• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ج

    اہل حدیث کا وجود کب سے ہے؟

    اہل حدیث کاوجود اسی وقت سے ہے جب سے اسلام کا وجود ہے کیونکہ اہل حدیث کا ایمان و عمل انہی دونوں کتابون پر ہے جن پر عمل رسول اللہ صلی اللہ کے دور مبارک میں تھااورجن کے بارے میں اللہ تعالی نے فرمایا ۔واعتصموا بحبل اللہ جمیعاولاتفرقوا۔تم سب مل کر اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑلو اور ٹولیوں ٹولیوں مین...
  2. ج

    کنز العمال کی تحقیق و تخریج

    محترم خضرحیات صاحب اپ سے گزارش ہے کہ مجھے تفسیرفیض القرآن دیکھنا ہے لیکن میں اسے نکال نہیں پا رہا ہوں مہربانی کرکے رہنمایی کریں۔ایک مرتبہ اچانک نکل آیاتھاتو اسمیں صرف سورۃ الفاتحہ پڑھ سکا تھا اب مزید دیکھنا چاھتا ہوں تو نہیں نکال پا رہا ہوں۔ واضح ہو کہ میں اس میں زیرو پواینٹ کا ہوں۔شکریہ
  3. ج

    بل ابطالیہ اور قرآن

    محترم خضرحیات اور محترم شاکر صاحبان آپ دونوں حضرات سے گزارش ہےکہ مجھے تفسیرفیض القرآن دیکھنا ہے ۔کوشش کے باوجود میں اسکو نہیں نکال پارہاہوں ایک مرتبہ اچانک نکل آیا تھااسمیں سرف سورہ فاتحہ دیکھا تھااب مزید دیکھنا چاہتاہوں تو نہیں نکال پارہاہوں۔ براے مہربانی رہنمایی کریں۔واضح ہو کہ میں اس لاین میں...
  4. ج

    ایمان اور عملِ صالح

    جناب ۔ٹی۔اچ۔کے صاحب کوشش اچھی ہے ارادے بھی نیک ہیں اللہ آپکو کامیاب کرے
  5. ج

    بل ابطالیہ اور قرآن

    ۔ بل۔ ابطالیہ تو نہیں معلوم۔ یہ پہلی بار سن رہاہوں ۔البتہ اہل نحو کے نزدیک ۔ بل۔عطف کیلیے آتاہے اور سابق سے اضراب کرکے حکم بل کے بعد والے کیلیے ثابت ہوتاہے جیسے کویی کہے ۔ما ذھب زید بل عمرو۔اس مثال میں حکم عمرو کیلیے ہے یعنی عمرو گیا ہے زید مسکوت عنہ کے حکم میں ہوگا ۔قرآن مجید میں آیت ۔بل رفعہ...
  6. ج

    ::::: تدبرء قران اور قران فہمی کی دو اِقسام ہیں :::::::

    حقیقت یہی ہے کہ قرآن انتہایی آسان کتاب ہے ہرشخص اسکو سمجھ سکتا ہے ورنہ اللہ تعالی اسے کتاب ہدایت بناکر نازل نہ کرتا۔ لیکن صوفیوں اورنفس پرست علما نے لوگوں کو یہ کہکر ٖقرآن سے دورکردیا کہ قرآن پڑھنے کیلیے 18۔20علوم کی ضرورت ہے اگر یہ علوم تمہارے پاس نہیں ہے تو اسکے پڑھنے سے گنہگار ہوجاوگے اس...
  7. ج

    کنز العمال کی تحقیق و تخریج

    گرامی قدر خضر حیات صاحب آپکی ھمت افزایی کا بہت بہت شکریہ۔چونکہ تقریبا12سال پہلے اس کتاب کو لکھکر خود سے چھپواکر تقسیم کردیا تھااسکے بعد موقعہ نہیں مل سکا کہ اس پر نظر ثانی کرکے کچھ اضافہ کرسکوں ویسے اسکو میں نے لاھور بھیجدیاتھا کہ وہ چھاپ دیں اب دیکھیے وہ کیاکرتے ہیں
  8. ج

    میرا تعارف

    بھت سے حضرات لکھنے ۔ بولنے میں لفظ ۔خدا۔ استعمال کرتے ہیں جو صحیح نہیں ہے لفظ ۔اللہ۔استعمال کریں ۔یہ بہتر ہے کیونکہ خدا نااللہ کا ذاتی نام ہے نا صفاتی ۔لہذاجو اسکانام ہے اسکو اسی نام سے پکاراجاے۔اسیطرح رسول کیلیے لفظ ۔ حضور۔بھی صحیح نہیں ہے بریلیوں نے اپنے باطل عقیدہ کے مطابق اسکو رواج دیا اور...
  9. ج

    میرا تعارف

    محترم رضامیاں صاحب ۔سلام علیکم۔ آپنے میراتعارف پوچھاہے تو تعارف تو وہ کراتا ہے جو کسی صلاحیت کا مالک ہوتاہے میں تو بڑاہی گمنام طالب علم ہوں بس آپ جیسے صاحب علم دوستوں اورمحسنوں کی صحبتوں میں بیٹھکر بہت کچھ سیکھ لیاہون اور سیکھ رہا ہوں اورآپ جیسے صاحب علم حضرات کیلیے دعاے خیر کرتا رہتاہوں آپ سے...
  10. ج

    صحیح بخاری پر عمل کرنے کا حکم کس نے دیا ہے ؟

    محترم ارسلان صاحب آپنے بہت صحٰیح جواب دیا ہے ۔ظاہر بات ہے کہ صحیح بخاری صحیح احادیث کا مجموعہ ہے ا مت نے اسکو قبول کیا ہے اور تمام صحیح احادیث رسول اللہ۔صلی اللہ علیہ وسلم۔کے اقوال و فعال ہیں اب ان پر عمل کرنا ہی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سچی اطاعت و اتباع ہے ۔ جو اس پر شک کرتا یاعمل نہیں کرتا...
  11. ج

    صحیح بخاری مستند اردو ترجمہ، تحقیق و تخریج

    صحیح بخاری کو متفقہ طور پر صحیح قرار دیکرامت نے قرآن مجید کے بعد سب سے صحیح کتاب قرار دیا ہے لہذا اسکی تحقیق کی ضرورت نہیں ۔البتہ اسکاتفصیلی ترجمہ مولانا داود راز ۔رح۔کی ہے اس سے استفادہ کیا جا سکتا ہے ۔
  12. ج

    کنز العمال کی تحقیق و تخریج

    محترم مولانا رفیق طاہر صاحب ۔ سلام علیکم ۔ فتاوی طاھریہ۔ کا کچھ اقتباس میں نے پڑھا ماشااللہ آپنے مجبورا جو قلم اٹھایاہے وہ بہت اچھا اقدام ہے دراصل اسلام کے آڑ میں یہ لوگ تصوف کیا بلکہ یہودیت پھیلا رہے ہیں انکو مسلمان کہنا بھی جرم ہے ۔اللہ تعالی آپکو صحت دے اور زیادہ سے زیادہ حق کے دفاع کی توفیق...
  13. ج

    ماہانہ کنز العمال

    اقدام بہت عمدہ ہے ۔کوشش کرتے رہیے ۔اگر کویی معاون مل جاتا ہے تو بہتر ۔ ورنہ اللہ پر توکل کرتے ہوے ہمت مت پست کیجیے ۔اور ہمیشہ محدثین کرام کی محنتوں کو سامنے رکھیے ۔بہت نیک کام ہے اللہ آپکی مدد کرےگا انشااللہ ۔ یہ کتاب احناف کا زبردست ہتھیار ہے اس سے مزید انکا پول کھلے گا ۔ فضیلۃ الشیخ ارشادالحق...
  14. ج

    مسنون رکعات تراویح،احادیث صحیحہ کی روشنی میں

    محترم محمدفیض الابرار صاحب اللہ آپکو سلامت رکھے اورحق بات کہنے نیز اسکی تایید و دفاع کرنے کی توفیق دیتا رہے ۔۔۔ دراصل یہ لوگ ذہنی مریض ہیں اور حق بات دیکھکر اور سنکر انکا ذہنی توازن مزید بگڑجاتا ہے ۔وہ کیا لکھتے اور کھتے ہیں انہیں خود اسکی خبرنہیں ہے۔ حق کی مخالفت انکا مقدر بن چکاہے ورنہ کتنے...
  15. ج

    مسنون رکعات تراویح،احادیث صحیحہ کی روشنی میں

    یزید حسین صاحب نے بڑے جوش میں آکرمجھے جواب دیا ہے یہ انکاحق ہے جبکہ میں نے پورے ہوش و حواس کے ساتھ لکھا ہے اب یزید صاحب آپ سے گزارش ہے کہ آپ صحیح سند کے ساتھ صحیح حدیث کا حوالہ دے کر یہ ثابت کردیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بیس رکعت تراویح پڑھی ہے ۔ لوگوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ...
  16. ج

    ★ روزہ رکھنےکی اصل نیت کیاہے؟ حقیقت ضرور دیکھیۓاور فیصلہ خودکریں

    یونس بھایی آپنے بہت عمدہ بات تحریرکی ہے اللہ ان لوگوں کو سمجھ دے کہ حق بات قبول کرسکیں ۔ حقیقت یہ ہے کہ صوفیوں نے کمال ہوشیاری کے ساتھ عبداللہ ابن سباکاروپ ڈھار کرخود کو اہل سنت کہکر سیدھے سادے عوام کو بیوقوف بنایاہے ۔لیکن اب بیداری آیی ہے اور آہستہ آہستہ لوگ حق بات سمجھنے لگے ہیں۔ اللہ آپکو...
  17. ج

    مسنون رکعات تراویح،احادیث صحیحہ کی روشنی میں

    حقیقت یہی ہے کہ نماز تراویح آٹھ ہی رکعت ہے جیسا کہ احادیث صحیحہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے لیکن تقلیدی ذہنیت کے لوگ اپنی حرکت سے باز نہیں آتے اور صحیح حدیث میں بیجا تاویلات کرتے رہتے ہیں اس سلسلے میں سب سے بہترین تحقیق محدث عصر علامہ البانی ۔ رحمہ اللہ ۔ کی ہے ۔۔۔۔دوسری بات...
  18. ج

    ماہنامہ ’محدث‘ لاہور2003

    تقریبا دس سال پیشتر ایک دوست مجھے ۔ محدث ۔دیا کرتے تھے میں اسے شوق سے پڑھتا تھا کیونکہ اس کی اردو اور تحقیق اچھی اور عمدہ ہوتی ہے ۔اب تو اسکی دیدار کیلیے ترس رہا ہوں اگر کویی دوسرا طریقہ استفادے کا ہو تو براہ کرم رہنمایی کریں ۔اللہ اسے سلامت رکھے اور مسلمانوں کی اصلاح کا بہترین ذریعہ بنایے...
  19. ج

    ★ روزہ رکھنےکی اصل نیت کیاہے؟ حقیقت ضرور دیکھیۓاور فیصلہ خودکریں

    عمیر۔۔ میں نے جو نصیحتیں تم کو کی ہے اسے غورسے پڑھو ۔غصہ مت ہو ۔چونکہ میں نے تمہارے اندر بیت اچھی چیز دیکھی یے اس لیے یہ نصیحتیں کر رہا ہوں اور اللہ سے دعا کررہاہوں کہ وہ تمہیں ہدایت دے مجھے تسلیم ہے کہ تمہیں اچھا ماحول نہیں ملا ہے ورنہ تم ایسا نہ ہوتے ۔۔ اگرتم اپنا موبایل نمبر یا اسکایپ نام...
  20. ج

    ہمارا مذہب اور موجودہ فرقے

    میاں عمیر۔۔ یہ خاموشی کہان تک لذت فریاد پیداکر ۔۔ کہ مین فریاد کرتا ہون اور تو خاموش رہتا ہے ۔۔۔ ذرا میری تحریرون کا جواب تو دیا کرو ۔ مین نے تم سے موبایل نمبر مانگا تھا وہ بھی تم نہین دیا ۔ آج میری ملاقات ایک اےسے لڑکے سے ہویی جو تمہارے گروپ کاہے لیکن بات بہت غور سے سنتا ہے اور سوال بھی خوب...
Top