الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
انتہائی شرم کی بات ہے کہ انسان کسی ایسے مسئلہ کی بنا پر دوسروں پر طعن دراز کرے جس کا وہ خود بھی قاعل ہو۔ یہی حال موجودہ مقلدین کا ہے جن کے سر تو ہیں لیکن دماغ نہیں اگر دماغ ہیں تو عقل نہیں۔ان بیچاروں کی عقل امام ابوحنیفہ کی اندھی تقلید نے سلب کر لی ہے۔
اہل حدیث صحابہ کرام کے ان اقوال کو حجت...
محترم سہج صاحب یہ بات مجھے نہایت افسوس کے ساتھ کہنی پڑتی ہے کہ آپ اور آپ جیسے دوسرے اوکاڑوی کلچر کے دلدادہ لوگ دغا بازی کا کوئی ادنی موقع بھی ہاتھ سے نہیں جانے دیتے۔ آپ نے عبارت پوری پیش نہ کرنے کا نہایت بے ہودہ الزام مجھ پر عائد کر کے مضمون کی افادیت ختم کرنے کی سعی لاحاصل فرمائی ہے۔آپ نے...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
ایک شخص اپنی بیوی کو ایک طلاق دے کر گھر سے باہر چلا جاتا ہے پھر آدھے گھنٹے بعد آکر دوبارہ طلاق دیتا ہے پھر گھر سے نکل جاتا ہے پھر ایک گھنٹے بعد آکر تیسری طلاق دیتا ہے۔ یہ ایک مجلس کی تین طلاق ہیں یا تین مجالس کی تین طلاق ہیں؟
اصل سوال یہ ہے کہ طلاق میں ہم جو ایک مجلس...
جزاک اللہ شیخ محترم بہت خوبصورت کوشش ہے۔ کیا بہتر نہیں ہوگا کہ ایک ہی مضمون کو مختلف اقساط میں پوسٹ کرنے کے بجائے ایک ہی تھریڈ میں ایک ہی مضمون کے تحت یکجا کر دیا جائے اس سے میرے خیال سے مضمون کی خوبصورتی اور بڑھ جائے گی۔
ایک غیر مقلد کی کہانی، مقلدین کی زبانی
ایک مشہور و معروف غیر مقلد کی کہانی پیش خدمت ہے جس نے اپنے’’کارناموں ‘‘کی بدولت تاریخ میں ایک متنازعہ ترین شخصیت کے طور پر بے پناہ شہرت حاصل کی ۔اگر چہ مختلف ادوار میں اس شخصیت کے چاہنے والوں نے دجل اور فریب کے ذریعے ہر چند کوشش کی کہ انھیں ایک غیر...
جزاک اللہ خیر کفایت اللہ بھائی، طالب نور بھائی اور شیخ محترم رفیق طاہر بھائی مجھے تمام باتوں کا تسلی بخش جواب مل گیا سوائے ایک بات کہ جو میں نے اپنی پہلی پوسٹ میں درج کی تھی۔ میں نے ابو یعلی سے ایک صحیح حدیث پیش کی تھی کہ انبیاء علیہ السلام کے اجسام کے ساتھ مٹی تصرف کرتی ہے اگر یہ حدیث صحیح ہے...
مجھے مولانا عبدالوکیل ناصر حفظہ اللہ نے پرسوں بتایا تھا کہ مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ کو کسی نے موبائل پر کال کر کے اپنے گھر بلوایا تھا پھر وہیں ان پر تشدد کیا گیا امکان ہے بریلویوں کی کاروائی ہوگی۔واللہ اعلم
کیپٹن مسعود احمد عثمانی جو برزخی فرقے کا بانی تھا کی ایک کتاب مطالعہ سے گزری تھی جس کا عنوان تھا اسلام اور مسلک پرستی۔ اس کتاب میں پہلی مرتبہ میں نے پڑھا کہ انبیاء علیہ السلام کے اجسام کی حفاظت پر مبنی احادیث ضعیف ہیں۔ لیکن چونکہ وہ خود ایک گمراہ آدمی تھا اس لئے میں اس بات پر کوئی خاص توجہ نہیں...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
سب سے پہلے میں نے یہ بات الحدیث میں پڑھی اور مجھے حیرت ہوئی کہ کوئی عقیدہ بغیر دلیل کے بھی ہوسکتا ہے! ملاحظہ فرمائیں:
ماہنامہ الحدیث، شمارہ نمبر 14، جولائی 2005، ص6 پر سنن ابی داود کی حدیث کہ انبیاء کے جسم کو کھانا اللہ نے مٹی پر حرام کر دیا ہے کو شیخ حافظ زبیر...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
شیخ یہاں توجہ فرمائیں:
میں چاہونگا کہ محترم مجتہد رفیق طاہر حفظہ اللہ بھی اس بارے میں اپنی گزارشات ضرور پیش کریں کیونکہ شیخ ایک اصولی آدمی ہیں اور اکثر ان کی تحقیق پر دل مطمئن ہو جاتا ہے۔...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
سب سے پہلے میں نے یہ بات الحدیث میں پڑھی اور مجھے حیرت ہوئی کہ کوئی عقیدہ بغیر دلیل کے بھی ہوسکتا ہے! ملاحظہ فرمائیں:
ماہنامہ الحدیث، شمارہ نمبر 14، جولائی 2005، ص6 پر سنن ابی داود کی حدیث کہ انبیاء کے جسم کو کھانا اللہ نے مٹی پر حرام کر دیا ہے کو شیخ حافظ زبیر...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
شیخ محترم رد باطل پر آپ کی ویب سائٹ دیکھ کر انتہائی مسرت ہوئی۔ میں وہاں رجسٹرڈ بھی ہوگیا ہوں۔ میں دریافت کرنا چاہتا ہوں کہ باطل کی تردید میں کس قسم کے مضامین کو آپ اپنی ویب سائٹ پر جگہ دیں گے؟ مطلب یہ کہ اگر آپ کے ویب سائٹ کے حوالے سے کچھ قوانین ہیں تو برائے مہربانی...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
بہت عرصہ قبل بدنام زمانہ، بد اخلاق اور فحش گو ملنگ دیوبندی کے فاتحہ خلف الامام کے مسئلہ پر وارد شدہ چند اعتراضات کے ہلہ گلہ ڈاٹ کام پر جواب دئے تھے۔ اس تحریر کا یونیکوڈ یا ان پیج تو میرے پاس محفوط نہیں البتہ یہ امیجیز پیش خدمت ہے۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
جماعت المسلمین رجسٹرڈ کے ایک خود ساختہ مسئلے کے رد میں لکھی گئی اس بہترین اور لاجواب کتاب کا مطالعہ کریں
نماز میں سکتات کا مسئلہ اور جماعت المسلمین رجسٹرڈ
جس بھائی کے نزدیک ابھی تک جماعت المسلمین کی کوئی بات غلط ثابت نہیں ہوئی مذکورہ بالا کتاب ان کی غلط فہمی اور...