الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
هر شخص آزاد هے ، اپنی نا صرف یہ کہ رائے رکهتا هے بلکہ اس رائے کو لوگوں کے سامنے پیش بهی کرتا هے۔ ہم اشخاص کو انکے کلام ، انکی تحاریر اور سب سے بڑهکر ان کے اسلوب سے پہچانتے ہیں ۔
میرے خیال سے بات سمجها دی گئی۔
سچ بات قبول کرنا مشکل کیوں پتہ نہیں !؟
میں جب خود کے لیئے جنت مانگتا هوں تو تمام مسلمین کے لیئے بهی جنت مانگتا هوں ، وہ بهی جو زندہ ہیں اور وہ بهی جنکا معاملہ اب خالصتا اللہ کے هاتهوں مں هے ۔
اللہ هدایت دے
جی محترم ، آپ آج کے اس پر فتن دور کے معمولی کلمہ گو ہیں اور میں بهی ، دیکهیں کہ کسطرح اللہ سے در گذر کی امید بهی رکهتے ہیں اور اسکی پکڑ کا تو لمحہ بهر کے لئیے گمان بهی نہیں گذرا آپکو ۔ اسی طرح هم اس عظیم دور کے عظیم مومنیں کے لیئے اللہ سے عفو و درگذر طلب کرتے ہیں اور بالکل اسی طرح ان افضل ایمان...