الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وحیدالزماں حیدرآبادی سے متعلق تقلیدیوں کا دوہرا معیار
دوسروں پر اپنے دیانتدارانہ رویے کاجھوٹا تاثر دینے والے تقلیدی حضرات اکثر معاملات میں بالعموم اور وحیدالزماں کے بارے میں بالخصوص دوہرا معیار رکھتے ہیں۔ شیعہ حضرات کو جواب دیتے ہوئے دیوبندی علماء بڑی آسانی سے اقرار کرتے ہیں کہ وحیدالزماں...
وحیدالزماں کی حنفی مشائخ سے والہانہ محبت و عقیدت
وحیدالزماں اپنے آبائی مسلک حنفیت کے اپنی ذات پر مضبوط اثرات کی وجہ سے حنفی مشائخ سے گہری عقیدت رکھتا تھا حتی کہ موصوف کی آخری عمرمیں مسلک شیعت سے وابستگی بھی حنفی مشائخ سے ان کی لازوال عقیدت و محبت پر کوئی اثر نہ ڈال سکی۔بلکہ وحیدالزماں تادم...
وحیدالزماں نے صحاح ستہ کے تراجم اس دور میں کئے جب وہ حنفی تھا
ایک عام غلط فہمی لوگو ں میں یہ پائی جاتی ہے کہ وحیدالزماں نے اپنے دور اہل حدیث میں کتب ستہ کے تراجم کئے یہی وجہ ہے کہ باطل پرستوں کی طرف سے باربار یہ اعتراض کیا جاتا ہے کہ اگر وحیدالزماں اہل حدیث عالم نہیں تھا تو اس کی ترجمہ شدہ...
آل تقلید کی نئی چال
بعض آل تقلید ہدیۃ المہدی وغیرہ جیسی مردود کتابوں کے حوالے پیش کرنے کے بعد کہتے ہیں کہ ہمیں یہ تسلیم ہے کہ وحیدالزماں آخر عمر میں شیعہ ہوگیا تھا لیکن ہم جو حوالے اہل حدیث کے خلاف پیش کرتے ہیں وہ کتابیں وحیدالزماں نے اس وقت تحریر کیں جب وہ اہل حدیث تھا۔
اہل باطل کی یہ...
ڈوبتے کو تنکے کا سہارا
باطل پرستوں کی طرف سے جب یہ الزام لگایا جاتا ہے کہ وحیدالزماں اہل حدیث کا اکابر تھا تواس مقصد کو حاصل کرنے اور اپنی بات کو ثابت کرنے کے لئے عام طور پر اہل باطل کی جانب سے( ڈوبتے کو تنکے کا سہار ا کے مصداق )وہ حوالے پیش کئے جاتے ہیں جن میں اہل حدیث علماء وحیدالزماں کی...
وحیدالزماں کو اہل حدیث تسلیم کرنے والے علمائے اہل حدیث کا حکم
وحیدالزماں کی شیعہ عقائد سے ہم آہنگی کے بعد ویسے تو کسی بھی معتبر اہل حدیث عالم نے وحیدالزماں کو واضح طور پر اپنا عالم یا اکابر تسلیم نہیں کیاہے لیکن پھر بھی اگر بالفرض کسی اہل حدیث عالم نے وحیدالزماں کاعالم اہل حدیث ہونا یا اکابر...
وحیدالزماں کا اعتراف کہ اہل حدیث اس سے بے زار تھے
خود وحیدالزماں بھی اس بات سے خوب واقف تھا کہ اہل حدیث اس سے بے زار ہیں۔ خود وحیدالزماں کی زبانی اس اعتراف کو ملاحظہ فرمائیں:
۱۔ ہمارا گروہ اہل حدیث ماشاء اللہ ایسا گروہ ہے کہ ایک دفعہ میں سخت مشکل میں پھنس گیا، یہاں تک کہ زوال عزت و جان کا...
وحیدالزماں اہل حدیثوں اور مسلک اہل حدیث سے بے زار تھا
وحیدالزماں جسے اہل باطل کی طرف سے دن رات ایک کرکے اہل حدیث بارور کروانے کی کوشش کی جاتی ہے ۔ انہوں نے کبھی مسلک اہل حدیث کو قبول ہی نہیں کیا ۔وحیدالزماں کی مسلک اہل حدیث سے نفرت اور بے زاری کس قدر روشن اور غیر متنازعہ ہے خو د وحیدالزماں کی...
علمائے اہل حدیث کا وحیدالزماں سے اظہار براء ت
وحیدالزماں کی تصنیفات کس حدتک اہل حدیث کے ہاں معتبر ہیں اس کا احوال اوپر بیان ہوچکا ۔اب ہم آپکو بتاتے ہیں کہ اہل حدیث علماء نے وحیدالزماں کی متنازعہ تصنیفات کے ساتھ ساتھ وحیدالزماں کی زات سے بھی کھل کر اظہار براء ت کیا ہے اور یہ بتایا ہے کہ وہ اہل...
وحیدالزماں کی تصنیفات اہل حدیث کی نظر میں
وحیدالزماں کی وہ کتابیں جن کی بنیاد پر آل تقلید اہل الحدیث کو مطعون کرنے اور عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں ان کتابوں اور اس کے مصنف کی اہل حدیث کے ہاں کیا اہمیت وحیثیت ہے اسے واضح کیا جاتا ہے تاکہ اہل باطل کے چہرے سے مکرو فریب کا پردہ اتر جائے...
وحیدالزماں کا مسلک
علمائے اہل حدیث کی گواہی
۱۔ جماعت اہل حدیث کے نامور محقق و عالم حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ تعالی وحیدالزماں حیدرآبادی سے متعلق پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں موصوف کا مسلک بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں: وحیدالزماں پہلے غالی مقلد، پھر نیم اہل سنت اور آخری عمر میں تفضیلی قسم...
صرف وحیدالزماں ہی کیوں؟؟؟ ایک تحقیق۔
مقلدوں کا وحیدالزماں کے بارے میں عجیب و غریب اور دوغلا رویہ دیکھ کر زہن میں بار بار یہ سوال اٹھتا اور تشویش کا باعث بنتا ہے کہ بریلویوں اورخصوصاً دیوبندیوں کو جب بھی اہل حدیث کے عقائد و مسائل بتانے کی ضرورت پیش آتی ہے تو لے دے کر اس کام کے لئے جس شخصیت پر...
ماشاءاللہ۔ نہایت ہی خوب!
میرے خیال سے اس پہلے کسی نے اس مسئلے کو اس انداز سے بیان نہیں کیا (میرے ناقص علم کے مطابق)
بالکل اچھوتا انداز ہے اور دل کو چھو لینے والی تحریر ہے۔ جزاک اللہ خیراً
نجانے کیوں یہ دیوبندی حضرات اپنا ہر گند اور ہر غلطی بیچارے اہل حدیثوں کے سر تھوپنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ان لوگوں نے اپنے بدنام زمانہ فورم حق فورم جو کہ حقیقت میں باطل اور شیطانی فورم ہے پر دیوبندی مماتیوں کو غیرمقلدین کا زیلی فرقہ قرار دیا ہے۔ یہاں بھی ملنگ صاحب نے اشارے کنایوں میں اپنے اس گند یعنی...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
محمد عمران ثاقب کی کتاب ڈاکٹر طاہر القادری کی علمی خیانتیں کا تعاقب بریلویوں کے طرف سے کیا گیا تھا جس کا جواب الجواب بھی عمران ثاقب حفظہ اللہ نے طاہر القادری خادم دین متین یا افاق اثیم کے نام سے دیے دیا ہے۔ ان شاء اللہ جلد یہ کتاب مارکیٹ میں دستیاب ہوگی۔محترم...
مومن سے ان صفات کی نفی کی گئی ہے فحش گوئی، فضول گوئی، بہت طعنے دینا اور بہت لعنت کرنا۔
مومن بہت طعنہ دینے والا اور بہت لعنت کرنے والا نہیں ہوتا کیا اس کا مطلب یہ نہیں کہ مومن کم طعنہ دینے والا اور کم لعنت کرنے والا ہوسکتا ہے۔ یعنی مومن میں طعنہ اور لعنت دینے والی صفات کم مقدار میں پائی جاسکتی...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
محترم ابن آدم بھائی آپکو میرا موقف سمجھنے میں غلطی ہوئی ہے۔ میں اللہ کی توفیق سے کوشش کرتا ہوں کہ آپکو میرا نقطہ نظر سمجھ میں آجائے۔
کم از کم اس زیر بحث معاملہ میں وہ چیز کلمہ طیبہ نہیں ہے۔دلیل آگے ذکر کی جائے گی ان شاءاللہ
یہ خوارج کی بیماری ہے۔ میں نے بھی کہیں...
میرے مضامین میں بھی اسکین حوالہ جات کا اہتمام ہوتا ہےاس کی اہمیت اور افادیت کے پیش نظر میں نے یہ بات میں نے خود پر لازم کر لی ہے کہ بغیر اسکین حوالات جات کے مضامین شیئر نہ کئے جائیں۔ اس کا تمام تر سہرا شعیب بھائی کے سر جاتا ہے کیونکہ یہ خوبصورت طریقہ کار میں نے انہیں سے چرایا ہے۔ بس میں شیعب...
ایک عام شبہ :
اس قسم کی آیات سے استدلال پر دیوبندیوں اور بریلویوں کی طرف سے یہ اعتراض کیا جاتا ہے کہ یہ آیات تو کفار کے حق میں نازل ہوئیں تھیں اسلئے ان آیات کو مسلمانوں پر چسپاں کرنا غلط ہے۔
ازالہ:
جب مسلمان اعمال میں کفار کے نقش قدم پر چلنے لگیں تو کفار کے حق میں نازل شدہ آیات کو مسلمانوں...