الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہ اقتباس ڈاکٹر وزیرعلی آغا، جن کا چند ہفتے قبل انتقال ہوا ہے، نے اپنی فکرانگیز کتاب ’تخلیق ِعمل‘ میں درج کیا ہے۔ وہ ہٹنگٹن کی اس رائے پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھتے ہیں:
یورپ کے متعلق کہا جاتا ہے کہ ہزار سالہ ’تاریک عہد‘ سے گزر کر یہ ’نشاۃ ِثانیہ‘ کے دور میں داخل ہوا۔ اس ارتقا کے پس پشت بلا شبہ...
مظفرگڑھ میں سیلاب زدگان کے درمیان ایک ہفتہ سے زیادہ قیام کے دوران راقم الحروف کے ذہن میں باربار یہ سوال پیدا ہوتا رہا کہ کیا ہم اس ہولناک تباہی کو ترقی کے مواقع میں تبدیل کرسکتے ہیں؟ کیا ایسا خیال کرنا محض ایک دیوانے کا خواب ہے یا یہ ممکن العمل ہے؟ یہ سوال اتنا آسان نہیں کہ جس کا آسانی سے جواب...
تباہی میں ترقی کے خواب
محمدعطاء اللہ صدیقی
ممکن ہے بعض ’حقیقت پسند‘ دانشور اس تصور سے اتفاق نہ کریں کہ عظیم تباہی بھی کسی قوم کی ترقی یا روشن مستقبل کا پیش خیمہ ہوسکتی ہے۔ پاکستان میں انسانی تاریخ کے سب سے بڑے سیلاب کی ہولناکی اور تباہ کاری کا مشاہدہ کرنے کے بعد اگر کوئی یہ خواب دیکھتا ہے کہ...
۱۱؍۹ کی شام کو امریکی صدر جارج ڈبلیوبش نے دہشت گردی کے بعد قوم سے اپنے پہلے خطاب میں کہا: ’’امریکہ کو ان حملوں کاہدف اس لیے بنایا گیا ہے،کیونکہ ہم آزادی کی روشن ترین کرن ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ امریکی عوام پوچھتے ہیں: آخر وہ ہم سے نفرت کیوں کرتے ہیں؟دہشت گرد ہم سے نفرت کرتے ہیں کیونکہ ہم جمہوری...
ہم سمجھتے ہیں کہ اس سارے ہیجان میں پاکستانی قوم،شعیب اور ثانیہ، ان کے عزیزوں اور حتیٰ کہ ان پاپا رازی صحافیوں کا بھی استحصال ہوا ہے جنہیں دن رات ان کے تعاقب پرلگایا گیا ہے۔ بہت جلد ہی شعیب اور ثانیہ مرزا کو احساس ہوجائے گا کہ ان کی ذاتی شادی کی تقریب کو کن قوتوں نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا۔...
شعیب ملک کا بہنوئی عمران ظفر جو اس کی ترجمانی کے فرائض انجام دیتا رہا ہے، سیالکوٹ میں استقبالیہ تقریب کے دوران آخر کار چیخ اُٹھا کہ خدا کے لیے میڈیا سرکس بند کرو۔(جنگ) انصار عباسی واحد صحافی ہیں جنہوں نے صحافیوں کی زیادتی پر توجہ دلائی ہے۔ وہ لکھتے ہیں:
’’شعیب ملک اور ثانیہ مرزا بھی میڈیا کی...
ہمارے ایک لبرل دانشور ایازامیر صاحب نے میڈیا کی غیر معمولی دلچسپی کی توجیہ کرتے ہوئے لکھا ہے: ’’حالیہ دہائی میں برصغیر میں کوئی اسپورٹس سیکس سمبل ہوئی ہے تووہ کروڑوں دلوں کی دھڑکن ثانیہ مرزا کے علاوہ کوئی اور شخصیت نہیں۔‘‘ میر صاحب نے تو اپنی طرف سے تعریف کی ہے، مگر ہمارا خیال ہے کہ ثانیہ مرزا...