الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
نہیں , یہاں صرف اپنا خاتمہ ایمان پر چاھنے والے ہیں ، علم تو مدت ھوئی اصحاب ابو حنیفہ پر ختم ھوا ۔ اب بھی کچھ بچا ھوا ھے تو آپ سے احناف میں ۔
بات اگر قرآن اور حدیث کی ھو تو طلباء بھی ہیں ، اساتذہ بھی ۔ لیکن صد حیف کہ استفادہ سے محروم ابھی تک یہ بھی نہیں جانتے ۔
اگلی تمام باتیں بعد میں ، "گفتگو" یہیں رکی رھے تاوقتکہ اسکا جواب نا مل جائے ۔
جوابات تو ھر سوال کے لازمی لئیے جائیں ، نہ ملنے پر اگلا ھر سوال "غیر متعلق" ھی ٹھرایا جائے۔
۔۔۔ اور اسی موضوع پر اسی انداز میں اسی فورم کے اوراق بھی بھرے پڑے ہیں ۔
اسی ، اسی کی تکرار کیلیئے معذرت لیکن میں بھی ان مواضیع کی تکرار سے خوش ھرگز نہیں۔
یا دلائل ایسے ہوں کہ غور و فکر کی ضرورت محسوس ھو یا تو اس تکرار کی کوئی افادیت ہی سمجھا دے۔ مزید جواب دو ، جواب دو کے طلبگار کو کسطرح سمجھایا...
یا الہی خیر ، اب لوگ مثال اور ضرب المثال بھی سمجھ نہیں سکتے !
معانی سمجھے بغیر ہی الزام وارد؟
وہ تو خیر سے اردو زبان میں لکھا ھوا ھے اگرچہ عربی ھوتا تب؟
امید تو نہیں پھر بھی عبد الخبیر سلفی کا مراسلہ دوبارہ پڑھا جائیگا اور ھوسکتا ھے سمجھا بھی جائیگا ۔
شاید نظر نہیں آیا ہو کہ دونوں جگہ مذکورہ...
ایک وجہ تنگ نظری اور محدود معلومات بھی ھو سکتی ھے ۔ بعض اوقات اعترافات نادانستہ طور پر لوگ کر بھی جاتے ہیں مثلا: مجھے عربی آتی نہیں ، میں سیکھنے کے لئیے سوالات کرتا ھوں ، کبھی تعداد احناف کی کثرت کے بیان کیساتھ دنیا کے نقشہ سے اہل حدیث کا وجود ہی ناپید کرنے کیلئیے گوگل سے نقشہ پیش کیا جاتا ھے ۔...
شافعیوں اور حنبلیوں کو چھوڑا کیوں جائے ان سے بھی اذان و جماعت کے اوقات، نماز پڑھنے کے طریقوں خصوصا رفع الیدین اور فاتحہ خلف الامام اور آمین بالجہر تمام کے تمام اصحاب ابوحنیفہ کے تقریبا عکس کیوں ھے پوچھا جائے !
انکے دلائل بھی کتابوں میں بصورت قال امام شافعی اور امام احمد بن حنبل موجود ہیں، کتابیں...
میرے خیال سے اسی فورم پر دونوں مواضیع پر کافی مواد موجود ہے ۔ اگر نسیم بھائی کو لنک فراھم کردیا جائے تو مفید ھوگا۔ خصوصا تراویح سے متعلق تو کافی کچھ ھے ۔
معذرت ٹائیپنگ کی غلطی ، صحیح اس طرح ھے :
۔۔۔ دوسرے الفاظ میں یہ مان لیا جا سکتا ھیکہ شعور و عقل جنمیں مفقود ھو وہ صرف شور مچایا کرتے ہیں؟
یہ سوال پھر بھی پریشان کر سکتا ھے کے "عقل" ھونے یا نا ھونے کا "شعور" کس طرح ھو سکتا ھے !
جواب میں "شور" نا مچایا جائے۔
۔۔۔ دوسرے الفاظ میں یہ مان لیا جا سکتا ھیکہ شعور و عقل جنمیں مفقود ھو وہ صرف شور مچایا کرتے ہیں؟
یہ سوال پھر بھی پریشان کر سکتا ھے کے "عقل" ھونے یا ھونے کا "شعور" کس طرح ھو سکتا ھے !
جواب میں "شور" نا مچایا جائے ۔