• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    Noon ghuna

    آپ "معلومات محدث فورم" کا بغور مطالعہ کریں ، اس تهریڈ میں کئی مسائل پر جوابات اول سے ہی موجود ہیں ۔ ان مسائل کے علاوہ کوئی اور مسئلہ درپیش آجانے پر آپ کی رہ نمائی کوئی نا کوئی ضرور کر دیگا ، ان شاء اللہ
  2. م

    سو قتل کرنے کے باوجود معافی اللہ اکبر کبیرہ !!!

    آپکی دعاوں پر آمین ، اللہ تعالی هم تمام مسلمانوں کو نیک توفیق عطاء فرمائے ، ، هم سبکا خاتمہ ایمان پر هو ۔ والسلام عليكم ورحمة الله وبركاته
  3. م

    سو قتل کرنے کے باوجود معافی اللہ اکبر کبیرہ !!!

    متفق علیہ حدیث پر اس طرح کہنا کہ ایسا کوئی واقعہ وقوع پذیر هوا ہی نہیں ، کسی صاحب کی لا علمی هو تو اللہ معاف فرمائے وہ غفور الرحیم هے ۔ اگر کوئی یہ حدیث پڑهے یا سنے کہ جو متفق علیہ هے تو اس کیا گفتگو کی جا سکتی هے ۔ اللہ جسے چاہی بخش دے ، ناچیز اگر یہ کہے کہ بخشنے کی صورت میں مقتولین کے جملہ...
  4. م

    واقعہ کربلا کے تئیں اہل سنت کے غور و فکر کے لیے چند باتیں

    یہ تو زبردستی هوئی کہ اپنے الفاظ کسی کے منہ میں ڈالے جائیں ۔ زیادتی هوئی کہ یا تو یہ مانو یا تو وہ مانو ۔ کسی اختلاف پر علمی دلائل پیش کئیے جائیں ، جو اقوی تر هوں اور جنکی اسناد پر قائل کوایا جاسکے ۔ جذباتی باتوں سے پرہیز کیا خائے ۔ معاملہ اگر بقول آپ کے دو صحابیوں کے درمیان نہیں هے تو اس کا کیا...
  5. م

    قرآن کریم کا ایک انوکھا نسخہ

    اللہ سبحانہ و تعالی خاتون محترم کی خدمت جلیلہ کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت بخشے اور ان کے اس عظیم کام سے هم سب مسلمانوں میں اسلام کی تحریک پیدا فرمائے ، تعارف کے همراہ جو تحریر هے اس میں جذبہ تحریک عیاں هے مزید حالات حاضرہ میں اپنے دین سے دوری اور اغیار کے اسالیب کی تقلید پر انتباہ بهی هے ۔اللہ...
  6. م

    حصنِ مسلم کے معمار رخصت ہوئے۔

    اللہ سبحانہ وتعالی ان پر رحم فرمائے ، انکی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس عطاء فرمائے ۔
  7. م

    جزاك الله خيرا .

    جزاك الله خيرا .
  8. م

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ، کل صبح کے بعد سے دیر رات تک فورم اوپن ہی نہیں هو رها تها میرے...

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ، کل صبح کے بعد سے دیر رات تک فورم اوپن ہی نہیں هو رها تها میرے پاس ۔ کیا سب کے کیلئے یا صرف میں متاثر رها!
  9. م

    صحابہ کرام کی غلطی بیان کرنا سلف کا منہج نہیں

    ۔۔۔ اور شیخ کفایت اللہ سنابلی کی تحقیق میں جو دلائل انہوں نے پیش کیئے ہیں ان دلائل پر علمی ردود پیش کرنیکا حق هر کوئی رکهتا هے ، گذارش صرف اتنی هے کہ تکرار سے بچا جائے اور اقوی دلائل پیش کیئے جائیں ۔ یہ تو فورم ہی علمی فورم هے مزید آزاد رائے کا حامی بهی هے ۔ سابقہ کئی مراسلات اسی فورم پر اسی...
  10. م

    کہاں سنی کم ازکم اس کا تو حوالہ دے دیں

    کہاں سنی کم ازکم اس کا تو حوالہ دے دیں
  11. م

    انبیاء اپنی قبروں میں زندہ ہیں اور نماز پڑھتے ہیں روایت کی تحقیق

    اس سے تو کہیں بہتر هے کہ جو آپ نے سمجها هے اسے پیش کر دیتے ۔ یہاں همارے عزیز ساتهی محترم اشماریہ بهایئی کا مراسلہ هے اور اس مراسلہ پر محترم باقر صاحب سوالات سے پر جوابی مراسلہ هے ، غالبا آپ نے فریقین کے مراسلات کو اول صفحہ سے آخری صفحہ تک ضرور پڑها هوگا ۔ آپ بهی اپنا نقطہ نظر سامنے رکهیں ۔ اب...
  12. م

    کیا قیام میں ہاتھ باندھنا لازمی ہے؟ اور اگر کوئی شخص ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھے تو کیا یہ جائز ہے؟؟

    میں نے تو سمجها تها آپ نے قوامیس عرب سے کوئی مضبوط دلائل تلاش کر لائے ہیں ، اسی لیئے اردو زبان سے سمجنا چاہا ۔ یہ بهی خوب هے کہ آپ اساتذہ کے کلام پر تو شرعی دلائل طلب فرماتے ہیں اور خود جو دلیل پیش کرتے ہیں اسی کو نہیں سمجهنے کے قابل ہیں کہ آیا یہ آپ کے مدعا کے مطابق هے یا مخالف! بحث نہیں کی جا...
  13. م

    کیا قیام میں ہاتھ باندھنا لازمی ہے؟ اور اگر کوئی شخص ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھے تو کیا یہ جائز ہے؟؟

    سارا علمیت آپ کی ، ناچیز فقط آپکی پیش کردہ دونوں عبارتوں کا ترجمہ چاہتا هے۔
  14. م

    کیا قیام میں ہاتھ باندھنا لازمی ہے؟ اور اگر کوئی شخص ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھے تو کیا یہ جائز ہے؟؟

    اس فہم خاص پر بهی پہلے ہی کئی تهریڈس میں بحوث کی جا چکی ہیں ۔ اچها مشورہ یہ هیکہ متعلقہ موضوع پر اپنی معلومات وسیع کر لی جائیں اور اختلاف علماء کو بهی بالتفصیل پڑها سمجها جائے ۔ یعنی تکرار سے بچا جائے ۔
  15. م

    رمیثہ بیٹی کے لیے دعا

    اللہ تعالی شفاء عاجلہ و کاملہ عطاء فرمائے آمین
  16. م

    گنبد خضراء پر ایک کھڑکی نما ، اور ایک روایت کی تحقیق

    یہ انداز بیان قابل قبول نہیں ۔
  17. م

    گنبد خضراء پر ایک کھڑکی نما ، اور ایک روایت کی تحقیق

    کوئی فیصلہ لینے میں اتنی جلدی نا کریں ۔ بہتر ہوگا آپکے دلائل پر اہل علم حضرات کی رائے بهی میرے اور آپکے علاوہ دیگر قارئین کے علم میں آجائے ۔ علمی بحوث میں صبر و تحمل اچهی بات هے ۔
Top