ابو بکر غازی پوری صاحب کے اس فضول مضمون کی بنیاد اس جملے پر ہے کہ خود کو اہل حدیث کہنے والے بخاری کی ہر حدیث پر عمل نہیں کرتے۔ فی الحال تو مجھے ابوبکر غازی پوری اور ان کے مقلدین سے صرف یہ پوچھنا ہے کہ خود کو حنفی کہنے والے کیا فقہ حنفی کے ہر مسئلے پر عمل کرتے ہیں؟ فقہ حنفی کے بہت سے مسائل تو...