الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
عاصمہ جہانگیر سے متاثر خواتین کا خیال ہے کہ وہ’’ اسلام کے عطا کردہ حقوق کی بحالی کے لیے جدوجہد کر رہی ہیں ‘‘، وہ براہِ کرم بتائیں …
وہ کونسا اسلام ہے :
(1) جس میں Marital Rape( اپنی بیوی کے ساتھ زنا بالجبر)کی بیہودہ اصطلاح اور پھر اس کی سزا عمر قید ہو۔ خواتین حقوق کمیشن ،پاکستان نے اپنی...
(4) عاصمہ جہانگیر کا انسانی حقوق کمیشن ہو یاعورتوں کے حقوق کے نام پر کام کرنے والی مغرب زدہ بیگمات کی دیگر تنظیمیں ،ان کی فکر کااصل ماخذ وسرچشمہ مغرب کی تحریک ِنازن ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان کی افرنگ زدہ اکثربیگمات کے فکر وعمل میں مغرب کی تحریکِ نازن کا پر تو نظرآتاہے۔ پاکستانی NGOsکی اکثر...
یہ تو شادی کے متعلق محض چند منتخب اقتباسات ہیں ۔ دیگر موضوعا ت مثلاً ہم جنس پرستی ،آوارگی وغیرہ کے متعلق افکار اس سے بھی زیادہ غلیظ ہیں۔مارچ ۱۹۹۹ء کے اکانومسٹ میں تحریک ِنسواں کی آخری منزل کے طور پر بیان کیا گیاہے کہ ’’ایک عورت ایک وقت میں بہت سے مردوں کے ساتھ اگر جنسی تعلقات رکھے تو یہ اس کی...
4۔ ’’ میں غیر شادی شدہ اکیلی عورت کو قابل عزت سمجھتی ہوں ۔ میری یہ پیشین گوئی ہے کہ وہ وقت دور نہیں جب بلا شادی زندگی گزارنے والی اکیلی عورت شادی شدہ خواتین سے زیادہ قابل عزت سمجھی جائے گی‘‘ (مسز سیلیسا برلے )
5۔ ’’شادی واحد غلامی کی صورت ہے جو ہمارے قانون کے تحت جائز سمجھی جاتی ہے، نکاح...
1۔ ’’مرد اورعورت کے بغیر شادی کے جنسی تعلقات کو ہم بدکرداری نہیں سمجھتے ‘‘(چارلٹ میگمین)
2۔ ’’ہم عیسائی مذہب کی اَٹوٹ شادی کے خلاف ہیں ۔ طلاق کی موجود ہ زیادتی تسکین دہ ہے۔ لیکن یہ کافی نہیں ۔ تحریک ِنسواں کا اصل مقصد شادی کو ختم کرنا او رآزاد جنسی تعلقات کا قیام ہے ‘‘ (ڈبلیو آئی جارج ۔...
(3) فرڈ یننڈ لنڈبرگ اور ماریانہ فارنہم (Farnham)نے اپنی کتاب(ModrenWomen; the Lost Sex)یعنی ’’جدید عورت ،صنف ِگم گشتہ‘‘ میں تحریک ِنازَن کا ناقدانہ جائزہ لیا ہے ۔ ان دونوں مصنّفین نے Feminismکو ہر اعتبار سے ایک فتنہ اورخطرناک تحریک قرار دیا ہے ۔ اس کتاب میں ۱۸۰۰ء سے لیکر ۱۹۵۰ء تک اس تحریک کے...
(1) میر ی کرافٹ کی سوچ کا بنیادی نقطہ یہی ہے کہ عورتوں کو گھر میں قید رکھ کر ان کے ساتھ ظلم روا رکھا جاتا ہے ۔ عورت اورمرد ہر اعتبار سے برابر ہیں۔ان میں حیاتیاتی اعتبار سے کوئی فرق نہیں ہے، اگر کوئی فرق ہے تو محض Genderیعنی معاشرہ او رثقافت کا پیدا کردہ ہے ۔ عورت کو ہر وہ کام کرنا چاہیے جو مرد...
(1) یورپ میں عورتوں کے حقوق او رآزادی کے نام پر چلائی جانے والی تحریک ِنسواں (Feminism) سرے سے عام عورتوں کی تحریک ہی نہیں ہے ۔ یہ دراصل اُن خاص عورتوں کی تحریک ہے جو مردوں سے ہر معاملے میں برابری کے جنوں میں مبتلا ہیں۔ انہیں’’عورت‘‘ نہیں بلکہ ’’نازن‘‘ (Manly Women)کہنا زیادہ مناسب ہے ، تحریک...
نبیلہ اکبر صاحبہ جیسی خواتین کے متعلق ہمارا حسن ظن ہے کہ انہوں نے اسلام کے عطا کردہ حقوق کا مطالعہ ضرور کیا ہے، البتہ عورتوں کے حقوق کے نام پر کام کرنے والی تنظیموں کے قیام کے پس منظر ،ان کی خطرناک سوچ ، عزائم ،طریقہ کار اور اہداف کے متعلق ان کا علم بے حد سرسری اور سطحی قسم کا ہے ۔ ہماری بہت سی...
سمیعہ عمران کا تعلق مہمند ایجنسی سے تھا ،جہاں قبائلی روایات بہت سخت ہیں ۔ قبائلی روایات کی یہ سختی جہاں معدود ے چند خواتین کے لیے مشکلات کا باعث بنتی ہے وہاں بے شمار عورتوں کے لیے رحمت اور تحفظ کا ذریعہ بھی ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ قبائلی علاقوں میں عورتوں کے خلاف زنا بالجبر ،اغوا اور آبروریزی کے...
اِن عمومی اُصولوں کے بعد سمیعہ عمران کے قتل کے واقعہ کو سامنے رکھاجائے تو یہ کہنا پڑتا ہے کہ سمیعہ عمران کا قتل بلا شبہ ایک غیرقانونی فعل ہے، لیکن جس طرز ِعمل کا مظاہرہ اس نے کیا تھا، اس کا یہ منطقی نتیجہ اور فطری ردّعمل تھا۔ اخبارات میں شائع ہونے والے حقائق کے مطابق سمیعہ عمران کاگھر سے فرار...
اسلام کے نظامِ عفت وعصمت کامطالعہ کیاجائے تو اسلامی معاشرے میں غیر ت وحمیت کے معاملہ میں جذباتی ردّعمل ایک فطری بات نظر آتی ہے ۔ خاندانی آبرو کی تلافی یا تباہی کا احساس ایک غیورانسان کو اندر سے ہلا کر رکھ دیتا ہے ۔اگر چہ اس معاملہ میں بھی اسلام کی منشا او رترجیح عورتوں کے فوری قتل کی بجائے...
لِعان اسلامی شریعت میں قانونی اصطلاح ہے جس کی روشنی میں الزام لگانے والے خاوند اور الزام علیہ بیوی کو ،خدا کوگواہ بنا کر پانچ پانچ مرتبہ اپنی بات کے ثبوت میں قسمیں کھانی پڑتی ہیں ۔ اگر دونوں پانچ پانچ قسمیں کھالیں تو ان میں جدائی کرادی جاتی ہے ۔ہلال بن امیہ کی بیوی کے معاملے میں حضور ِاکرم ﷺ نے...
غیر ت کے جوش میں آکر اپنی عورتوں کوقتل کر دینے کامسئلہ کوئی نیا نہیں ہے ۔ خود حضور ِاکر م ﷺ کی حیات ِطیبہ کے دوران بھی یہ مسئلہ بڑے شد ومد سے زیر بحث رہا ہے ۔ اسلام نے پاکدامن عورتوں پر بے جاالزام تراشی کرنیوالوں پر حد ِقذف جاری کرنے کا حکم دیا ۔ قذف کامسئلہ عام طو ر پر دوسری عورتوں کے لیے تھا ۔...
(۲) نبیلہ اکبر صاحبہ لکھتی ہیں:
اس میں شک نہیں غیر ت کے جوش میں آکر اپنی عورتوں کوقتل کر دینے کااسلام حکم نہیں دیتا۔ لیکن اسلام حمیت کے جوش میں کئے جانے والے قتل اور قتلِ عَمَد میں فرق روا رکھتا ہے ۔ اسلامی فقہا کی عظیم اکثریت غیرت کے فوری اشتعال کے نتیجے میں ہونے والے قتل کوقابل مؤاخذہ...
(۱) نبیلہ اکبر صاحبہ لکھتی ہیں:
اس سلسلے میں عرض ہے کہ راقم الحروف کسی درسِ نظامی کا فارغ التحصیل تو نہیں ہے البتہ اسلام کے نظامِ حیات اوراعلیٰ اَقدارکا ایک مستقل طالب علم ضرور رہا ہے ۔ قدیم اورجدید معروف علمائے دین اور نامور مذہبی سکالر ز کی اسلام کے متعلق تشریحات اورتعبیرات کابنظر غائر...
عورتو ں کے حقوق کے نام پر … ’’فتنہ ٔنازَن‘‘
محمد عطاء اللہ صدیقی
۶ ؍اپریل کو جناجیلانی کے دفتر میں سمیعہ عمران کے قتل کے حوالے سے ’’موت کی دستک‘‘ کے عنوان سے روزنامہ’ دِن‘ میں راقم الحروف کا مضمون شائع ہوا ۔ اس کے جواب میں ۸؍ مئی کے ’دِن‘ میں نبیلہ اکبر صاحبہ کی معروضات شائع ہوئی ہیں ۔...
مرزا غلام احمد قادیانی کی زندگی کی ہلکی سی جھلک دیکھ لینے کے بعد ہر سلیم الفطرت شخص تعصب سے بالا ہو کر اگر غور کرے تو وہ یقینا مرزا موصوف کے کذاب و دجال ہونے کا اقرار کرے گا۔ مرزا کے جھوٹا ہونے پر ایک دلیل مزید یہ ہے کہ اس کی اپنی امت اس کے دیئے ہوئے چکروں کی وَجہ سے اختلاف کا شکار ہے اور...