الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
"آج ﯾﮩﻮﺩ ، ﻧﺼﺮﺍﻧﯿﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮﮞ ﺗﯿﻨﻮﮞ ﻣﺪﮬﺐ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﭖ ﮐﻮ ﺍﺑﺮﺍﮬﯿﻢ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﺳﮯ ﺟﻮﮌﺗﮯ ﮨﯿﮟ –"
مجهے یہ بات سمجهائیں کہ آپ کے لکهے هوئے مندرجہ بالا فقرہ میں "آج" سے آپ کا کیا مطلب هے ؟
" ﺭﮨﯽ ﺑﺎﺕ ﺍﻣﺎﻡ ﻣﺴﻠﻢ ﮐﯽ!ﺗﻮ ﺍﻣﺎﻡ ﻣﺴﻠﻢ ﺭﺣﻤﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﻧﮯ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻘﺎﺑﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﮐﻢ ﻓﮩﻢ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ!ﯾﮧ ﺗﻮ ﺑﻌﺾ ﺍﻟﻨﺎﺱ ﮐﯽ ﺍﭨﮑﻞ ﮐﺎ ﻓﺴﺎﺩ ﮨﮯ!"
اس فقرہ کو پڑها نہیں هوگا اور اگر پڑها هوگا تو سمجهنا نہیں چاہا هوگا۔
اللہ سب کو ہدایت دے
میری معلومات محدود ہیں ، عیسی علیہ السلام "دجال" کو قتل کریں گے، ان شاء اللہ ۔
هوسکتا هے کہ کسی اور دجال بهی هو ، جیسا کہ وجاہت صاحب نے بتایا اور اس دجال کو جو صاحب قتل فرمائینگے وہ بقول انکے خضر علیہ السلام هونگے ، واللہ اعلم۔
اب میں تشویش میں پڑ گیا هوں ، میری اصلاح فرمائیں کہ کیا دو دو دجال...
شیخ محترم جزاک اللہ خیرا۔
اگر یہ کتاب سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے عین مطابق هے تب تو سر آنکهوں پر ۔ اگر اس ترتیب خاص کا تعلق اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نا هو تب؟
کن مشائخ کی تجویز کردہ ترتیب هے؟
جن امراض و اسباب کے لیئے موثر و مفید بتائی جا رہی هے کیا انہی امراض و اسباب کیلئے...
اگرچہ محترم ابو داود بهائی نے انتہائی واضح اور قوی جواب دے دیا هے اور انکی نقاط قابل غور ہیں تو مزید میرے کہنے کی ضرورت باقی نہیں رہی ۔
جسطرح آپ کہتے ہیں پلیز اپنے الفاظ اپنے پاس رکہیں آپکو ضرورت نہیں بالکل اسی طرح میں کہتا ہوں یہ شیعہ افکار بهی شیعوں کے پاس ہی رهنے دیں ہمیں دین ان سے نہیں...
وہ شیعہ کیا بهت بڑا عالم هے؟
اتنا زیادہ آپ متاثر کیوں ہیں اس سے؟
اور اس سے سن کر فورا فورم پر پیش کرنا اتنا ضروری خیال کیوں کیا؟
اچها هوتا کہ وہ اپنا سوال بغیر توسط کے رکهتا!
م
مشابہت ان معنوں میں کہ الزام ذئب پر لگا دیا ۔
لیکن یہاں تو تخریب و انتشار کیا گیا اس سانحہ سے بین المسلمین جو تاحال جاری وساری هے اور اللہ جانے یہ کب تک جاری رهیگا ۔
واللہ المستعان
ٹهیک هے تو محترم محمد علی جواد بهائی کا تقابل اور موازنہ "دفاع حدیث" والی آئی ڈی سے کرنا ناانصافی هوئی ۔
اخلاق ایسے ہونے چاہیئں کہ مسلم اپنی خطاء تسلیم کرے ، ان اخطاء پر اسے ندامت محسوس هو اور اپنے اللہ سے معافی کا طلبگار هو ۔ هم نا خود پر لعنت کرتے ہیں ناہی اپنے مسلم بهائیوں پر لعنت بهیجتے ہیں...
یہاں ایک سوال براہ راست آپ سے کہ وہ اقتباسات پیش کریں جن میں بقول آپ کے محترم محمد علی جواد بهائی "حدود" سے باہر نکل گئے ۔
موازنہ کی بابت بعد میں ان شاء اللہ
خضر بهائی ، اولا اصول طئے کر لیئے جائیں ، حدود بهی بتلا دی جائیں اور اس فورم کی آزادیء تحریر کا مطلب بهی خوب سمجہا دیا جائے ۔
اجازت کا مرحلہ ان سب کے بعد ، ان شاء اللہ ۔
اللہ ہمارا خاتمہ ایمان پر کرے ۔
وہ تمام اتہامات کے جوابات تو لیئے ہی جائیں مزید ان پر سخت اقدامات کیئے جائیں ۔
آپ سے مجهے محبت...