیا تھا۔ انہوں نے جدید مغربی تعلیم کو مسلمان عورتوں کے لئے مہلک قرار دیا۔ عورتوں کے حقوق کے نام پر برپا کی جانے والی تحریک کے اندر...
  11. ساجد

    جس علم کی تاثیر سے ’’زَن‘‘ ہوتی ہے نازَن

    مغرب کی مادر پدر آزاد خواتین اور ان کی اَندھی مقلد پاکستانی بیگمات کے لئے ’’عورت‘‘ کا لفظ استعمال کرنے میں راقم الحروف کو ہمیشہ تأمل رہا ہے۔ کیونکہ عورت کا جو مفہوم و مطلب اپنے وسیع تر علمی اور ثقافتی دائرے میں اس کے ذہن میں رہا ہے، یہ طبقہ ٔ اُناث اس کی عین ضد ہے۔ یہ اُلجھن محض لفظ ’عورت‘ تک...
  12. ساجد

    جس علم کی تاثیر سے ’’زَن‘‘ ہوتی ہے نازَن

    تحریک ِنسواں کی علمبردار خواتین کو ’’عورت‘‘ کہنا لفظ ِعورت کی توہین بلکہ معنوی تحریف ہے۔ عورت کا لغوی مطلب ’’چھپی ہوئی‘‘ مجسم حیا ہے۔ مغربی عورت نے پردہ اور حجاب سے بہت پہلے ’آزادی‘ حاصل کر لی تھی، مذکورہ تحریک کے زیر اثر شرم و حیا کا جو ا بھی اُتار پھینکا ہے۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ ایسی عورتوں...
  13. ساجد

    جس علم کی تاثیر سے ’’زَن‘‘ ہوتی ہے نازَن

    مغربی عورت اپنے فطری مقام و مرتبے سے، اپنی رضا و رغبت یا پھر فریب کاری کے جال میں پھنس کر نیچے گر کر ہزار مجموعہ ہائے خرابی کا نمونہ بن گئی ہے۔ کسی شاعر نے اپنے ممدوح کی بے شمار خوبیاں دیکھ کر بے اختیار کہا تھا ؎ اے مجموعۂ خوبی! بچہ نامت خوانم ’’یعنی اے سراسر خوبیوں کے مجموعہ، میں تمہیں کس...
  14. ساجد

    جس علم کی تاثیر سے ’’زَن‘‘ ہوتی ہے نازَن

    مغرب کے بعض راست فکر دانشور جو تحریک ِنسواں کے انسانی معاشرے پر خطرناک نتائج کو اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے تھے، انہوں نے بار بار خبردار کیا کہ ’’عورت کو عورت ہی رہنے دو‘‘ لیکن تحریک ِنسواں کے علمبردار خواتین و حضرات نے نسوانیت کی پرانی قدروں کو مردوں کے ظلم اور استحصال کے لئے ایک ہتھیار قرار دے کر...
  15. ساجد

    جس علم کی تاثیر سے ’’زَن‘‘ ہوتی ہے نازَن

    اردو زبان میں جس انسان کے لئے لفظ ’’عورت‘‘ استعمال کیا گیا وہ مغرب میں لغوی اور اصطلاحی دونوں اعتبار سے اپنی معنویت و مفہوم کھو چکا ہے۔ ’عورت‘ کا لفظ سنتے یا پڑھتے ہی انسانی ذہن میں ایک حیاتیاتی وجود کی شکل و صورت اور پیکر ِظاہری کے علاوہ اس سے وابستہ شرم و حیا، عفت و عصمت، حسن و جمال، نزاکت و...
  16. ساجد

    جس علم کی تاثیر سے ’’زَن‘‘ ہوتی ہے نازَن

    جس علم کی تاثیر سے ’’زَن‘‘ ہوتی ہے نازَن کہتے ہیں اُسی علم کو اربابِ ہنر موت عطاء اللہ صدیقی مغرب میں برپا کی جانے والی ’’تحریک ِآزادی ٔ نسواں نے عورت کو جو مراعات اور آزادیاں بخشی ہیں، ان کی افادیت کے متعلق خود اہل مغرب کے درمیان بھی اتفاق رائے نہیں ہے، البتہ آزادی کے اس دو سو سالہ سفر کے...
  17. ساجد

    عورت اور ترقی

    ترقی یافتہ معاشروں میں معاشی ترقی کی رفتار میں ٹھہرائو یا کمی آنے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ وہاں کی اِفرادی قوت میں نوجوان طبقہ کی تعداد میں کمی و اقع ہوگئی ہے۔ کام کے قابل افرادی قوت میں کمی کا سبب وہاں کی عورتوں میں بچے پیدا نہ کرنے کا رحجان ہے۔ پاکستان میں ۴۵ فیصد آبادی پندرہ سال سے کم عمر...
  18. ساجد

    عورت اور ترقی

    راقم الحروف نے سیکرٹریٹ اور دیگر محکمہ جات میں درجنوں خواتین کو کام کرتے دیکھا ہے، ان میں سے ایک بھی ایسی نہیں ہے جو پیداواری صلاحیت کے اعتبار سے مرد ملازمین کے برابر کارکردگی کا مظاہرہ کرتی ہو۔ ان میں سے شاید ہی کوئی ایسی ہو جن کی خانگی زندگی بری طرح متاثر نہ ہوئی ہو۔ ایک ایسے ملک میں جہاں کے...
  19. ساجد

    عورت اور ترقی

    پاکستان میں مغرب کے اتباع میں ،مساوات ِمرد و زن کی غلط تعبیر کے نتیجے میں قومی دولت کا کثیر سرمایہ غیر پیداواری مدات میں خرچ ہو رہا ہے۔ چند سال پہلے لاہور ہائیکورٹ نے میڈیکل کالجوں میں لڑکیوں کے لئے مخصوص کوٹہ کو مساوات کے اُصول کے منافی قرار دیتے ہوئے اسے ختم کرنے کا حکم صادر کیا۔ جس کا نتیجہ...
  20. ساجد

    عورت اور ترقی

    یہ صورتحال پہلے سے کہیں زیادہ واضح ہو کر ہمارے سامنے آئی ہے۔ ۱۹۹۷ء میں ’اکانومسٹ‘ نے ’’عورت اور کام‘‘ کے عنوان سے مفصل سروے شائع کیا تھا۔ اس سروے میں امریکہ کے مختلف شہروں کے متعلق عورتوں کی ملازمت کے اعدادوشمار دیئے گئے تھے۔ اس سروے میں یہ نتیجہ اَخذ کیا گیا تھاکہ گذشتہ تین برسوں میں جو نئی...
Top