الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جی بلکل بھائی
اسکا ہرگسس یہ مطلب نہیں کے ہم عربی سے جان بچا رہے ہیں بلکے جیسے اپر کہا گیا ہے کے اگر کوئی ایسا انتظام ہو یہاں جسے عربی سکھایی جائے تو ان سیکھنے والے اولین میں سے ہم بھی ہونگے ان شاء الله
جزاک الله خیرا جناب
لیکن یہاں بھی اگر اردو میں مکمّل جواب ملتا تو بوہت ہی اچھا ہوتا
کیوں کے ہم سب سوال بھی تو اردو میں کرتے ہیں تو اسی زبان میں اگر ہمیں دلائل کے ساتھ جواب ملے تو اطمنان ہوتا ہے یا پھر ہمیں پھر سے پوچھنا پڑھتا ہے ایک یا دو بار کوئی بھی پوچھتا ہے کے اسکا کیا مطلب ہے اسکا کیا...
جی ضرور ابن بشیر الحسینوی بھائی
ہم تو سیکھ نے کے لئے بیتاب ہیں اگر ایسا کوئی انتظام یہاں ہوتا ہے تو بڑی اچھی بات ہے
لیکن جیسے منیر بھائی نے کہا عربی متن کہ ساتھ اگر اردو ترجمہ ہوگا تو اس سے عام و خاص کو کافی فائدہ ملے گا تو یہ بھی ضروری ہے
جزاک الله خیرا
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
ابوالحسن علوی بھائی سے اور دیگر علما اکرام سے گزارش ہے کے سوال کے جواب میں صرف عربی متن پوسٹ نہ کریں بلکے اسکا اردو ترجمہ بھی کردیا کریں
ہر کوئی عربک سمجھنے میں ماہر نہیں ہے خود ہمیں دوسروں کے پوچھے گئے سوالوں کے جواب دیکھنے کا انتظار رہتا ہے لیکن صرف عربی میں...
جناب یہ دیوبندی دلائل سے تو نہیں جیت سکتے بس اپنے ساتھیوں کو حق سے روک نے کے لئے اب کچھ نہ کچھ تو کرنا ہی ہوگا
یہ اپنے لئے آخرت کا سامان تیّر کر رہے ہیں کرنے دیں
الله ہمیں ایسے فتنہ پھیلانے والوں سے محفوظ رکھے آمین
جزاک الله خیرا انس نضر بھائی
صحیح کہا آپ نے
اب یہ لوگوں کے پاس کوئی دلیل تو نہیں اس لئے ایسی چیزوں کا سہارا لیتے ہیں
الله ہمیں دین کی صحیح سمجھ آتا فرماے آمین