الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
علم الاحادیث پر مکمل عبور نا هونیکی صورت میں بہتر مشورہ یہی هیکہ کہ آپ بذات خود کوئی جواب نا دیں ۔ بحث بهی نا کریں ۔ مخالف قائل هو کہ نا هو لیکن آپکے راستہ بهول جانیکا قوی امکان هو سکتا هے ۔ اپنی ذاتی معلومات اور تشفی کی بات مختلف هے کہ آپکو اس فورم کے اساتذہ کے جوابات پسند آئے ۔ اگرچہ مخالف...
ایک خیال :
هم کو اللہ سبحانہ و تعالی نے اس دور میں پیدا فرمایا ۔ آج کا دور صحابہ الکرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے دور سے بیحد بگڑا هو هے ۔ فی زمانہ مسلمانوں کے افکار و اعمال بهی ان کے دور کی طرح نہیں ۔ نا هی ہماری دین سے محبتیں ، جدوجہدیں اور قربانیاں انکے عشر عشیر بهی نہیں هو سکتی ہیں ۔ ہمارے...
ہمارا موقف واضح هے ۔ ہم اپنے موقف پر قائم ہیں ۔ ہم سے دشمنی میں خود پر کیوں ستم کر رهے هو؟
یہ انتہائی عجیب جواب هوا کہ چونکہ ہم ماتم نہیں کرتے ، ہم سب و شتم نہیں کرتے بالعکس ہم سب معاملہ اللہ پر چهوڑتے ہیں اس لیئے آپ جیسوں نے سارا معاملہ اپنے هاتهوں میں لے لیا هے ۔
کون کس چیز کی زد میں آ رہا هے اسکا فیصلہ بهی خود کر لیا !؟
میں اللہ پر فیصلہ ڈالتا هوں ۔ وہاں ہی فیصلہ هوگا ۔ صرف وہ ہی فیصلہ کریگا۔ عجیب بات هے کہ خود کا فیصلہ بهی خود کر لیتے هو ۔ واہ کیا فکر هے کبهی علی کی دہائی کبهی حسین کی اور کبهی خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کی ۔ بہت بہتر کیا رخصتی لے...
"اگر یہ بات کہ قرآن جن کے بارے. میں لعنت کرے تو پوری دنیا اس کے لئیے رحمہ اللہ لکہے وہ لعنتی ہی رہیگا "
لیکن اسکا فیصلہ بهی تو اللہ کریگا کہ قرآنی آیات کن کن کے لئے هے ۔ نا کہ میں یا تم ۔ کہو مانتے هو یا نہیں !؟ اگر هاں تو ہم میں سے اور نا تو ہم۔میں سے نہیں ۔
ادارہ اس مراسلے کو کس طرح نظر انداز...
ہمارا کلام ڈایریکٹ اور واضح هے ۔ اپنی مقدور بهر ہر کسی نے سمجهانے کی کوشش کی اس یقین سے کی کہ بیشک هدایت دینے والا اللہ هے ۔ نتائج کوئی کیا اخذ کرتا هے ، گلا کس بات کا اسے هوتا هے یہ همارا نہیں بلکہ اسکا ذاتی معاملہ هے ۔
ہم کسی کو پارسا نہیں بنا رهے ہیں بلکہ ہمارا تو اسلوب ہی یہی هے کہ هم گرد و غبار صاف کر کے هر چیز واضح کر دیں ۔ وہ جن کے چہروں پر گرد هو اور وہ اپنی نادانی میں محض آئینہ صاف کریں ۔ قبر میں جانے تک خود انکو انکا عکس کیونکر آئے ، کیونکہ وہ صرف آئینے رگڑتے ره جاتے ہیں اللہ انہیں چہرے کی گرد صاف...
ویسے اللہ ہم سے زندگی میں حساب لے سکتا هے اگر وہ چاهے ۔ مسواک یاد هے ! وہی فتح فارس والی ! تو اللہ جنکا کا حامی و ناصر هو ۔ بے شک فتح و کامرانی اللہ والوں کو ہی ملنی هے۔
اس فورم پر ہم میں سے کسی نے تم کو ناصبی نہیں کہا ۔ ہاں ، تمہاری فکر بلا شک و شبہ ہماری طرح ذرا بهی نہیں ۔ یہی وہ بنیادی سبب هے جو تم جیسوں کو ہم سے الگ کرتی هے ۔ یہ امتیاز هے ، پیمانہ هے ۔ الفاظ لکهتے وقت ہمارا ذہن صاف هوتا هے ، کوشش ہم اصلاح اور خیر کی کرتے ہیں ۔ رہ گئی بات تمہاری اپنی فکر کے...