الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بھائی بدقسمتی سے پاک میں ساری لڑائی اسی پر ہو رہی ہے۔ غیر مقلد حضرات تقلید کو شرک اور صحابہ میں اس کے ترک پر اجماع نقل کرتے ہیں۔ تو اگر ان کی سند میں مقلد آگیا تو آپ پھر خود سوچ لیں۔
مقلدین میں سے بہت سے تقلید چھوڑنے کو کفر سے بھی آگے درجہ پر پہنچا دیتے ہیں۔ دونوں طرف افراط چل رہا ہے اور شدت سے۔...
عجیب چیلنج ہے۔ یا تو کسی اضافی اور زائد چیز یا بات پر چیلنج دیا جاتا ہے یا پھر کوئی دلیل دے کر مخالفت میں چیلنج دیا جاتا ہے۔
سسٹر آپ ان سے کہیں کہ نماز کے طریقے میں کہیں نہیں لکھا کہ یہ مردوں کے لیے ہے۔ اور عام لفظ کا حکم بھی عام ہوتا ہے۔ اس لیے ہم دونوں یعنی مردوں اور عورتوں کو اس میں ایک جیسا...
ٹھیک ہے امین اوکاڑوی رح کے بارے میں بعد میں بات کرتے ہیں۔ پہلے ابو حنیفہ رح والا مسئلہ تو حل ہو جائے۔
گستاخی تو اس میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی نہیں ہوتی۔ کیا شرم گاہ پر نظر پڑنے سے گستاخی ہوتی ہے۔ دلیل؟ لیکن چلیں اسے بھی بعد میں ہی دیکھیں گے۔
مجھ سے بیزاری کا اظہار کر دیں۔ میں نے منع کیا...
یہ بھی مکمل پڑھیے۔
حدثنا محمد بن أحمد بن الحسن ثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل حدثني أبي نا محمد بن جعفر نا شعبة، عن عمرو بن مرة، عن عبد الله بن سلمة، عن معاذ بن جبل أنه قال: " يا معاشر العرب، كيف تصنعون بثلاث: دنيا تقطع أعناقكم، وزلة عالم، وجدال منافق بالقرآن، قال: فسكتوا، فقال: أما العالم فإن...
حافظ بھائی اس سے آگے یہ عبارت ہے
فإن أبيتم فبالأموات لا بالأحياء
اور اگر تم انکار کرو (تقلید نہ کرنے سے) تو فوت شدہ لوگوں کی کرو نہ کہ زندوں کی۔ کیا عبد اللہ بن مسعود رض صحابہ کے اجماع کے خلاف بھی حکم دے سکتے ہیں؟ پھر وہ بھی گزرے ہوئے لوگوں کی تقلید کی؟
کیا آپ نے معروف طریقہ میں یہ نہیں دیکھا کہ بسا اوقات مقابل کی طرف سے سند کی تحقیق مانگنے پر تحقیق بھی کر دی جاتی ہے؟ اگر نہیں دیکھا تو بھی احسانا آپ یہ تحقیق کر کے دے سکتے ہیں۔ ویسے میں شیخ معلمی کی شرائط کا ترجمہ کر دیتا ہوں جو آپ نے طلب فرمایا تھا۔ آپ ان شرائط کو پورا فرمادیں اس روایت میں۔...
کچھ یوں معلوم ہوتا ہے کہ امام ابن تیمیہ بھی متاخرین میں شامل ہیں
كما أن أبا حنيفة وإن كان الناس خالفوه في أشياء وأنكروها عليه فلا يستريب أحد في فقهه وفهمه وعلمه، وقد نقلوا عنه أشياء يقصدون بها الشناعة عليه، وهي كذب عليه قطعا
منہاج السنہ 2۔619 جامعة الإمام محمد بن سعود الإسلامية
جیسا کہ ابو...
محترم بھائی ایک تو شیعہ کی مطلقا تکفیر میں بھی اختلاف ہے کیوں کہ ان میں بھی اس قسم کے لوگ موجود ہیں جو ان کے عقائد کو تسلیم نہیں کرتے اگرچہ زبان سے ہی کیوں نہ ہو۔
پھر بھی بریلویوں کے مقابلے میں ایسے لوگ کم ہیں۔
اور قادیانیوں کے بارے میں اتفاق اس لیے ہے کہ ان کا بنیادی عقیدہ ہی غلط ہے اور اس...
بھائی اس بات سے مجھے اتفاق ہے لیکن محترم شاہد نذیر بھائی نے اس سے میرے ابو حنیفہ رح سے برائت کو اور ثابت نہ کرنے کی صورت میں اپنے اس الزام کو کبھی نہ دہرانے کو متعلق کر رکھا ہے۔
معذرت جناب آپ سے ثابت کرنے کی بات ہوئی تھی۔ آپ سند کو صرف صحیح کہیں نہیں ثابت بھی کریں۔
اپنی جان ادھر ادھر کی گفتگو کے ذریعے نہیں چھڑائیں۔
جزاک اللہ
جب آپ کو عربی نہیں آتی تو میں آپ کو یہ کیسے سمجھا سکتا ہوں؟ نکرہ معرفہ کا تعلق عربیت سے ہے اور اردو ترجمے میں بھی وہ چیز بیان نہیں ہو سکتی جو...
میرے محترم بھائی ہمارے سامنے دو الگ الگ شخصیات ہیں۔ مرید اور اس کا قول
امداد رح اور ان کا عمل۔
امداد رح اور ان کے عمل کو تو کرامت کہا جا سکتا ہے اور اس پر یہاں کوئی الزام بھی نہیں ہے لیکن مرید کے قول کی بات ہو رہی ہے۔
اس میں آپ نے تاویل کی بات کی تو میں نے بتایا ہے کہ تاویل ممکن ہے۔ اگر ہم رد...