الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ملاحظہ تو فرمائیں
http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%A7%D8%A8%D9%88%D8%AD%D9%86%DB%8C%D9%81%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%B9%D9%85%D8%B1%D8%B1%D8%B6%DB%8C-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%B9%D9%86%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%D8%A7%D9%86-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A8%D8%AF%D8%B2%D8%A8%D8%A7%D9%86%DB%8C.19300/
بھائی بریلوی بہت سے عقائد میں جب پوچھا جائے تو تاویل کرتے ہیں اس کے علاوہ بہت سے بریلویوں کے یہ عقائد نہیں ہیں۔
اس لیے ہم عقائد پر کفر ہونے کا تو کہہ سکتے ہیں لیکن پورے فرقے کو کافر نہیں کہہ سکتے۔ احتیاط اسی میں ہے۔
واللہ اعلم
اس موضوع کو پھر کبھی چھیڑیں گے۔
ویسے میں خود حیات مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا قائل ہوں لیکن جو غالی نہیں ہیں ان کے اور ہمارے عقیدے میں غالبا صرف علمی اختلاف ہے۔
البتہ جو برزخی زندگی کے بھی قائل نہیں ہیں ان کی بات الگ ہے۔
میری نا چیز رائے اس بارے میں یہ ہے کہ بندہ کو اتنا علم کم از کم ہونا چاہیے جس سے وہ عقائد کے دلائل کی چھان بین کر سکے۔ اور جب اسے کسی معاملہ میں یہ پتا چلے کہ کسی فریق کی اس کے خلاف بھی رائے ہے تو وہ دونوں فریقوں سے دلائل پوچھ کر درست دلائل اپنی تحقیق کے مطابق دیکھ لے کیوں کہ عقائد کا معاملہ بہت...
قائلین موت النبی ص میں دو گروہ ہیں جہاں تک میری ان سے ملاقات ہوئی ہے۔ جو غالی ہیں ان کا تو نہیں کہہ سکتا البتہ جو معتدل ہیں ان میں بہت سے اہل تصوف ہیں اور وہ اس واقعہ کا رد نہیں کرتے۔ شاید تاویل ممکن ہو جیسا کہ میں نے اوپر بیان بھی کی ہے۔
عبد الرحمان بن یحیی المعلمی الیمانی فرماتے ہیں:۔
فإن المقالة المسندة، إذا كان ظاهرها الذم أو ما يقتضيه لا يثبت الذم إلا باجتماع عشرة أمور:
الأول: أن يكون الرجل المعين الذي وقع في الإسناد ووقعت فيه المناقشة ثقة.
الثاني: أن يكون بقية رجال الإسناد كلهم ثقات.
الثالث: ظهور اتصال السند تقوم به...
یہ آپ نے ثابت کیا ہے؟
اس طرح تو میں بھی کسی کتاب سے کچھ بھی لگا سکتا ہوں۔
امام بخاری رح پر بھی جرح موجود ہے کتابوں میں۔ اور بعض جگہ ان کے اساتذہ کی۔ کیا اس طرح یہ قبول ہوگی؟
مہربانی فرما کر اولا اس کی سند کی تفصیل لکھیں۔ پھر اس کا اتصال لکھیں۔ پھر یہ لکھیں کہ عمر رض کو شیطان کہا گیا ہے یا یہ کہا...
شاہد نذیر بھائی باقی معاملات پر بھی میں ثبوت مانگوں گا سوائے آخری یعنی تیسرے کے کیوں کہ علماء کے درمیان رد میں سختیاں چلتی رہتی ہیں۔ جس طرح آپ مجھے امین اوکاڑوی رح کا کہہ رہے ہیں اسی طرح میں بھی حوالے دے سکتا ہوں لیکن علماء میں جب مناظرے ہو رہے ہوں تو اس طرح کی بہت سی باتیں ہوتی ہیں۔
یہاں میں نے پہلے کہا تھا کہ اسلاف میں اس قسم کے افراد کے لیے دونوں قسم کے طریقے مستعمل رہے ہیں۔ رد بھی اور تاویل بھی۔
کیا یہ بہتر نہیں ہوگا کہ ہم متبع سنت شخص کے الفاظ کا اچھا محمل پہلے ڈھونڈیں؟
البتہ نقل کرنے والے عموما واقعہ نقل کرتے ہیں اس قسم کے حکم نہیں لگاتے نہ ہم ان میں یہ اصول جاری کر...
جزاک اللہ عبدہ بھائی
میں اپنی تینوں غلطیاں تسلیم کرتا ہوں۔
ٹھیک ہے میں اپنا کام کرتا رہوں گا و جادلہم بالتی ھی احسن کے طریق پر بغیر کسی پر شخصی حملہ کیے۔
اگر آپ کا ارادہ کسی بھی بات سے مطمئن نہیں ہونے کا ہو تو اور بات ہے۔
وہاں میں نے عرض کیا تھا کہ میری تحقیق نہیں ہے اور آپ سے پوچھا تھا کہ ابو حنیفہ رح نے بلا دلیل یہ کہا ہے یا دلیل سے؟ آپ نے بتایا ہی نہیں
میرے محترم حافظ بھائی نے حدیث مبارکہ اور ساتھ میں ایک کتاب کا حوالہ دیا۔ میں نے عرض...
جی نہیں جناب۔ اول تو میں خود تحقیق کروں گا۔
اور اگر خود نہ کر سکا اور کسی اور سے معلوم کیا تو پہلے اپنے علم کے مطابق عالمی معیار پر حوالہ جات کی تحقیق اور ضروری اضافہ جات کروں گا اور پھر آپ کے سامنے پیش کروں گا اور آپ کو علمی رد کا پورا حق ہوگا جس پر میں علمی بحث کروں گا۔
کیا آپ یہ چاہتے ہیں کہ...
اگر واقعی ثابت کردیا اور احناف اس کا جواب دینے سے عاجز آ گئے تو ضرور کہوں گا اگر چہ کچھ دیر سے سہی جب تک مجھے یقین ہو جائے اور میری تحقیق تام ہو جائے۔
آپ مجھے قول اور فعل میں ہرگز دوغلا نہیں پائیں گے ان شاء اللہ
لیکن اگر ثابت نہ کر سکے یا جواب دے دیا گیا؟