الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
قرآن و حدیث کے مطالعے سے پتا چلتا ہے کہ زمین پر اکثریت ہمیشہ اہل باطل کی ہوتی ہے اور حق والے تھوڑے ہی ہوتے ہیں جس کا لازمی نتیجہ یہ ہے کہ کفر وشرک بھی ہمیشہ زوروں پر ہوتا ہے۔ لیکن اس کے باوجود بھی علمائے سلف، محدیثین اور علمائے اہل حدیث وغیرہ آپس میں کئی مسائل پر اختلاف کی وجہ سے باہم بحث و...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
آپ کا تعارف بہت شوق سے پڑھا شاید آپکے منفرد نام نے بھی مجھے متوجہ کر لیا تھا۔ بہرحال بے حد خوشی ہوئی آپکے مقاصد و احوال جان کر۔ میں سمجھتا ہوں کہ آپ اس فورم پر ایک قیمتی اضافہ ثابت ہونگے۔ ان شاء اللہ
آپکا یہ دعوی محل نظر ہے۔ آپ ان علماء کے اسمائے گرامی بیان فرمائیں جنھوں نے اپنے ساتھ لفظ اہل حدیث کے استعمال کو واجب یا فرض کہا ہو۔اگر آپ کی مراد فرض اور واجب کے اصلاحی معنوں کی نہیں بلکہ صرف مبالغہ کے لئے ان الفاظ کو استعمال کیا ہے تو برائے مہربانی ایسے الفاظ کے استعمال سے پرہیز فرمائیں۔
جی...
آپ دوسرے مکتب فکر والوں کی فکر چھوڑیں۔ آپ یہ بتائیں کہ آپ کون سے مکتب فکر سے تعلق رکھتے ہیں؟ سلف صالحین کے مکتب فکر سے؟ لیکن اس مکتبے کا تو ایک خاص نام ہے جس سے وہ اہل الرائے کے مقابلے میں مشہور ہے!
اگر ہر مکتب فکر والا اہل حدیث کا لفظ ہٹا کر اپنی پسند کا لفظ لکھ بھی لے گا تو اس سے کیا فرق پڑے...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
مسلم صاحب آپ کے ایک جملے سے لگتا ہے کہ آپ حنفی مقلد ہیں۔ بھائی آپ نے لکھا ہے:
اسکا مطلب ہے کہ طحاوی اور اشرف علی تھانوی سمیت دیگر علماء نے جو امام ابوحنیفہ کے غیر مقلد ہونے کی صراحت کی ہے تو آپ کے اس فارمولے کے مطابق تو امام صاحب غیر مسلم تھے؟!
تنبیہ:یاد رہے کہ اہل...
شاندار پیشکش!
جزاک اللہ خیر!
اعجاز بھائی اگر آپ ہر تصویر کے ساتھ اس کا الگ سے لنک بھی دے دیا کریں تو ہم مکمل تصویر دیکھ لیا کریں گے کیونکہ یہاں تو ادھوری تصاویر نظر آتی ہیں۔ یا پھر تصویر کا اویجنل سائز ہی اتنا رکھا کریں کہ یہاں مکمل دکھائی دے۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
میں تو صرف یہ عرض کرنا چاہونگا کہ ایک معرکے میں صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کو فتح حاصل نہیں ہورہی تھی بہت سوچ بچار کے بعد پتا چلا کہ مسواک کی سنت چھوٹ رہی ہے اس پر جیسے ہی عمل کیا اللہ نے فتح سے ہمکنار کیا۔ یہ مسلمان جماعتیں یہ بات کیسے سوچتی ہیں کہ فروع کے نام پر بہت سی...
ہدایت کی پیروی کرنے والے پر سلام!
محترم سہج صاحب آپ نے بلاوجہ اپنا اور دوسروں کا وقت ضائع کیا ورنہ جواب کے نام پر آپ نے جو پوسٹ کی ہے وہ نہایت مضحکہ خیز ہے۔مودبانہ عرض ہے کہ ہماری تعمیر کی گئی عمارت کو گرانے کے لئے دلائل کی ضرورت ہے کیونکہ اس عمارت کو مضبوط دلائل ہی کی بنیاد پر تعمیر کیا گیا ہے...
انسان کا تعلق جس بھی مسلک یا فرقہ سے ہو اس کا اظہار کرنا اور اعلانیہ اس کی دعوت دینا فطری ہے۔ جسے اپنے مسلک کے حق پر ہونے کا یقین ہوگا وہ فخریہ اور اعلانیہ اس مسلک سے تعلق کا اظہار کرے گا۔ اور علمائے امت یہی کرتے آئے ہیں۔ٹھوک بجا کر اپنے مسلک اہل حدیث سے تعلق کو بیان کرتے رہے ہیں اور اس کی طرف...
برسبیل تذکرہ عرض ہے کہ ہمارے ایک آفیسر کڑ قسم کے دیوبندی ہیں اور میری دعوت کے پیش نظر وہ اہل حدیث سے سخت خائف ہیں ان کی اہلیہ دین میں بہت دلچسپی رکھتی ہیں اسی دلچسپی کے پیش نظر انہوں نے ایک مدرسہ میں داخلہ لیا پھر کچھ عرصے بعد شوہر نے ان سے مدرسہ چھڑوادیا انہیں اصل اعتراض یہ تھا کہ مدرسہ والے چپ...
محترم ابوالحسن علوی حفظہ اللہ سے عرض ہے کہ آپ نہ ہی میرا نقطہ نظر سمجھے ہیں اور نہ ہی میرے اصل اعتراض پر آپ نے کوئی توجہ دی۔ آپ جو باتیں کر رہے ہیں ان میں سے اکثر پر ہم آپ سے متفق ہیں۔ آپ کی باتیں صحیح ہونے کے باوجود میں انہیں خلط مبحث سے تعبیر کرتا ہوں کیونکہ یہ باتیں ہمارے اعتراض کے مطابق یا...
میں نے صرف یہی نہیں پوچھا بلکہ اس سوال سے پہلے ایک اہم ترین سوال بھی کیا ہے یہ سوال اسی سوال جڑا ہوا ہے لیکن آپ نے اس سوال کو یکسر نظر انداز کر کے صرف اس ثانوی حیثیت والے سوال کا جواب دے دیا!
جواب مختصر ضرور ہے لیکن ادھورا اور گول مول ہے۔سوال یہ ہے کہ اس بات کا فیصلہ کون کرتا ہے کہ آج کے...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
اہل الحدیث بھائی میرے ناقص علم کے مطابق تو اہل حدیث کو فرقہ کہیں یا جماعت یا گروہ، کوئی حرج نہیں۔ کیونکہ فرقہ ہونا تو قابل مذمت نہیں لیکن کسی فرقہ کا حق کی مخالفت کرنا ہی اصل میں قابل مذمت ہے۔
احادیث میں اہل حدیث کو فرقہ بھی کہا گیا ہے اور گروہ یا جماعت بھی دیکھئے:
1۔...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
محترم اب یہ کتابی باتیں ہیں کہ آپ خود کو صرف مسلم یا مسلمان کہنے کے بعد کسی اور تعارف کی ضرورت محسوس نہ کریں۔ زمینی حقائق یہ ہیں کہ اس وقت اپنا مکمل تعارف کروائے بغیر کوئی چارہ نہیں آج خود کو مسلمان کہنے والے لاتعداد فرقوں میں بٹے ہوئے ہیں ایک قادیانی بھی خود کو مسلمان...
یہ باطل پرستوں کا بے جا پروپیگنڈا ہے کہ ہم صرف احناف کے پیچھے پڑے رہتے ہیں جبکہ حقیقت یہ ہے کہ ہم صرف باطل کے دشمن ہیں اب اس میں کسی کا کیا قصور کہ جتنے باطل عقائد، باطل مسائل امام ابوحنیفہ کے مذہب میں ہیں باطل کی اتنی کثرت کسی بھی مذہب میں نہیں پائی جاتی۔
سہج صاحب آپ امام مالک، امام شافعی...