• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد

    حافظ عبدالرحمن مدنی﷾ کا تحقیقی اور تعلیمی مشن

    ’بدایۃ المجتہد‘ پڑھانے والے دو اُستاد خاص طور پرمجھے بہت پسند آئے۔ ایک تومدینہ منورہ کے مشہور قاضی شیخ عطیہ سالم اور دوسرے شیخ محمد اَمان اثیوبی(جو اصلاً حبشہ کے رہنے والے تھے) شیخ محمد امان اثیوبی ؒ شیخ ابن بازؒ کے شاگرد خاص تھے جوبعدازاں جامعہ اسلامیہ کے کلیۃ الحدیث کے ڈین اور اس کے علمی...
  2. ساجد

    حافظ عبدالرحمن مدنی﷾ کا تحقیقی اور تعلیمی مشن

    بہرصورت اپنے ماحول کی یہ چیزیں اِنسان کو غیر شعوری طور پر تربیت دیتی ہیں۔ جب میں نے رَوا داری کے یہ اَنداز دیکھے تو میرا مناظرانہ اَنداز تحقیق روادارانہ افہام وتفہیم میں بدل گیا، اس طرح اس اخلاص کی تربیت ہوتی رہی جو والد گرامی سے مجھے ورثے میں ملا تھا۔ پھر اللہ تعالیٰ نے مجھے موقع دیا تھا کہ...
  3. ساجد

    حافظ عبدالرحمن مدنی﷾ کا تحقیقی اور تعلیمی مشن

    والد گرامی ۱۹۵۹ء تک فکری طور پر میری ایک اخلاص بھری آزادانہ تربیت کرتے رہے ۔مثال کے طور پر ان کی جو روش خصوصاً مجھ پر بہت اَثر کرتی وہ یہ تھی کہ اپنے دھڑے کی ناجائز حمایت نہیں کرتے تھے، ہر ایک مسئلہ خواہ وہ تنظیمی ہو یا فکری، وہ اس میں ایک نپی تلی رائے رکھتے تھے اور فرمایا کرتے تھے کہ میں...
  4. ساجد

    حافظ عبدالرحمن مدنی﷾ کا تحقیقی اور تعلیمی مشن

    میرے خاندانی اہلحدیث مسلک کی بنیاد کتاب سنت پر ہے۔ مختلف مدارس میں تعلیم پانے کی وجہ سے مجھ میں جو آزادانہ تحقیق کارُجحان بڑھا، وہ بعد میں کتاب وسنت سے استنباط اور اجتہاد کا مستقل رویہ بن گیا۔ اختلافی جزوی مسائل میں خاص رائے پرزور دینے کی بجائے اَندازِ استدلال کی اَہمیت کا رجحان بنتا رہا۔...
  5. ساجد

    حافظ عبدالرحمن مدنی﷾ کا تحقیقی اور تعلیمی مشن

    ہم اس کی تائید میں ابن حجرؒ کی مذکورہ بالا عبارت پیش کرتے کہ یہ امام بخاری﷫ کی روایت نہیں بلکہ یہاں اس حدیث کے معلول ہونے کا اشارہ ہے۔ ابن حجر﷫ کا تبصرہ قابل غور ہے۔ امام بخاری’’الخیر معقود بنواصی الخیل إلی یوم القیامة‘‘ کے ضمن میں اس کی جس سند کا ذکر کر رہے ہیں حسن بن عمارہ (راوی)نے اسی سند...
  6. ساجد

    حافظ عبدالرحمن مدنی﷾ کا تحقیقی اور تعلیمی مشن

    اس حدیث کا متن اگرچہ صحیح بخاری میں موجود ہے لیکن یہ متن اکثر محدثین کے نزدیک ضعیف ہے۔ اب یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ ایسی روایت کا متن مع سند ِ ضعیف صحیح بخاری میں کیوں ہے؟ ابن حجر﷫ بلوغ المرام میں اس حدیث کوذکر کر کے تبصرہ کرتے ہیں: أخرجہ البخاری في ضمن حدیث ولم یسق لفظہ (امام بخاری نے ایک دوسری...
  7. ساجد

    حافظ عبدالرحمن مدنی﷾ کا تحقیقی اور تعلیمی مشن

    ہمارے سوالات وجوابات سے روزانہ بخاری پڑھنے کا دورانیہ اس قدر طویل ہو جاتا کہ ہم صبح بیٹھتے اور شام تک بخاری کا سبق چلتا رہتا۔ کتاب الایمان (صحیح بخاری) پڑھتے ہوئے جب یہ ذکر آیا کہ نبی اَکرمﷺکی بیت المقدس سے بیت اللہ کی طرف تحویل قبلہ کے وقت والی نماز کون سی تھی؟ تو محدث روپڑیؒ نے وأنه صلی...
  8. ساجد

    حافظ عبدالرحمن مدنی﷾ کا تحقیقی اور تعلیمی مشن

    پھر اللہ تعالیٰ نے اس مغالطے کے ازالہ کیلئے اس طرح مجھے ہدایت فرمائی کہ اس بارے میں حافظ عبداللہ محدث امرتسری روپڑی﷫ نے بہت اَچھے طریقے سے میری تربیت کی۔ اُنہیں میرے عنفوان شباب کے تعلّی آمیز روّیوں سے محسوس ہوا کہ میں اپنے بارے میں عالم وفاضل ہونے کا مغالطہ رکھتا ہوں تو وہ میری اِصلاح کیلئے...
  9. ساجد

    حافظ عبدالرحمن مدنی﷾ کا تحقیقی اور تعلیمی مشن

    میں اور میرے بڑے بھائی حافظ عبداللہ حسین ایک دفعہ سرگودھا گئے تو وہاں حافظ محمد ابراہیم کمیر پوریؒ سے ملاقات ہوئی وہ اہل حدیث اکابر علماء کا ذکر کرتے ہوئے ان کے امتیازات پیش کرنے لگے۔ جن میں سے مولانا داؤد غزنوی﷫، حافظ عبداللہ محدث روپڑی﷫، مولانا ابراہیم میر سیالکوٹی﷫، مولانا ثناء اللہ...
  10. ساجد

    حافظ عبدالرحمن مدنی﷾ کا تحقیقی اور تعلیمی مشن

    اگرچہ عم محترم محدث روپڑی نے مجھے والد گرامی کی وفات کے فوراً بعد جامعہ اہل حدیث میں ان کا قائم مقام بنا دیا جس کی وجہ سے نظامت کے ساتھ ساتھ بعض کتابوں کی تدریس کی ذمہ داری بھی اٹھانی پڑی تاہم اسی دوران وقت نکال کر میں دیگر مکاتب فکر کے مشہور مدارس میںبھی پڑھتا رہا۔ علوم عالیہ کے اعلیٰ ترین حصے...
  11. ساجد

    حافظ عبدالرحمن مدنی﷾ کا تحقیقی اور تعلیمی مشن

    مصدری مبالغہ کے اوزان ان کے علاوہ ہیں، یہ مبالغہ کے اوزان اورصفت مشبہ کے دوسوسولہ وزن کافی عرصہ تک مجھے یاد رہے۔ چونکہ بچپن اور ابتدائی جوانی میں پڑھی گئی زیر درس کتابوں کی اکثر عبارتیں مجھے خود بخود یاد ہوجاتیں۔ جیسے بلوغ المرام کے کافی حصے مجھے عرصہ تک یاد رہے۔ (مکتبہ رحمانیہ میں یہ بلوغ...
  12. ساجد

    حافظ عبدالرحمن مدنی﷾ کا تحقیقی اور تعلیمی مشن

    الحمدﷲ ان کی توجہ خاص اور دعاؤں کی بدولت مجھے بڑے بڑے علماء کے ساتھ پڑھنے میں کوئی مشکل حائل نہ ہوتی بلکہ اچھے ذہن و حافظہ کی وجہ سے اَکثر اَیسا ہوتا کہ ایک بار میں کوئی عبارت دیکھ لیتا تو مجھے کافی حد تک یاد ہوجاتی اور تھوڑی سی توجہ کے بعد بالکل حفظ ہوجاتی۔ مجھے اصول اکبری کی اہم بحثیں، مصدر...
  13. ساجد

    حافظ عبدالرحمن مدنی﷾ کا تحقیقی اور تعلیمی مشن

    ہماری خاندانی درسگاہ جامعہ اہلحدیث کاباقاعدہ افتتاح ۱۹۵۶ء میں ہوا تو اس میں بڑے بڑے علماء داخل ہوئے جن میں مفتی محمد صدیق (سرگودھا والے)، شیخ الحدیث مولانا محمد کنگن پوری اورمناظر اسلام حافظ عبدالقادر روپڑی بھی شامل تھے۔ فارغ التحصیل علماء کو ان کی نصابی کتابوں کی دہرائی کے لیے ایک خاص کلاس...
  14. ساجد

    حافظ عبدالرحمن مدنی﷾ کا تحقیقی اور تعلیمی مشن

    میں نے سات سال سے بھی کم عمری میں قرآن مجید حفظ کرلیا تھا۔ چونکہ آواز دھیمی ہونے کے باوصف باریک بھی تھی اس لیے جب بعض مجلسوں میں خواتین نے میرا قرآن سناتو کہنے لگیں کہ کوئی بہت چھوٹی بچی قرآن پڑھ رہی ہے۔ میری اسی ذہانت کی وجہ سے والد صاحب کی خواہش تھی کہ میں اجل عالم دین بنوں۔ وہ اکثر کہا...
  15. ساجد

    حافظ عبدالرحمن مدنی﷾ کا تحقیقی اور تعلیمی مشن

    حافظ عبدالرحمن مدنی﷾ کا تحقیقی اور تعلیمی مشن انٹرویو پینل س: تعمیر شخصیت اور علمی رجحانات کا مختصر تعارف کروائیے؟ ج: بچپن سے ہی میں دھیمے مزاج کا حامل ہوں ،اگرچہ میرے قابل رشک حافظے کے ساتھ ہر چیز پر توجہ دینے کے مزاج کی وجہ سے میرا شماربہت ذہین لوگوں میں ہوتا تھا۔ اس سلسلے میں ایک...
  16. ساجد

    پاکستانی مصاحف کی حالت ِزاراور معیاری مصحف کی ضرورت

    اگر حکومت ِپاکستان کیلئے ایسا ادارہ قائم کرنا یا ایسی کمیٹی تشکیل دینا مشکل ہے تو عالم اسلام کے مرکز سعودی عرب یا مکتبہ دار السلام لاہور، جامعہ لاہور الاسلامیہ اور دیگر علوم القراء ات کی تعلیم دینے والے ادارے (جن کے پاس اللہ کے فضل وکرم سے رسم وضبط کے ماہرین کی ایک جماعت موجود ہے) کے تعاون سے...
  17. ساجد

    پاکستانی مصاحف کی حالت ِزاراور معیاری مصحف کی ضرورت

    ضرورت اس امر کی ہے کہ طباعت ِقرآن مجید میں رسم عثمانی (جو کہ توقیفی اور صحت ِقراء ت کیلئے ایک معیار ہے اور اس کے خلاف قرآنِ مجید کی کتابت کرنا حرام ہے) ضبط اور اوقاف سمیت تمام پہلوؤں کا لحاظ رکھا جائے۔ ہماری عالم اسلام سے بالعموم اور حکومت ِپاکستان سے بالخصوص اپیل ہے کہ وہ مجمع فہدکی طرز پر...
  18. ساجد

    پاکستانی مصاحف کی حالت ِزاراور معیاری مصحف کی ضرورت

    عالم ِاسلام اور حکومت ِپاکستان سے اپیل محقق اہل علم و قراء کرام اس امر سے بخوبی واقف ہیں اور اس کوتاہی کو بڑی شدت سے محسوس کرتے ہیں کہ پاکستان میں مطبوعہ مصاحف کے اندر رسم، ضبط، فواصل اور اوقاف کی متعدد اغلاط پائی جاتی ہیں، جن کی تصحیح از بس ضروری اور ذمہ داران پر واجب ہے۔ پروفیسر حافظ احمد یار...
Top