الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اے اللہ! ھمارے دین کو سنوار دے جو کہ ھماری آخرت کے کام کا حافظ اور نگہبان ہے اور ھماری دنیا کو سنوار دے کہ جس میں ھماری روزی اور زندگی ہے اور ھماری آخرت کو سنوار دے جس میں ھماری واپسی ہے اور ھماری زندگی کو ھمارے لیے ہر بھلائی میں زیادتی اور ھماری موت کو ہر شر سے ھماری راحت کا سبب بنا دے
قيام رمضان كى فضيلت
رمضان المبارك ميں قيام الليل كى فضيلت كيا ہے ؟
الحمد للہ:
رمضان المبارك ميں قيام الليل كى فضيلت:
ابو ہريرہ رضى اللہ تعالى عنہ بيان كرتے ہيں كہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم قيام رمضان كى رغبت دلايا كرتے، ليكن انہيں عزيمت كے ساتھ حكم نہ ديتے، پھر فرماتے:
" جس نے بھى رمضان...
عورتوں كے ليے نماز تروايح ادا كرنے كا حكم
كيا عورتوں پر نماز تروايح كى ادائيگى ہے، اور كيا ان كے ليے گھر ميں ادا كرنا افضل ہے، يا وہ اس غرض كے ليے مسجد جائيں ؟
الحمد للہ:
نماز تراويح سنت مؤكدہ ہيں، اور عورتوں كے حق ميں گھر ميں ہى قيام الليل كرنا افضل ہے-
كيونكہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم...
جہاں دن طويل ہو يا پھر سورج غروب نہ ہوتا ہو تو وہاں روزہ كيسے ركھا جائے ؟
اول:
جن لوگوں كے ہاں دن بيس گھنٹوں كا ہو تو وہ روزہ كيسے ركھيں، كيا وہ روزہ كے ليے اندازہ لگائيں گے ؟
اور اسى طرح اگر كہيں دن بالكل چھوٹا ہو تو وہ روزہ كيسے ركھيں گے ؟
اور اسى طرح جہاں چھ ماہ تك دن رہتا ہے اور چھ ماہ...
بغداد کو بچانے کےلئے امریکہ اور ایران مل گئے، مشترکہ کوششیں تیز !!!
لنک
بغداد کو بچانے کےلئے امریکہ اور ایران مل گئے، مشترکہ کوششیں تیز
28 جون 2014
واشنگٹن(اظہر زمان، بیورو چیف) عراق میں آئی ایس آئی ایس کی مسلسل کامیابیوں نے اس خطے کی جنگ میں براہ راست مصروف یا گہری دلچسپی لینے والی قوتوں...
عراق میں ISISنے 10نکاتی ایجنڈا پیش کردیا
لنک
بغداد (نیوز ڈیسک) صرف چند روز میں عراق کے متعدد شہروں پر قبضہ کرنے والی ISIS (داعش) نے اپنے زیر کنٹرول علاقے کی گورننس کے لئے 10 نکات کا اعلان کردیا ہے۔ ان کا مختصر ترجمہ کچھ اس طرح ہے:
-1 لوگوں، تم نے سیکولر نظام اپنا کر دیکھ لیا، اس نے تمہیں درد...
روزے میں نیت کے الفاظ ادا کرنا بدعت ہے
برصغیر پاک وھند میں روزے کی نیت اس طرح کی جاتی ہے :
اے اللہ میں تیرے لیے یقینی روزے کی نیت کرتا ہوں میرے اگلے پچھلے گناہ معاف فرمادے ۔
اوریہ بھی کہا جاتا ہے : وبصوم غد نویت شھررمضان ۔ میں رمضان کے کل کے روزے کی نیت کرتا ہوں ۔
مجھے اس کے معنی ومراد کا...
رمضان المبارك كى ابتدا اور انتہاء ميں رؤيت كا اعتبار ہو گا
كچھ لوگ يہ خيال كرتے ہيں كہ انہوں نے رمضان المبارك كا چاند ديكھا ہے، ليكن فلكيات والوں كا كہنا ہے كہ اس رات چاند نظر آنا ممكن نہيں تھا.
مجھے اس ميں اشكال نہيں كيونكہ حساب اور اندازہ غلط ہو سكتا ہے، ليكن مجھے اشكال يہ ہے كہ فلكيات والوں...