• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    نماز میں رفع الیدین کی اختلافی احادیث کی کثرت کیوں؟

    پسند آیا یہ انداز ، اگرچہ کافی محتاط ھو کر الفاظ کا انتخاب کیا ھے ۔
  2. م

    دین میں جبر نہیں؟

    جنگ اور امن کی اسلامی تعریف غیر اسلامی تعاریف سے بالکل جداگانہ ھے ، کسی بھی اسلامی حکم کا خواہ وہ امن سے ھو یا جنگ سے ، کا موازنہ دنیاوی نقطۂ نظر سے کرنا بھی درست نہیں ۔ موجودہ دور میں تو دنیا ایٹم بم برسا کر بھی جمہوری اور امن پسند تو ھے ہی ، ساتھ ہی دوست بھی ھے ۔ کس کی مجال ھے جو شک بھی کر...
  3. م

    میرے پسندیدہ اشعار

    کسی کو یہ کوئی کیسے بتائے ہوائیں اور لہریں کب کسی کا حکم سنتی ہیں ہوائیں حاکموں کی مٹھیوں میں ہتھکڑی میں قید خانوں میں نہیں رکتیں یہ لہریں روکی جاتی ہیں تو دریا کتنا بھی ہو پر سکوں بیتاب ہوتا ہے اور اس بیتابی کا اگلا قدم سیلاب ہوتا ہے جاوید اختر
  4. م

    میرے پسندیدہ اشعار

    نے جائے واں بنے ہے نے بن جائے چین ہے کیا کیجیے ہمیں تو ہے مشکل سبھی طرح مومن خان مومن
  5. م

    نماز کے ساتھ ساتھ گناہ پر اصرار؟

    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته @خضر حیات
  6. م

    نماز کے ساتھ ساتھ گناہ پر اصرار؟

    محترم خضر حیات تو ان شاء اللّٰہ واقعتا علمی درس دینگے ، لیکن گستاخی محسوس نہ کریں تو میری بھی سن لیں ۔ نسیم بھائی آپکا مراسلہ اپنی جگہ لیکن اس مراسلہ کا عنوان خطیر ضرور ھے اور آپکے کلام سے مطابقت نہیں رکھتا ۔ اہل ایمان بالتفصیل نماز کی ادائیگی کے احکام سے واقف ہیں ، ہم یہ بھی جانتے ہینکہ نماز...
  7. م

    محدث بک

    یہ جانتے ھوئے بھی : فَإِذَا قَضَيْتُمُ الصَّلَاةَ فَاذْكُرُوا اللَّهَ قِيَامًا وَقُعُودًا وَعَلَىٰ جُنُوبِكُمْ ۚ فَإِذَا اطْمَأْنَنْتُمْ فَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ ۚ إِنَّ الصَّلَاةَ كَانَتْ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ كِتَابًا مَوْقُوتًا ﴿١٠٣﴾ النساء
  8. م

    میرے پسندیدہ اشعار

    تنہا میری آواز ھے گونجیگی کہاں تک ! میری آواز میں آواز ملا کیوں نہیں دیتے شاعر (نامعلوم)
  9. م

    نماز میں رفع الیدین کی اختلافی احادیث کی کثرت کیوں؟

    سورة الحشر : رَبَّنَا اغْفِرْلَنَا وَلِإِخْوَانِنَا الَّذِينَ سَبَقُونَا بِالْإِيمَانِ وَلَا تَجْعَلْ فِيقُلُوبِنَا غِلًّا لِلَّذِينَ آَمَنُوا رَبَّنَا إِنَّكَ رَءُوفٌ رَحِيمٌ (10)
  10. م

    نماز میں رفع الیدین کی اختلافی احادیث کی کثرت کیوں؟

    اصل معاملہ عظمت ثابت کرنا ھے ، اب دیکھیں ترتیب : یہ علم الکلام کا ادنی کرشمہ ھے ، اب اقتباس میں موجود جتنے دعوے ہیں ان پر دلائل دیں ۔ کوفہ کی عظمت اگر اس لیئے کہ خلیفۃ المسلمین عمر رضی اللّٰہ عنہ نے بسایا تھا اور اس عظیم شہر میں چونکہ ابو حنیفہ رحمہ اللّٰہ نے رھائش کی تھی تب تو اس فارمولے سے...
  11. م

    حضرت ابن مسعود سے رفع الیدین کی حدیث بسند صحیح

    یہ جواب آپ سے نہیں بلکہ جن سے آپ نے سوال کیا تھا ان سے مانگا ھے ۔ یعنی یاد دھانی
  12. م

    نماز میں رفع الیدین کی اختلافی احادیث کی کثرت کیوں؟

    وہ ترجمہ تو پہلے دے دو ! ھو سکتا ھے مفید ھو سمجھکر ہی دے دو ، پھر اگلا سوال لاؤ۔
  13. م

    نماز میں رفع الیدین کی اختلافی احادیث کی کثرت کیوں؟

    @عبد الخبیر السلفی خوب کہا ، زبردست
  14. م

    نماز میں رفع الیدین کی اختلافی احادیث کی کثرت کیوں؟

    ہم نے تو یہی سمجھ رکھا تھا تمہیں آخرت کی فکر ھوگی ، ترجمہ تم سے ہی درکار ھے ۔ معاملہ عربی زبان پر عظیم فہم کا ھے تو تردد کیوں؟ یہ پس و پیش کیسی؟
  15. م

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا مقام؟ قسط نمبر 1 (زیر ناف ہاتھ باندھنے کی مرفوع روایات کا جائزہ)

    ھمارے پچھلے سوالات کے جوابات درکار ہیں ، پھر ہی اگلا کوئی کلام قابلِ قبول ھوگا۔ سوالات کرنا سیکھا تو جوابات دینا بھی سیکھا ھوتا ۔ اسی طرح کوئی پوائنٹ پٹ اپ کرنا سیکھا تو دلیل پیش کرنا بھی سیکھا ھوتا ۔
  16. م

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا مقام؟ قسط نمبر 1 (زیر ناف ہاتھ باندھنے کی مرفوع روایات کا جائزہ)

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اس بندے کو سارا فورم جانتا ھے ، ھمارے اس فورم پر موجود احناف طالب علموں نے بھی موصوف کی اصلاح کی مخلصانہ کوششیں ضرور کی تھیں ، پر کیا کریں کبھی یہ علم الحساب کے ماھر ھو جاتے ہیں اور کبھی جغرافیہ کے ، افسوس رھا کہ ان کی نظریں ان کے اپنے قریہ سے پرے اہل حدیث کو دیکھ...
  17. م

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا مقام؟ قسط نمبر 1 (زیر ناف ہاتھ باندھنے کی مرفوع روایات کا جائزہ)

    اس دعوی کا "قال امام شافعی" پیش کرو ۔ بغیر اپنا ذاتی قیاس فی الحال اپنے ہی پاس رکھو ۔
  18. م

    نماز میں رفع الیدین کی اختلافی احادیث کی کثرت کیوں؟

    یہ قیاس دنیائے اسلام (تمہارے قریہ کے علاوہ) کے کن علماء الکرام کا ھے ؟ اپنی ایکویشن (جسے بطور فارمولا پیش کیا تھا) کے مد نظر جواب دو ۔
Top