• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    آپ اس پر نقد کر سکتے ہیں ، اتفاق شرط نہیں ۔ سلفی فکر ھے یہ جملہ صرف سمجھ لیں ، بھلے نا مانیں ۔ جن سے حوصلہ پا کر انگلینڈ جانا ملتوی کیا ان سے ہی سمجھ لیں ۔
  2. م

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    یہ ایک مکمل مراسلہ ھے ، ھے اردو میں شاید اسی لئے آپکو آدھا ادھورا ٹکڑا محسوس ھوا! عربی نص ھو تب تو آپ فورا سمجھ جاتے۔
  3. م

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    جیسی تشویش اس تھریڈ کے شروع ھوتے ہی محسوس ھوئی تھی تقریبا ویسی ھی باتیں سامنے آئیں اور مختلف تھریڈ میں جو جو باتیں پیش کی گئیں ان سے عیاں ھو گیا کے مقاصد کس قدر شر انگیز ہیں اور پس پردہ کیا کیا ھے۔ اس تھریڈ کی تمہید میں برصغیر اور بر صغیر کے اتحاد سے باتیں بنانے والے کی تان اخیر میں پاکستان پر...
  4. م

    تقلید شخصی کی حقیقت آل دیوبند کے اصولوں کی روشنی میں

    سرفراز خان صفدر دیوبندی نے لکھا ہے: "۔۔اورجو شخص جس امام کا مقلد ہو تو وہ یہ نہ کرے کہ کسی مسئلہ میں کسی ایک امام کی تقلید کرے اور کسی میں کسی کی کیونکہ یہ کاروائی دین کو کھلونا بنا دے گی۔" (الکلام المفید ص 174) اسی تھریڈ سے لیا ھوا اقتباس لیکن کہا یہی جاتا ھیکہ چاروں امام حق ھیں ، ماننا نھیں -
  5. م

    تقلید شخصی کی حقیقت آل دیوبند کے اصولوں کی روشنی میں

    خیال اپنا اپنا - ان پیش کردہ نقاط پر کسی کا متفق ھونا ضروری نہیں ۔ لیکن معلوماتی ھے -
  6. م

    بھارت میں 45 سال سے زائد عمر کی خواتین کو محرم کے بغیر حج کی اجازت

    ایک بات رہ گئی کہنے کی وہ یہ کہ اہلحدیث خواتین تو فری ٹکٹ اور رهائش مع طعام پر بهی سفر حج پر جانے کے لیئے راضی نا هونگی بغیر حقیقی محرم کے ، ان شاء اللہ ۔ جس کی رضا کی خاطر سفر کریں اسکے عذاب سے ڈرتی بهی ہیں وہ۔ جب اللہ کی جانب سے سفر ہی ممنوع هے تو اجر کس سے ملنا هے؟
  7. م

    بھارت میں 45 سال سے زائد عمر کی خواتین کو محرم کے بغیر حج کی اجازت

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اس خبر میں آگے یہ بهی لکها هیکہ جنکا مسلک اجازت دے ، دوسرے الفاظ میں یہ چهوٹ مل ضرور گئی هے لیکن اس طرح کے دینی سفر پر بغیر حقیقی محرم کے جانا وہ ہی پسند کرینگے جنکا مذهب و مسلک اجازت دیتا هے ۔ هند سے میرے علم کے مطابق خواتین گروپ کی شکل میں جاتی تهیں اور کاغذی...
  8. م

    ثقہ راوی تدلیس کیوں کرتا ہے؟

    @اشماریہ @احمد پربھنوی
  9. م

    ہاتھ چھوڑ کر نماز

    @اشماریہ
  10. م

    ہاتھ چھوڑ کر نماز

    میں تو مان گیا آپکی بات کو والسلام
  11. م

    ہاتھ چھوڑ کر نماز

    2- بقیہ تمام تهریڈ میں تو وہ آپ کو اور احمد پربهنوی کو دعوت دے رہے ہیں ۔ تب آپ انکو سمجهائیے کہ مواضیع اور ہیں اختلاف اور ہیں صرف ادائیگئ نماز کے اختلاف ہی کیوں چهیڑتے ہیں؟ منوالیں
  12. م

    ہاتھ چھوڑ کر نماز

    1- ﺁﭖ ﮐﺎ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﺗﻤﺎﻡ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺴﻠﮏ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺩﺍﺭﯼ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ؟ ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﺭﻓﻊ ﺍﻟﯿﺪﯾﻦ ﮐﺮﻟﯿﮟ ﺗﻮ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﺁﺩﮬﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﺳﮯ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ- ﺳﺎﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺟﯿﺴﮯ ﻟﻮﮒ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﮐﮯ ﺧﻼ‌ﻑ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮔﺎ-ﺧﻮﺍﮦ ﻣﺨﻮﺍﮦ ﻣﯿﮟ ﺟﮕﮩﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﻠﮑﻮﮞ ﮐﯽ ﭘﺮﯾﺸﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﭘﮍﻧﮯ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﯾﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳﺎﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﺳﮯ ﺍﺗﺤﺎﺩ...
  13. م

    ہاتھ چھوڑ کر نماز

    اشماریہ بهائیجان ، میں تو اہل علم کی باتوں کو اختلاف کے باوجود احترام کا درجہ دیتا هوں ، آپ کی مان جاونگا۔ آپ مرشد جی سے صرف اتنا منوا دیں کہ آپکی صرف دو باتیں مان لیں۔
  14. م

    کیا احناف کی نماز عند اللہ مقبول نہیں؟

    ﺍﺑﻦ ﺩﺍﻭﺩ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ:"اﻟﻠﮧ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮯ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﺎ ﺣﺎﻝ ﺟﺎﻧﺘﺎ ﮨﮯ، ﮐﮧ ﮐﻮﻥ ﮐﺴﯽ ﻣﻌﺎﻣﻠﮧ ﮐﮯ ﺑﯿﻦ ﮨﻮ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﺨﺎﻟﻔﺖ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ، ﺍﻭﺭ ﮐﺲ ﭘﺮ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﺣﺎﻝ ﻣﺨﻔﯽ ﮨﮯ!" اس اردو فقرہ کا مطلب سمجهے بغیر جلدبازی میں "متفق" لکهدیا هوگا!
  15. م

    ہاتھ چھوڑ کر نماز

    جن واقعات کا ثبوت آپ پیش نہیں کرسکے نا کر سکینگے تو فورم پر پیش ہی کیوں کیا؟ کیا ایک بار دهوکے میں ڈالنے والا دوسری بار دهوکا دینے کی کوشش نہیں کر سکتا؟ ایسے کسی حسن ظن کی توقع رکهنا فضول هے ۔
  16. م

    ہاتھ چھوڑ کر نماز

    کیا پتہ دیکها بهی تها یا نہیں !؟ میں تو اس بیان کردہ واقعہ کو بهی ان ہی قصص کی طرح سمجهتا هوں جنکی دهجیاں بکهیر دی گئیں ۔
  17. م

    علم حدیث ہندوستان میں

    اس اہم معلومات کو یہاں پیش کرنے پر اللہ جزائے خیر سے نوازے ۔ دل خوش هوا ، دعاء دل سے نکلی ۔ اللہ قبول فرمائے
  18. م

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    آپ کی بات قابل قبول ھے ، مقابل کم از کم کچھ تو علم رکھنے والا ھو ، نا کہ من گھڑت قصص کو بنیاد بناۓ۔ ویسے ان جھوٹے قصص پر آپ نے اب تک خاموشی برقرار رکھی ۔
  19. م

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    وجہ بالدلائل ، اشماریہ بھائی دے چکے ہیں ۔ آپ تو ان سے ھی موافقت نا کرپاۓ!
Top