الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام و علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
یہ بات نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس وقت کہی جب ایک آدمی کے گرد لوگ سایہ کئے ہوئے تھے، آپ نے پوچھا کون ہے یہ تو بتایا گیا کہ مسافر ہے، تو آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: سفر میں روزہ رکھنا نیکی نہیں۔
لیکن دوسری صحیح احادیث سے ثابت ہے کہ سفر میں اللہ کے...
اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں جہنم کے فتنہ اور جہنم کے عذاب سے ،قبر کے فتنہ سے اور قبر کے عذاب سے، امیری کے فتنہ کی برائی اور فقیری کے فتنہ کی برائی سے
وَقَالَ الرَّسُولُ يَا رَبِّ إِنَّ قَوْمِي اتَّخَذُوا هَـٰذَا الْقُرْآنَ مَهْجُورًا ﴿٣٠﴾
اور رسول کہے گا کہ اے میرے پروردگار! بےشک میری امت نے اس قرآن کو چھوڑ رکھا تھا (30)
مولانا صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ لکھتے ہیں :
مشرکین قرآن پڑھے جانے کے وقت خوب شور کرتے تاکہ قرآن نہ سنا جا سکے، یہ بھی...
برتھ کنٹرول ' کے لئے 'ریموٹ کنٹرول '
06 جولائی 2014 (21:47)
لنک
نیو یارک ( نیوز ڈیسک )خواتین حمل سے بچنے کیلئے عام طور پر مانع حمل گولیاں، انجکشن اور دیگر مشکل اور تکلیف دہ طریقے استعمال کرتی ہیں لیکن سائنسدانوں نے اب ایک ایسی چپ تیار کرلی ہے جسے جسم کے اندر لگایا جائے گا اور یہ 16 سال...
کابل:نیٹو کو تیل سپلائی کرنے والے400ٹرک نذر آتش
05 جولائی 2014 (23:00)
لنک
کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں نیٹو کے لئے ایندھن لے جانے والے چار سو ٹرکوں کو آگ لگادی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیٹو کو تیل کی سپلائی کرنے والے ٹرک پارکنگ میں موجود تھے کہ حملہ کرکے...
آئی ایس آئی ایس کے سربراہ کا پہلا ویڈیو پیغام سامنے آگیا،مسلمانوں سے اطاعت کی اپیل !!!
لنک
موصل (مانیٹرنگ ڈیسک) عراق اور شام میں سرگرم گروپ آئی ایس آئی ایس (داعش )کے سربراہ ابوبکرالبغدادی کا پہلا ویڈیو پیغام سامنے آگیا جس میں تمام مسلمانوں سے اپنی اطاعت کی اپیل کی گئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں...
کیا بدن سے کچ لہو ، پیپ نکلنے کے باعث روزہ فاسد ہوجائے گا ؟
سوال: کیا زخم سے نکلنے والے پانی سے روزہ باطل ہوجائے گا؟ اور اگر زخم سے نکلنے والے خون کی مقدار بہت کم ہو تو اسکا کیا حکم ہے؟ کیا اس سے بھی روزہ فاسد ہوجائے گا؟
الحمد للہ:
روزے دار کے زخم سے نکلنے والا خون اسکے لئے نقصان دہ نہیں ہے،...
مقعد کی اندرونی جانب مرہم لگانے سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟
میری مقعد کی اندرونی جانب زخم ہے، اور مجھے پاخانے کے بعد صفائی کیلئے مرہم لگانی پڑتی ہے، میں روزے کی حالت میں عام طور پرفجر کے بعد لگا لیتا ہوں، اور اس کیلئے میں اپنی انگلی کا استعمال کرتا ہوں، کہ اپنی مقعد میں انگلی داخل کر کے مرہم لگاتا...
اللہ اکبر
علامہ کفایت حسین نقوی سابقہ شیعہ "میں مسلمان کیوں ہوا"
اللہ عزوجل سے دعا ہے کہ ہر شیعہ کو عقل دے تاکہ وہ بھی مسلمان ہو جائیں۔ آمین
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کسی کے شئیر کرنے سے اگر کسی ایک شیعہ کو بھی ہدایت مل گئی تو وہ اس کیلئے صدقہ جاریہ ہو گا۔
سب سے پہلے اھلسنت...