• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    یزید کی مغفور لھم کی بشارت کیا ابدی ہے؟

    حشر میں کیا کر لو گے؟
  2. م

    محمد ارسلان بھائی کی شادی

    پیشگی مبارکباد قبول فرمائیں ۔ اللہ تعالی آپ کو ڈهیروں خوشیاں دے ۔ کامیابیاں و کامرانیاں دے ۔ رزق وسیع فرمائے اور صالح اولاد سے نوازے ۔ والسلام
  3. م

    شیخ عبد اللہ شہزاد حادثے کا شکار ہوگئے

    إنا لله وإنا اليه راجعون
  4. م

    ان دو روایات میں صحیح ترجمہ کیا ہے ؟؟؟؟

    " اﺏ ﺗﺮﻣﺰﯼ ﮐﺎ ﺗﺮﺟﻤﮧ ﺍﺱ ﮐﺘﺎﺏ ﺳﮯ ﭘﯿﺶ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﺟﻮ ﻣﺤﺪﺙ ﻓﻮﺭﻡ ﭘﺮ ﭘﮍﯼ ﮨﮯ - ﺧﻮﺩ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺗﺮﺟﻤﮧ ﮐﯿﺎ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ -" یہ اور اس طرح کے جملے کس طرح تحریر کر دیئے جاتے ہیں یا زبان سے نکالے جاتے ہیں ۔ "پڑی هوئی هے" قابل اعتراض و پرسش هے ۔ ادارہ نوٹس لے ۔ یہ تو دانستہ لکها گیا هے ۔ بقیہ کلام سے پہلے ...
  5. م

    انجینیئر محمد علی مرزا کے ایک پمفلٹ "واقعہ کربلا ٧٢ صحیح احادیث کی روشنی میں" کا تحقیقی جائزہ

    یہ موافقت محض " ﺻﺤﺎﺑﮧ ﭘﺮ ﻃﻌﻦ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﮐﯽ ﻓﮑﺮ ﮐﺮﻧﯽ ﭼﺎﮨﯿﮯ - " اس فقرہ پر هے ۔ اللہ هم سب کے ایمان کی حفاظت کرے ۔
  6. م

    قرآن خوانی کی شرعی حیثیت

    اہل علم سے ایک گذارش اور هے کہ کیا اجتماعی طور پر قرآن کریم پڑهنا، سنت نبی صلی اللہ علیہ وسلم هے یا صحابہ الکرام رضی اللہ عنہم کے اعمال سے ثابت هے؟ جس طرح کے آج کل عموما برصغیر میں اس کا مشاہدہ عام هے ، مثلا هر شخص ایک ہی جگہ پر اجتماعی طور پر پڑهتا هے؟ موضوع کی مناسبت سے اس پر علمی باتیں ان شاء...
  7. م

    شیخ الحدیث مولانا عبد الحنان فیضی وفات پاگئے

    ﺇِﻧَّﺎ ﻟﻠﻪِ ﻭَﺇِﻧَّﺎ ﺇِﻟَﻴْﻪِ ﺭَﺍﺟِﻌﻮﻥَ‎‎ اللہ سبحانہ وتعالی سے دعاء ہیکہ انکی اخطاء کو درگذر فرمائے اور ان ﮐﮯ ﺩﺭﺟﺎﺕ ﮐﻮ ﺑﻠﻨﺪ فرمائے ۔
  8. م

    قرآن خوانی کی شرعی حیثیت

    مشورہ ان شاء اللہ مفید ثابت هوگا
  9. م

    اجماع حجت ؟یا الله کے دین کا انکار !

    اور آخری فقرہ محترم اسحاق بهائی کا بیحد اہم اور خاص هے سو اسکا جواب صریح اور واضح دیں ۔ والسلام
  10. م

    صلوۃ حا جت کا طریقہ؟

    جزاکم اللہ خیرا اللہ آپ تمام کے علم و عمل میں برکتیں عطاء فرمائے ۔
  11. م

    انا لله وانا الیہ راجعون

    ﺍﻧﺎ ﻟﻠﮧ ﻭ ﺍﻧﺎ ﺍﻟﯿﮧ ﺭﺍﺟﻌﻮﻥ ﺍﻟﻠﮭﻢ ﺍﻏﻔﺮ ﻟﮧ ﻭﺍﺩﺧﻠﮧ ﻓﯽ ﺍﻟﺠﻨﺔ ﺍﻟﻔﺮﺩﻭﺱ
  12. م

    قرآن خوانی کی شرعی حیثیت

    جناب اگرچہ تراویح یہاں موضوع نہیں ، ولکن تراویح کے موضوع پر اس فورم پر کئی تهریڈس موجود ہیں جو علم حاصل کرنے کی خاطر پڑهے جانے چاہیئں ۔ محترم جواد بهائی نے سمجهانے کی کوشش کی ، اللہ انہیں جزائے خیر دے اور علم و عمل میں برکت عطاء فرمائے ۔
  13. م

    نور جہاں ، فتورِ جہاں

    اب سمجهتا ہونکہ محترم خضر بهائی نے آپکے مراسلے پر جوابا جو تحریر کیا هے اسکے بعد مزید کوئی تشویش محسوس نہیں هونی چاهیئے۔ دوسری بات کہ یوسف صاحب نے بهی تشریح اور وضاحت فرمادی هے مزید چند باتیں بهی معلوماتی پیش کی ہیں۔ کردار کشی کسی صالح شخصیت کی هو تب آپکا مراسلہ مناسب هوسکتا هے لیکن آپ نے جناب...
  14. م

    ایرر؟؟؟؟؟

    محترم بهائی یہ اس وقت میرے موبائل پر بهی نہیں کهل رہا هے !
  15. م

    نور جہاں ، فتورِ جہاں

    "کردار کشی" هٹا دیا جائے تو بہتر هے ۔ نسیم صاحب کیا خیال هے !
  16. م

    مرغی کی چمڑی کھانے کا حکم

    عبد المنان بهائی اس بابت مزید معلومات خصوصا مرغیوں کے تعلق سے حاصل کریں اور شیوخ کی رائے بهی لے لیں ۔
  17. م

    صفوں کو سیدھا رکھنے سے متعلق احادیث

    جزاکم اللہ خیرا جامع اور موثر اللہ ہم سب کو سنتوں پر عمل پیرا رکهے
  18. م

    اس پوسٹ پر تبصرہ ضرور کریں

    محترم خضر بهائی اور محترم اسحاق سلفی بهائی ، آپ دونوں سے گذارش هیکہ محترم عمر بهائی کے تمام ردود پر نظر ڈالیں اور اگرچہ یہ رد اپنی جانب سے کہیں پیش کرنا هے تو اس میں مزید سختی اور مزید گرفت کی ضرورت هے ، نیز آیات قرآنیہ اور احادیث نبی صلی اللہ علیہ وسلم میں سے هر پوائنٹ کے مقابل دلائل میں کثرت...
Top