• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    دعاء کی درخواست

    اللہ تعالی سے شفاء کاملہ و عاجلہ کی دعائیں ہیں ۔ اللہ تعالی دعاءوں کو قبول فرمائے ۔
  2. م

    دجال کے پاس مارنے کے بعد زندہ کرنے کی قوت ہوگی؟

    "آج ﯾﮩﻮﺩ ، ﻧﺼﺮﺍﻧﯿﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮﮞ ﺗﯿﻨﻮﮞ ﻣﺪﮬﺐ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﭖ ﮐﻮ ﺍﺑﺮﺍﮬﯿﻢ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼ‌ﻡ ﺳﮯ ﺟﻮﮌﺗﮯ ﮨﯿﮟ –" مجهے یہ بات سمجهائیں کہ آپ کے لکهے هوئے مندرجہ بالا فقرہ میں "آج" سے آپ کا کیا مطلب هے ؟
  3. م

    مولانا اصغر صاحب کے لیے دعا کی درخواست

    اللہ کے حضور دعاء ہیکہ شیخ محترم کی حفاظت فرمائے ۔ شفاء عاجلہ و کاملہ دے ۔
  4. م

    قرآن و حدیث میں حقیقی تعارض نہیں ہوتا

    مجهے بهی کوئی بات نظر نہیں آئی !!! اللہ سبکو ہدایت دے
  5. م

    قرآن و حدیث میں حقیقی تعارض نہیں ہوتا

    " ﺭﮨﯽ ﺑﺎﺕ ﺍﻣﺎﻡ ﻣﺴﻠﻢ ﮐﯽ!ﺗﻮ ﺍﻣﺎﻡ ﻣﺴﻠﻢ ﺭﺣﻤﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﻧﮯ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻘﺎﺑﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﮐﻢ ﻓﮩﻢ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ!ﯾﮧ ﺗﻮ ﺑﻌﺾ ﺍﻟﻨﺎﺱ ﮐﯽ ﺍﭨﮑﻞ ﮐﺎ ﻓﺴﺎﺩ ﮨﮯ!" اس فقرہ کو پڑها نہیں هوگا اور اگر پڑها هوگا تو سمجهنا نہیں چاہا هوگا۔ اللہ سب کو ہدایت دے
  6. م

    امت کا یہ بہترین کون شخص ہوگا جس کے ذریعہ دجال کو شکست فاش ہوگی

    جزاك الله خيرا محترم اسحاق بهائی اللہ آپکے علم و عمل میں برکتیں عطاء فرمائے ۔
  7. م

    امت کا یہ بہترین کون شخص ہوگا جس کے ذریعہ دجال کو شکست فاش ہوگی

    میری معلومات محدود ہیں ، عیسی علیہ السلام "دجال" کو قتل کریں گے، ان شاء اللہ ۔ هوسکتا هے کہ کسی اور دجال بهی هو ، جیسا کہ وجاہت صاحب نے بتایا اور اس دجال کو جو صاحب قتل فرمائینگے وہ بقول انکے خضر علیہ السلام هونگے ، واللہ اعلم۔ اب میں تشویش میں پڑ گیا هوں ، میری اصلاح فرمائیں کہ کیا دو دو دجال...
  8. م

    منزل پڑھنا

    شیخ محترم جزاک اللہ خیرا۔ اگر یہ کتاب سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے عین مطابق هے تب تو سر آنکهوں پر ۔ اگر اس ترتیب خاص کا تعلق اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نا هو تب؟ کن مشائخ کی تجویز کردہ ترتیب هے؟ جن امراض و اسباب کے لیئے موثر و مفید بتائی جا رہی هے کیا انہی امراض و اسباب کیلئے...
  9. م

    مسند امام احمد بن حنبل رحمتہ اللہ علیہ کی کتاب پر ایک اعترض کا جواب چاہیے

    اگرچہ محترم ابو داود بهائی نے انتہائی واضح اور قوی جواب دے دیا هے اور انکی نقاط قابل غور ہیں تو مزید میرے کہنے کی ضرورت باقی نہیں رہی ۔ جسطرح آپ کہتے ہیں پلیز اپنے الفاظ اپنے پاس رکہیں آپکو ضرورت نہیں بالکل اسی طرح میں کہتا ہوں یہ شیعہ افکار بهی شیعوں کے پاس ہی رهنے دیں ہمیں دین ان سے نہیں...
  10. م

    مسند امام احمد بن حنبل رحمتہ اللہ علیہ کی کتاب پر ایک اعترض کا جواب چاہیے

    جزاک اللہ خیرا ابو داود بهائی۔ امید کہ آپکی نصیحت پر محترم وجاہت کے علاوہ هر ایک توجہ دیگا اور آئندہ اجتناب کریگا ۔
  11. م

    مسند امام احمد بن حنبل رحمتہ اللہ علیہ کی کتاب پر ایک اعترض کا جواب چاہیے

    وہ شیعہ کیا بهت بڑا عالم هے؟ اتنا زیادہ آپ متاثر کیوں ہیں اس سے؟ اور اس سے سن کر فورا فورم پر پیش کرنا اتنا ضروری خیال کیوں کیا؟ اچها هوتا کہ وہ اپنا سوال بغیر توسط کے رکهتا! م
  12. م

    ہم کس کی مانیں محدث فورم کے احادیث کے مجموعہ کی یا کفایت الله صاحب کی

    شیخ محترم یہ تمام کے تمام بہت سوچنے اور سمجهنے کے بعد اور دانستہ ایسا کرتے ہیں ، اللہ آپکے علم و عمل میں برکت عطاء فرمائے اور ہر شر سے محفوظ رکهے۔
  13. م

    یزید کی مغفور لھم کی بشارت کیا ابدی ہے؟

    مشابہت ان معنوں میں کہ الزام ذئب پر لگا دیا ۔ لیکن یہاں تو تخریب و انتشار کیا گیا اس سانحہ سے بین المسلمین جو تاحال جاری وساری هے اور اللہ جانے یہ کب تک جاری رهیگا ۔ واللہ المستعان
  14. م

    یزید کی مغفور لھم کی بشارت کیا ابدی ہے؟

    ٹهیک هے تو محترم محمد علی جواد بهائی کا تقابل اور موازنہ "دفاع حدیث" والی آئی ڈی سے کرنا ناانصافی هوئی ۔ اخلاق ایسے ہونے چاہیئں کہ مسلم اپنی خطاء تسلیم کرے ، ان اخطاء پر اسے ندامت محسوس هو اور اپنے اللہ سے معافی کا طلبگار هو ۔ هم نا خود پر لعنت کرتے ہیں ناہی اپنے مسلم بهائیوں پر لعنت بهیجتے ہیں...
  15. م

    یزید کی مغفور لھم کی بشارت کیا ابدی ہے؟

    یہاں ایک سوال براہ راست آپ سے کہ وہ اقتباسات پیش کریں جن میں بقول آپ کے محترم محمد علی جواد بهائی "حدود" سے باہر نکل گئے ۔ موازنہ کی بابت بعد میں ان شاء اللہ
  16. م

    یزید کی مغفور لھم کی بشارت کیا ابدی ہے؟

    هم اتفاق کے قائل ضرور ہیں لیکن اصولوں کے تحت
  17. م

    یزید کی مغفور لھم کی بشارت کیا ابدی ہے؟

    مجهے اس مراسلہ کے آخری فقرہ سے اتفاق نہیں ۔ لعنت خود پر تو بهیجتے ہیں ہی اور دوسروں پر بهی ! ساری پوسٹیں پڑهکر خود کی کہی بات کی خود تحقیق کر لیں ۔
  18. م

    یزید کی مغفور لھم کی بشارت کیا ابدی ہے؟

    خضر بهائی ، اولا اصول طئے کر لیئے جائیں ، حدود بهی بتلا دی جائیں اور اس فورم کی آزادیء تحریر کا مطلب بهی خوب سمجہا دیا جائے ۔ اجازت کا مرحلہ ان سب کے بعد ، ان شاء اللہ ۔ اللہ ہمارا خاتمہ ایمان پر کرے ۔ وہ تمام اتہامات کے جوابات تو لیئے ہی جائیں مزید ان پر سخت اقدامات کیئے جائیں ۔ آپ سے مجهے محبت...
Top