الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جی بلکل شاکر بھائی نے سہی کہا
لیکن آپ لوگ شاید ہماری پوسٹس ٹھیک سے نہیں پڑھ رہے ہیں
ہم نے ایک آیت جس پر خاص طور سے اعتراض ہوا ہے اس کے متعلق ہی پوچھ رہے ہیں
امید ہے آپ اسکا جواب دینگے کیوں کے جو بھی یہاں کوممنٹ کر رہے ہیں پھر اسکے بعد غیب ہو رہے ہیں
یہ رہی وہ آیت
سورۃ تحریم کی آخری آیت...
جزاک الله خيرا
اور ہميں آپکے جواب کا انتظار رہيگا بھائي
ويسے ہميں کوئي شبہات نہيں ہے
ليکن ہمارے پاس اتنا علم بھي نہيں کے اگر کوئي ہمسے سوال کرلے تو دليل کے ساتھ سمجھا سکيں اسلئے آپ سب علم والوں سے مدد لے رہے ہيں
ويسے ہميں قرآن کي ہر آيت پر امان ہے اور کوئي اس ميں ذرا سا بھي ہمي بہکا نہيں...