• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد

    پاکستانی مصاحف کی حالت ِزاراور معیاری مصحف کی ضرورت

    اچھی کاوش مجمع الملک فہد لطباعۃ القرآن الکریم سعودی عرب، دُنیا کا وہ منفرد ادارہ ہے جسے رسم عثمانی، ضبط، علم الفواصل اور رموز واوقاف کے معروف قواعد کے ساتھ قرآنِ مجید کی طباعت کا اعزاز حاصل ہے۔ سعودی عرب کے اس ادارے کو نہ روایت ِحفص کا مستند ترین مصحف چھاپنے کا اعزاز حاصل ہے، بلکہ اس نے دیگر...
  2. ساجد

    پاکستانی مصاحف کی حالت ِزاراور معیاری مصحف کی ضرورت

    ٭ سورۃ ھود:۶۱ میں ’’ وَاِلیٰ ثَمُوْدَ أَخَاھُمْ صٰلِحاً ‘‘ کے بعد وقف لازم کی علامت (م) لگی ہوئی ہے، حالانکہ معنوی طور پر یہاں بھی کسی علامت کی ضرورت نہیں تھی، کیونکہ جس نبی کا تذکرہ اللہ تعالیٰ نے اس سے پہلے کیا ہے، اسی کی بات آگے چل رہی ہے، کوئی نئی بات شروع نہیں ہوئی کہ اس مقام پر لازماً...
  3. ساجد

    پاکستانی مصاحف کی حالت ِزاراور معیاری مصحف کی ضرورت

    ٭ سورۃ المائدۃ: ۲۷ میں ’’وَاتْلُ عَلَیْھِمْ نَبَأَ ابْنَیْ ئَادَمَ بِالْحَقِّ‘‘ کے بعد وقف لازم کی علامت (م) لگی ہوئی ہے، حالانکہ معنوی طور پر یہاں بھی کسی علامت کی ضرورت نہیں ہے،کیونکہ آدم ﷤ کے بیٹوں کا تذکرہ اللہ نے اس سے پہلے کیا ہے، انہیں کی بات آگے چل رہی ہے، کوئی نئی بات شروع نہیں ہوئی...
  4. ساجد

    پاکستانی مصاحف کی حالت ِزاراور معیاری مصحف کی ضرورت

    ٭ اسی طرح سورۃ الانعام کی آیت نمبر ۳۶ میں ’’ اِنَّمَا یَسْتَجِیْبُ الَّذِیْنَ یَسْمَعُوْنَ ‘‘ کے بعد علامت وقف (ط) لگائی ہوئی ہے، جو وقف مطلق پر دلالت کرتی ہے،حالانکہ معنوی اعتبار سے یہاں وقف ِلازم کی علامت ہونی چاہئے تھی تاکہ ’’یَسْمَعُوْنَ‘‘ اور ’’وَالْمَوْتٰی‘‘ میں تفریق ہوجائے، کیونکہ...
  5. ساجد

    پاکستانی مصاحف کی حالت ِزاراور معیاری مصحف کی ضرورت

    ٭ اسی طرح پاکستانی مصاحف میں ’’وَقَالُوا اتَّخَذَ اللّٰہُ وَلَدًا ‘‘ (البقرۃ: ۱۱۶) کے بعد علامت وقف (لا) لکھی ہوئی ہے،یعنی اس جگہ وقف نہ کیا جائے۔اس آیت مبارکہ کا ترجمہ ہے کہ’’انہوں(یعنی)کافروں نے کہا:کہ اللہ نے اولاد پکڑ رکھی ہے۔‘‘اس کے بعد اللہ تعالی فرماتے ہیں:’’سُبْحٰنَہٗ‘‘’’کہ اللہ تعالی...
  6. ساجد

    پاکستانی مصاحف کی حالت ِزاراور معیاری مصحف کی ضرورت

    اغلاطِ اوقاف کی چند مثالیں ٭ ہر آیت مبارکہ پر وقف کرنا مستحب عمل ہے،کیونکہ نبیe ہر آیت مبارکہ پر وقف کیا کرتے تھے،جبکہ پاکستانی مصاحف میں ایک غلطی یہ بھی پائی جاتی ہے کہ متعدد مقامات پر آیات کے گول دائرے کے اوپر وقف نہ کر نے کی علامت لا لکھی ہوئی ہے۔ (اسی طرح روایت ِحفص کے علاوہ دیگر...
  7. ساجد

    پاکستانی مصاحف کی حالت ِزاراور معیاری مصحف کی ضرورت

    مذکورہ رموز اوقاف کے وسیع فرق سے اندازہ ہوتا ہے کہ ان رموز کی تعیین میں بہت زیادہ کام ہونے والا باقی ہے جس کیلئے اہل علم کو آگے آنا چاہئے اور اس فریضہ مقدس کو ادا کرنا چاہئے۔ بعض مقامات تو ایسے ہیں کہ جہاں پاکستانی مصاحف میں تو رمز موجود ہے یا دو دو رمزیں لگا دی گئیں ہیں اور سعودی مصاحف میں...
  8. ساجد

    پاکستانی مصاحف کی حالت ِزاراور معیاری مصحف کی ضرورت

    پاکستانی اور سعودی مصاحف میں رموز اوقاف کا فرق صحیح تحقیقی اور علمی مراجعت نہ ہونے کی وجہ سے پاکستانی مصاحف اور مجمع ملک فہد سے مراجعت شدہ مصاحف کے رموز اوقاف میں بہت زیادہ فرق پایا جاتا ہے جس کو دیکھ کر بسا اوقاف عامی آدمی پریشانی کا شکار ہو جاتا ہے، لیکن چونکہ سعودی مصاحف ماہرین فن اور پوری...
  9. ساجد

    پاکستانی مصاحف کی حالت ِزاراور معیاری مصحف کی ضرورت

    ٭ پاکستانی مصاحف میں سورۃ الواقعہ کا پہلا رکوع ’’ لِأَصْحٰبِ الْیَمِیْنِ ‘‘ (الواقعۃ: ۳۷) پر ہے، حالانکہ سیاق وسباق سے معلوم ہوتا ہے کہ گزشتہ لوگوں کا تذکرہ اس سے اگلی دو آیات پر مکمل ہوتاہے ،معنوی اعتبار سے یہ رکوع اس سے اگلی دو آیات ’’ ثُـلَّــۃٌ مِّنَ اْلأَوَّلِیْنَ٭ وَثُــلَّــۃٌ مِّنَ...
  10. ساجد

    پاکستانی مصاحف کی حالت ِزاراور معیاری مصحف کی ضرورت

    پاروں اور رکوعات کی درستگی ٭ پاکستانی مصاحف میں چودہواں پارہ ’’ رُبَمَا یَوَدُّ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا ‘‘ (الحجر: ۲) سے شروع ہوتا ہے اور اس سے قبل سورۃ الحجر کی صرف ایک آیت مبارکہ کو تیرہویں پارے میں ڈال دیا جاتا ہے۔پاروں کی تقسیم چونکہ اجتہادی ہے لہٰذا اگر اس پارے کو سورۃ الحجر سے ہی شروع کر...
  11. ساجد

    پاکستانی مصاحف کی حالت ِزاراور معیاری مصحف کی ضرورت

    ٭ روایت ِحفص کے مطابق سورۃ النساء کی آیت نمبر ۱۷۳ میں ’’فَیُعَذِّبُھُمْ عَذَابًا أَلِیْماً ‘ پرآیت نہیں ہے اور سورۃ النساء کی ۱۷۶ آیات ہیں۔مجمع ملک فہد کے مطبوعہ مصاحف میں بھی یہاں آیت نہیں ہے، جبکہ پاکستانی مصاحف میں سے بعض میں اس جگہ آیت شمار کی گئی ہے اوردیگر بعض مصاحف میں آیت شمار...
  12. ساجد

    پاکستانی مصاحف کی حالت ِزاراور معیاری مصحف کی ضرورت

    اغلاط فواصل کی چند مثالیں ٭ روایت حفص کے مطابق ’’ بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ‘‘ سورۃ الفاتحہ کی آیت ہے جبکہ ’’ أَنْعَمْتَ عَلَیْھِمْ‘‘ پر آیت نہیں ہے۔ لیکن ہمارے ہاں پاکستانی مصاحف میں ’’ بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ‘‘ کو آیت شمار نہیں کیا گیا اور ’’أَنْعَمْتَ...
Top