• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاہد نذیر

    فورم اپ گریڈ کی وجہ سے مسائل

    پکچر آئی کون کام نہیں کر رہا۔
  2. شاہد نذیر

    عائشہ پروین کی وفات

    اچانک اس خبر کو بذریعہ ایس ایم ایس جو کہ محترم ارسلان بھائی کی جانب سے موصول ہوا تھا پڑھ کر دل بہت پریشان ہوا۔ اور بار بار یہی خیال رہا کہ بہن حق کی تلاش میں تھیں نہ جانے یہ تلاش کہاں تک پہنچی تھی؟ اللہ کی رحمت سے امید ہے کہ بہن نے حق کو پاکر قبول کر لیا ہوگا۔اللہ بہن کے صغیرہ و کبیرہ گناہوں کو...
  3. شاہد نذیر

    Multi Charger

    السلام علیکم! ارسلان بھائی آپ نے اتنے مفید ملٹی چارجر کا تعارف تو کروادیا لیکن یہ نہیں بتایا کہ یہ ملتا کہاں ہے؟ کیا خوابوں میں؟
  4. شاہد نذیر

    شرمگاہ کو ہاتھ لگانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے

    مجھے یاد ہے کہ جب اس حدیث پر مشتمل ڈیزائن کو میں نے حق فورم پر پیش کیا تو دیوبندیوں سے اس مسئلہ پر لمبی چوڑی بحث ہوئی تھی۔ دیوبندی حضرات نے انوار خورشید کی حدیث اور اہل حدیث سے اس مسئلہ پر مشتمل پورا باب چھاپ دیا۔ اس وقت حدیث اور اہل تقلید جو کہ حدیث اور اہل حدیث کا جواب ہے نئی نئی آئی تھی لہذا...
  5. شاہد نذیر

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! حافظ شہزاد بھائی آپ کو تعارف پڑھ کر دلی مسرت ہوئی۔ ماشاءاللہ محدث فورم میں ایک اور عالم کا اضافہ بہت اچھا لگ رہا ہے۔
  6. شاہد نذیر

    محدث اور رشد یونی کوڈ میں؟

    کم از کم محدث کے مقابلے میں ماہنامہ الحدیث حضرو اور السنہ جہلم کو یونیکوڈ کرنے میں نہ تو زیادہ وسائل کی ضرورت پیش آئے گی اور نہ ہی زیادہ وقت صرف ہوگا کیونکہ ابھی دونوں مجلے تعداد میں کافی کم ہیں۔
  7. شاہد نذیر

    محدث اور رشد یونی کوڈ میں؟

    اللہ رب العالمین آپ لوگوں کو کامیاب فرمائے۔آمین ثم آمین
  8. شاہد نذیر

    کہیں تقلید اپنے امام کی عبادت تو نہیں؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! میرے بھائی آپ ناراض نہ ہوں اور حساب قیامت کے دن پر نہ چھوڑیں بلکہ معاملات یہیں طے کر لیں۔ میں معذرت کے ساتھ اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں۔ محترم کتاب تو میرے پاس بھی موجود ہے اور میں اسکا بغور مطالعہ بھی کرچکا ہوں۔ اوّل تو پوری کتاب کا ڈاون لوڈ ربط دینے اور...
  9. شاہد نذیر

    کہیں تقلید اپنے امام کی عبادت تو نہیں؟

    اس موضوع پر کچھ اظہار خیال کرنے سے پہلے مناسب تھا کہ آپ اس کا مکمل مطالعہ کرتے بہرحال آپ کے اس سوال کا جواب اسی تھریڈ میں محترم انس نضر حفظہ اللہ کی پوسٹس میں موجود ہے اور میرا اس پر اتفاق ہے۔ آپ کے سوال کا جواب تو آپکو ان شاءاللہ انس نضر بھائی کی تحریر میں مل جائے گا لیکن ہمارا بھی آپ سے ایک...
  10. شاہد نذیر

    رد تقلید

    یہ حال ہوتا ہے جب پیش نظر صرف سامنے والے کی مخالفت ہو۔ آپ نے سرسری سا پڑھ کر اظہار خیال فرما دیا اگر غور کر لیا ہوتا تو بہتر ہوتا۔ کیا آپ بتانا پسند فرمائینگے کہ حدیث کے ترجمے میں تقلید کا لفظ کہاں استعمال ہوا ہے؟؟؟
  11. شاہد نذیر

    نواب وحید الزماں کی شخصیت، ایک تحقیقی جائزہ

    صرف اردو کمزور نہیں ہے بلکہ عقیدہ اور اخلاق بھی بہت کمزور ہیں۔ ارسلان بھائی عقیدہ اور اخلاق کی درستگی کے لئے بھی بتادیں کہ سہج صاحب کس تھریڈ کا مطالعہ کریں۔
  12. شاہد نذیر

    کہیں تقلید اپنے امام کی عبادت تو نہیں؟

    پتا نہیں کیوں آپ کے اس جملے سے مجھے یوں محسوس ہورہا ہے جیسے بظاہر تو آپ دعا دے رہے ہیں لیکن دل میں مجھ سے ناراضگی کا اظہار فرما رہے ہیں۔ خیر میرا یہ خیال ہے مجھے اپنے بھائی سے یہ امید نہیں۔ اگر میری کوئی بات بری لگی ہوتو میں تہہ دل سے آپ سے معذرت خواہ ہوں۔ آپ تو میرے بہت عزیز اور پسندیدہ بھائیوں...
  13. شاہد نذیر

    کہیں تقلید اپنے امام کی عبادت تو نہیں؟

    السلام علیکم! شاکر بھائی یہ وہ جملہ ہے جس کی بنا پر میں آپکے رد میں کچھ لکھنے پر مجبور ہوا۔ ملاحظہ ہو: اس جملے کا تعاقب کرتے ہوئے ہم نے وضاحت کی تھی کہ مقلدین کے ہاں کسی حدیث پر عمل سے عوام و علماء کو روکنا امام کے قول سے مخالفت اور ٹکراؤ کی صورت کے ساتھ مشروط ہے۔ جبکہ ہر ذی ہوش شخص اس...
  14. شاہد نذیر

    رد تقلید

    السلام علیکم! میں گرافکس اور ڈیزائنگ میں ارسلان بھائی کی طرح ماہر تو نہیں بس فوٹو شاپ سے دلچسپی کی بنا پر یہ کچھ چھوٹا موٹا کام کیا تھا جو کہ آپ لوگوں کی خدمت میں پیش ہے۔
  15. شاہد نذیر

    نواب وحید الزماں کی شخصیت، ایک تحقیقی جائزہ

    نہ معلوم آپ کس بد مذہب سے تعلق رکھتے ہیں کہ جس میں ایک ایسا شخص یعنی امین اوکاڑوی بھی رحمہ اللہ تعالٰی علیہ کا مستحق ٹھہرتا ہے جس نے جھوٹ اور کذب بیانی کو ہی تمام زندگی اپنا اوڑھنا بچھونا بنایا ہوا تھا۔ اپنے جھوٹے مذہب کے دفاع کے لئے احادیث اور قرآن کی آیتیں گھڑنا جس کے بائیں ہاتھ کا کھیل تھا۔...
  16. شاہد نذیر

    حرم کی چاہت

    ماشاءاللہ ارسلان بھائی خوبصورت ڈیزاینگ کی ہے۔
  17. شاہد نذیر

    وہ شیطان ہے!!! ڈیزائننگ کے ساتھ

    ماشاءاللہ۔ اچھے ڈیزائن ہیں خوبصورت احادیث کے ساتھ
  18. شاہد نذیر

    کہیں تقلید اپنے امام کی عبادت تو نہیں؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! محترم عبداللہ حیدر صاحب شاید آپ عالم ہیں۔ اگر ایسا ہی ہے تو میں آپ سے اس طرح کے جوابات کی توقع نہیں رکھتا جس طرح آپ مسلسل خلط مبحث کے ذریعے موضوع بحث کو دوسرا رخ دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ بات شروع ہوئی تھی آپ کے مجھ پر عائد کئے گئے الزام سے کہ میں نے سیاق و سباق...
  19. شاہد نذیر

    ایک خوبصورت پیغام

Top