الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس فورم پر علمی بحوث کا اپنا ایک امتیاز هے ، منفرد انداز هے ۔ مجهے خوشی هوگی اگر تمام اراکن اس امتیاز و انداز کو قائم رکهیں ۔ بعض وقت نا جانے ایسا کیوں لگتا هیکہ ادارہ کی مداخلت لازمی هو گئی هے ۔ هو سکتا هے کہ اس طرح سوچنے والے اور بهی هونگے اور وہ بهی فکرمند هونگے !
محترم نسیم صاحب میں تو یہ سمجھ بیٹھا کہ فہم سلف کے حجت ھونے یا نا ھونے اس موضوع پر گفتگو ھو رہی ھے ۔ بعض اوقات مجھ سے فہم میں خطاء ھوجاتی ھے جبکہ عادی گفتگو مابین اشخاص عادیین بزبان اردو وہ بھی سادہ اردو میں ھو رہی ھے ، بہرحال اپنی کم فہمی پر معذرت چاھتا ھوں ۔
344
سلف صالحین کی حیثیت دین میں کلیدی ہے۔ سلف سے مراد صحابہ کرام رضی اللہ عنہم ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ صحابہ کرام نے دین براہ راست رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے حاصل کیا ہے۔ وہی قرآن کے مخاطب تھے۔ ان کے فہم کے علاوہ کون یہ دعوی کر سکتا ہے کہ وہ ان سے بہتر قرآن کو سمجھتا ہے۔ ہاں یہ ضرور دیکھ...
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
جزاکک اللہ خیرا محترم عدیل بهائی ، بالکل درست حل دیا آپ نے ، لاگ آوٹ کے بعد اوپن هوا تهریڈ ۔ اب سوچ رها هوں یہ ستم لاگ ان هونے پر کیوں هو رها هے؟