• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاہد نذیر

    علمائے دیوبند کی صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کے بارے میں زبان درازیاں

    محترم میں نہیں سمجھتا کہ میں نے پچھلی پوسٹس جن کا آپ نے حوالہ دیا ہے ان میں کوئی ایسی قابل ذکر بات نظر انداز کی ہو جس کا جواب دیا جانا واقعی ضروری تھا۔ اگر آپ کسی اعتراض کو معقول خیال کرتے ہیں تو نشاندہی فرمائیں اس کا جواب آپ کو مل جائے گا۔ لیکن آپ کا اعتراض یہی ہے کہ اہل حدیث صحابہ کے گستاخ ہیں...
  2. شاہد نذیر

    کیا شیخ الاسلام ابن تیمہ رحمہ اللہ کے مزاج میں شدت تھی ؟

    سبحان اللہ! کفایت اللہ بھائی کی پوسٹ پڑھ کر بے اختیار دل سے دعا نکل رہی ہے۔ اللہ آپ کو باطل کے لاجواب بطلان پر بہترین جزا عطا فرمائے۔آمین
  3. شاہد نذیر

    دین حنیف اور حنفی؟

    عجیب بات ہے ایک طرف آپ ہمیں غیرمقلد بھی کہتے ہیں اور دوسری طرف ہم پر ہمارے علماء کے اقوال بطور حجت بھی پیش کرتے ہیں! آخر اس دوغلے پن اور منافقت سے دیوبندی کب باز ائینگے؟ جماعت اہل حدیث کو ابوحنیفہ کی بددعا کے کر بیٹھ گئی یہ داؤد غزنوی رحمہ اللہ کی رائے ہے جس سے ہمیں اتفاق نہیں اگر ایسا ہی ہوتا...
  4. شاہد نذیر

    ایک مشورہ

    صائب مشورہ ہے۔جزاک اللہ
  5. شاہد نذیر

    محترم یہاں توجہ فرمائیں...

    محترم یہاں توجہ فرمائیں...
  6. شاہد نذیر

    علمائے دیوبند کی صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کے بارے میں زبان درازیاں

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ! واقعی مقام حیرت ہے صحابہ کے گستاخ اکابرین کی حمایت کرنا انہیں حق پر جاننا صحابہ کی گستاخیوں پر مشتمل کتابوں کو معتبر جاننا۔ نہ ہی کتابوں کی تردید کرنا نہ اکابرین کے خلاف کوئی لفظ زبان سے نکالنا۔ پھر بھی صحابہ کی ناموس پر گردنیں کٹا دینا بے وقوفی نہیں تو کیا ہے؟ اگر...
  7. شاہد نذیر

    مکتبہ دارالسلام کی ویب سائٹ

    جزاک اللہ ارسلان بھائی۔ مکتبہ دارالسلام کی مختلف اور کئی ویب سائٹس ہیں۔ دیکھئے: Dar-us-Salam Publications - Islamic Books, CDs/DVDs, Gifts and More Islamic Books, Software, Clothes, Footwear - Darussalam International Publications Ltd Darussalam - Darussalam Dar-us-Salam Publications...
  8. شاہد نذیر

    ہائے ری تقلید! تیرا بیڑا غرق

    ہدایت کی پیروی کرنے والے پرسلام! میں اس بات کی بار بار وضاحت کرچکا ہوں کہ کھڑے ہوکر پیشاب کرنے کا شرعی حکم کیا ہے۔ اور وہ حکم یہ ہے کہ بوجہ مجبوری اور عذر کے کھڑے ہوکر پیشاب کرنا جائز ہے۔ کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کھڑے ہوکر پیشاب کرنا ثابت ہے اس لئے یہ عمل نہ تو گناہ ہے اور نہ ہی...
  9. شاہد نذیر

    ایک غیر مقلد کی کہانی، مقلدین کی زبانی

    میں نے اس سے قبل بھی آپ کے تمام شبہات کا تفصیلی اور تسلی بخش جواب دیا تھا اور آپ جو مجھ پر ادھوری عبارت پیش کرنے کا جھوٹا الزام لگارہے ہیں اس عبارت کو بھی نہ صرف میں نے مکمل پیش کیا تھا بلکہ اس عبارت کے ہر جملے کی تشریح بھی کی تھی اگر آپ بھول گئے ہیں تو پچھلی پوسٹس دوبارہ دیکھ لیں۔ یہ آپ کی...
  10. شاہد نذیر

    امید ہے محترم آپ خیریت سے ہونگے۔ اکابرین دیوبند کے کردار کے ایک اور پہلو کو واضح کرنے کے لئے میں...

    امید ہے محترم آپ خیریت سے ہونگے۔ اکابرین دیوبند کے کردار کے ایک اور پہلو کو واضح کرنے کے لئے میں نے یہ مضمون لکھا ہے۔ ملاحظہ فرمائیں اور فخر کریں کہ کس ’’مقدس‘‘ جماعت سے آپ کا تعلق ہے۔...
  11. شاہد نذیر

    دلچسپ خبر

    سہج صاحب اس مسئلہ پر بھی مناظرہ کے موڈ میں لگتے ہیں کیونکہ وہ بار بار یہ کہتے ہیں کہ میں جاہل ہوں۔(ابتسامہ)
  12. شاہد نذیر

    علمائے دیوبند کی صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کے بارے میں زبان درازیاں

    میں نے آپ سے چند سوالات پوچھے تھے تاکہ دیوبندیوں کا صحابہ کے بارے میں عقیدہ ہمیں معلوم ہوجائے لیکن آپ نے اس کا جواب نہیں دیا کیونکہ لوگوں کو پتا چل جاتا کہ سہج صاحب جس چیز کا الزام بار بار اہل حدیث کو دے رہے ہیں یہ خود بھی وہی عقیدہ رکھتے ہیں۔ سہج صاحب کا سارا زور اس بات پر سرف ہورہا ہے کہ...
  13. شاہد نذیر

    دین حنیف اور حنفی؟

    جھوٹ بولنا کبیرہ گناہ ہے اور جھوٹ کی شناعت و خباثت اس وقت بہت زیادہ بڑھ جاتی ہے جب یہ جھوٹ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر بولا جائے۔ لیکن انتہائی بدنصیبی کی بات یہ ہے کہ جھوٹ کی یہی خبیث ترین صورت احناف کا پسندیدہ مشغلہ ہے۔ انہی ناپسندیدہ ہتھکنڈوں کے ذریعے یہ حنفی مذہب کا دفاع کرتے...
  14. شاہد نذیر

    Noon ghuna

    مجھے بھی ایک مسئلہ درپیش ہے کہ محدث فورم پر اردو لکھتے وقت مجھے حمزہ، دو زیر، دوزبر کے لئے اردومجلس کا رخ کرنا پڑتا ہے پھر میں یہ الفاظ وہاں لکھ کر انہیں محدث فورم پر پیسٹ کرتا ہوں۔ کیا اس کا کوئی حل ہے؟
  15. شاہد نذیر

    اکابرین دیوبند کا غیر شرعی انداز تعلیم

    وعلیکم السلام! برادر ایسے الفاظ سے اجتناب سے کہیں زیادہ بہتر نہیں کہ حنفی اس طرح کے ناپاک مسائل سے ہی فقہ حنفی کو پاک کردیں تاکہ ہمیں بھی اس طرح کے الفاظ استعمال کرنے کی نوبت نہ آئے۔بہرحال فقہ حنفی کے جس طرح کے حیا سوز اور گستاخانہ مسائل اسلام کے نام پر مسلمانوں میں بے دینی پھیلانے کے لئے...
  16. شاہد نذیر

    اکابرین دیوبند کا غیر شرعی انداز تعلیم

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! محدث فورم کے اصولوں کے پیش نظر مضمون کے اصل عنوان میں تھوڑی سی تبدیلی کی گئی ہے۔ اسے دین خالص ویب سائٹ پر بھی اصلی عنوان کے ساتھ ملاحظہ کیا جاسکتا ہے۔ دين خالص - الدين الخالص - deenekhalis || اکابرين ديوبند کا غير شرعي اور شيطاني انداز تعليم
  17. شاہد نذیر

    اکابرین دیوبند کا غیر شرعی انداز تعلیم

    اکابرین دیوبند کا غیر شرعی انداز تعلیم جادوگر دائرہ اسلام سے خارج اور واجب القتل ہے۔ ۱۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: اور اس چیز کے پیچھے لگ گئے جسے شیاطین سلیمان علیہ السلام کی حکومت میں پڑھتے تھے۔ حالانکہ سلیمان علیہ السلام نے تو کفر نہ کیا تھا بلکہ یہ کفر شیطانوں کاتھا جو لوگوں کو جادو سکھایا...
  18. شاہد نذیر

    ایک غیر مقلد کی کہانی، مقلدین کی زبانی

    ہدایت کی پیروی کرنے والے پرسلام! محترم سہج صاحب آپ نے فاسد تاویلات کی شکل میں جو کچھ تحریر کیا ہے وہ اتنا مضحکہ خیز ہے کہ مجھے پڑھکر ہنسی آرہی ہے۔ اب میرے پاس اتنا وقت تو نہیں کہ آپ کے لطیفوں کا بھی جواب دوں۔ میں اصل بات دہرا دیتا ہوں جس کا کوئی بھی ڈھنگ کا جواب دینے سے آپ قاصر رہے۔ اشرف...
  19. شاہد نذیر

    دین حنیف اور حنفی؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ! میرا خیال ہے کہ انتطامیہ نے یہ تھریڈ اہل حدیث کا آغاز - تاریخ و حقائق قبل از وقت مقفل کردیا ہے کیونکہ سہج صاحب نے یہاں اپنے اکابرین کے نقش قدم پر چلتے ہوئے قرآن اور حدیث میں معنوی تحریف کی ہے جس کا جواب دیا جانا حد سے زیادہ ضروری تھا۔یہی وجہ ہے کہ وہ بحث اس غیر...
Top