الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محترم کنعان بهائی نے انتہائی اختصار سے لیکن ہر ہر سوال کا جواب دیا هے ۔
بیرون تو بیرون اندرون سے بهی خطرہ هے ۔
اللہ حفاظت کرے کہ کافی جدوجہد اور قربانیوں کا ثمرہ هے جسے نام دیا گیا پاکستان ۔
ان سوالات کے جوابات عرصہ دراز سے موجود ہیں ۔ پهر بهی اس طرح کے سوالات ذہنوں میں اٹهنا کوئی نئی بات بهی نہیں ۔ ہاں تاریخ سے جوابات ڈهونڈهنا دشوار عمل هوگا ۔ تاریخ هند میں شفافیت نا کل تهی نا آج هے ۔ هر واقعہ کے کئی پہلو هوتے ہیں ، اب تاریخ لکهنے والا جس پہلو سے جتنا متاثر هو اس پہلو کو اتنا ہی...
تنقید علمی هو، بغرض اصلاح هو ۔ اللہ کی خاطر هو ۔ اسلام کی سربلندی کی خاطر هو ۔ ان سب کے علاوہ ہم یہ ضرور چاہتے ہینکہ لوگوں میں علم پرکهنے کا شعور بهی پیدا هو ۔ کم از کم اتنا ضرور کہ حق کو قبول کرنے میں تامل کرنا چهوڑ دیں۔
اللہ ہماری اخطاء کو درگذر فرمائے اور صراط المستقیم پر قائم رکهے۔
ایک اور اضافہ یہ بهی ہیکہ کہ آپ کے فوٹوشوپ فلٹرز بهی آپ السٹریٹر میں ڈائریکٹلی یوز کر سکتے ہیں ۔
کسی بهی ٹیکسٹ یا گرافکس کی پوزیشننگ السٹریریٹر پر آسانی سے اور پرفکشن میں کی جا سکتی هے ۔
زبردست پروگرام ہے ۔ جیسے جیسے مہارت حاصل هو ویسے ویسے نا صرف یہ کہ آسان سے آسان تر بلکہ مزید رغبت پیدا هعتی جاےی هے ۔ اردو کہ ویڈیوز زیادہ مفید ثابت هونگے کیونکہ مادری زبان میں سمجهنا نسبتا آسان هوتا هے ۔
میرے خیال سے اتنا پرفکشن کسی اور پروگرام میں نہیں هے ۔ انتہائی دلچسپ بهی هے ۔ محترم نعیم...
فل اڈوب یوز کریں ۔ ان ڈیزاین ، السٹریٹر اور فوٹوشوپ ۔
فوٹوشوپ کے فلٹرز بهی انسٹال کریں ۔ کافی سہولت هوگی ۔
ان ڈیزاین بهت ایڈوانس هے ۔ بہت ساری کارآمد سہولیات ہیں ۔
نستعلیق فونٹ کی خوبصورتی اپنی مثال آپ هے ۔ اس میں ایک مشکل هے ضرور کہ اس کے دو لفظوں کے درمیان کے فاصلے (سپیس) یکساں نہیں هوتے جبکہ...
جو کہنا تها مجهے وہ کہا میں نے ، اس سے زیادہ کہنا میں غیر ضروری محسوس کرتا هوں ۔ ہماری باتوں میں تضاد نہیں هے کیونکہ ہم نے نا دعوی کیا نا چیلنج کیا ۔ عجب تماشہ هیکہ یا تو اکسایا جائے یا طعن هو یا علم کی تمام منازلیں سر کرلی جائیں اور پهر معصوم بن جایا جائے ، عجز و انکساری بتائی (جتائی) جائے اور...
جب محدثین کسی کے زیر اثر نہئں آسکتے تو اصحاب مصطفی کیونکر کسی کے زیر اثر آسکتے ہیں؟
ایکطرف ضمانت اور اعتماد اور دوسری طرف !؟
جہاں کہنے کا مطلب سخت پکڑ هونی هے ، جس سے روکا گیا اور روکا جارها هے وہ سب ضرور کہتے رهو بس حق نا سمجهو نا کہو ۔ چیلنج کرو ، 10 سال کی مدت دو ہمکو کتابوں ڈوب کر دلائل...
محترم محمد علی بهائی ، اولا جزاک اللہ خیرا کثیرا ۔
زبردست ، اللہ آپکے علم و عمل میں برکت دے ۔ علم ایسا کہ دوسروں کو فایدہ پہونچے ۔ عمل ایسے کہ پائے ثبات میں لغزش کبهی نا آئے ۔ حق پر اللہ قائم رکهے ۔ شاد و آباد رکهے۔
اسرائیلی روایات سے همارا کیا لینا دینا؟ اللہ ہی جانتا هے کہ کتنا سچ هوگا ! ایک سوال پریشان کر رہا هے کہ واقعہ جو بهی هو اللہ جانے ، اپنی کتابوں میں ان روایات کے ذکر کے مقاصد کیا هوسکتے ہیں؟
زبردست ، جزاک اللہ خیرا
یہ ہی وہ عقیدہ هے جو هر ایمان والے کے پاس هونا چاہیئے ۔ بیشک شیطان ایمان والوں پر اس وقت تک حاوی نہیں ہو سکتا جبتک کہ انکا ایمان کمزور نا هو سکے ۔
علمی اور ایمان افروز تحریر
ہم سب کے سابقہ مراسلات پڑهیں ۔
آپ جس کو جو کہنا هو کہیں ۔ مجهے کب آپکے کہے کا حساب دینا هے ۔ جیسا کہ کہا احباب نے اپنی ذمہ داری پوری کی ۔
آپ کا اعلان آپ کے پاس ہی رکهیں ۔
کوئی ایسا شخص جسکا انتقال 702 هجری میں هو چکا هو اس کا تعلق محمد بن عبد الوهاب سے جوڑنا کیسا رهیگا خصوصا اس وقت جب آپ اسی شخص کو بطور دلیل و شہادت پیش کر رہے هوں ؟!!