الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جناب محترم ہمیں ڈر کیسا؟! ڈر تو مقلدوں کو ہوتا ہے جو دلائل کے میدان میں اپنی خستہ حال تقلید کی بیساکھی سے دو قدم بھی نہیں چل پاتے۔ ہم نے تو بالکل کھول کر اپنا عقیدہ اور موقف آپ کے سامنے رکھ دیا ہے لیکن آپ کے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ ہمارا جواب آپ کی توقعات کے بالکل برعکس ہے اور اس جواب نے آپ کے سارے...
میرے بھائی انصاف بھی کسی چیز کا نام ہے! لیکن معلوم ہوتا ہے کہ اوکاڑوی کلچر والوں کی لغت میں انصاف اور دیانتداری کا نام و نشان بھی نہیں ہے۔ ہم نے آپ کے ہر اعتراض کا تسلی بخش جواب دیا لیکن آپ نے ہماری کسی ایک بات کا بھی جواب دینے کی زحمت نہیں فرمائی۔ لیکن ہم پر الزامات لگانے میں ابھی بھی آپ کی...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
خاص اس کتاب کا تو جواب نہیں دیا گیا لیکن اس کتاب میں جو جو اعتراضات کئے گئے ہیں ان کا جواب دیا جاچکا ہے اور دیا جارہا ہے۔ دیکھئے ماہنامہ الحدیث Islamic Research Centre ~~* Montly Al-Hadith *~~
دیگر دیوبندیوں کی کتابوں کی طرح الیاس گھمن کی اس کتاب کا بڑا حصہ بھی...
ہدایت کی پیروی کرنے والے پر سلام
محترم جناب سہج صاحب آپ کو میرے مضمون پر اصل اعتراض یہ تھا:
حالانکہ آپ کے اس اعتراض کی بنیاد کذب بیانی اور دھوکہ دہی پر تھی، یہی وجہ ہے کہ ہمارے مسلسل اصرار کے باوجود بھی آپ اپنے دعویٰ اور الزام جو آپ نے مذکورہ بالا سطور میں ہم پر عائد کیا،کو ثابت کرنے سے...
بہت عجیب بات ہے دعویٰ تو امام ابوحنیفہ کی تقلید کا ہے لیکن ان کے اقوال سے بالکل بے خبر اور ناواقف مقلدین خود اپنی ہی تحقیق کئے جارہے ہیں اور جو نتائج سامنے آرہے ہیں اس میں مقلد کی تحقیق خود اس کے امام کی تحقیق سے متصادم ہے۔ یعنی کبھی امام، مقلد بن جاتا ہے اور کبھی مقلد امام بن جاتا ہے!!! جب مقلد...
دیکھئے محترم سہج صاحب یہ تو بالکل الگ بحث ہے یہ تو ہمارا موضوع ہی نہیں ہے اس لئے آپ اگر اس پر بحث چاہتے ہیں تو اس مقصد کے لئے ایک علیحدہ تھریڈ بنالیں۔ یہاں تو صرف آپ یہ بتائیں کہ کھڑے ہوکر پیشاب کرنا آپ کے نزدیک جائز ہے یا ناجائز اور گناہ ہے۔ اگر بوقت ضرورت جائز ہے تو پھر بحث کیسی کیونکہ ہمارا...
اس سے پہلے اس پوسٹ کا جو جواب میں نے دیا وہ تو اصولی جواب تھا اب تحقیقی جواب بھی ملاحظہ فرمالیں تاکہ آپ یہ نہ کہہ سکیں کہ ہمارے پاس آپ کی باتوں کا کوئی جواب نہیں تھا۔
امام ترمذی کا اس روایت کو اصح کہنے سے مراد یہ نہیں ہے کہ ان کے نزدیک یہ روایت حسن یا صحیح ہے یہی وجہ ہے کہ انہوں نے...
محترم سہج صاحب میری آپ سے گزارش ہے کہ آپ اپنی چادر سے زیادہ پاؤں نہ پھیلائیں۔ اگر آپ مقلد ہیں تو یہ تحقیق اور احادیث سے استدلال کیسا؟ کیا آپ اپنے امام سے بھی بڑے مجتہد ہیں؟! بجائے خود مجتہد بننے کے آپ اس مسئلہ میں اپنے امام کا قول پیش کریں۔ وگرنہ امام ابوحنیفہ کی تقلید کو خیرباد کہہ کر غیرمقلد...
دیکھئے محترم آپ نے صاف صاف لکھا تھا:
یہاں آپ نے کھڑے ہوکر پیشاب کرنے کو سنت قرار دینے کی نسبت ہماری طرف کی ہے۔ اور ظاہر ہے یہ بات اس وقت تک درست نہیں ہوسکتی جب تک ہم نے واضح طور پر یہ لفظ یعنی سنت لکھا یا بولا نہ ہو۔ اسی لئے آپ سے مودبانہ گزارش کی تھی کہ آپ یہ لفظ ہماری تحریر میں دکھا دیں...
جزاکم اللہ خیر شیخ محترم، میں تہہ دل سے آپکا مشکور اور آپ کے لئے دعاگو ہوں کہ ایک انتہائی اہم مسئلہ کی طرف آپ نے میری رہنمائی فرمائی۔ اس غلطی کا سبب ظاہر ہے یہی ہے کہ میں ایک عامی ہوں اور ابھی بھی بہت سی باتوں سے ناواقف ہوں۔ آپ جیسے ہی مخلص اور دوسروں کی اصلاح کے لئے کوشاں علماء ہی کی بدولت ان...
بہت شکریہ جناب! میں نے آپ کو پرسنل میسج ہی میں بتا دیا تھا کہ وہاں کسی کو بھی پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ وہاں صرف تھریڈ لگایا جاسکتا ہے وہ بھی انتظامیہ کی منظوری کے بعد۔ اسی لئے میں نے آپ کو یہاں آنے کی زحمت دی تھی۔ ویسے میں آپکو آپ کے اعتراضات کے جوابات پرسنل میسج کے ذریعے بھی دے سکتا تھا...