الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
دیگر الفاظ میں :
چند روزہ حیات الدنیا کے بدلے دائمی جہنم خرید لی ۔
اللہ کی اور اس کی تمام مخلوقات کی لعنت هو ایسے اشخاص پر ۔
اللہ ہم سب کا ایمان هر آزمائش میں قائم رکهے اور خاتمہ ایمان پر ہی کرے ۔
آمین
جزاک اللہ خیرا
مال کا فتنہ بهی کم نہیں ، اس فتنہ کے سبب یہ تیرا اور وہ میرا هوگیا ۔ هماری سرحدیں تقسیم هوئیں محض جغرافیائی طور پر اور گہری سازشوں کے سبب لیکن آج هم شاہد ہیں کہ جسے هم نے معمولی جغرافیائی تقسیم سمجها تها وہ کتنی گہری هو چکی ہیں اور سازشیں محض سازشیں نہیں بلکہ دیرینہ سوچے...
صرف گیمس ہی نہیں ، بیشتر کارٹونی فلمیں بهی اسی طرح کی هوتی ہیں جنمیں وہ تمام کے تمام اوصاف موجود هوتے ہیں جنکا ذکر محسن علی بهائی کے پیش کردہ مراسلہ میں هے ۔
تشدد ، اذیت رسانی سے خوشی ، رفتہ رفتہ بچوں کے دلوں میں بس جاتی هے اور جو انکے ذہنوں کے کسی نا کسی خانے میں محفوظ رہتی هے ۔ اسکا آئندہ...
سوال پوچهنے والے کی تشفی کی خاطر بعض اضافی معلومات دی گئیں، صاحب سوال نے تو جزاک اللہ خیرا کہا ، آپ برا نا مانیں ۔
اسے دل کا حال جاننا نہیں کہتے اسے کہتے ہیں مزید خلاصہ کر دینا تاکہ سائل اور دیگر قارئین تک وضاحت پہنچائی جائے ۔