الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
9۔ مولانا سید محمد یوسف بنوری (1397ھ / 1977ء )
مولانا محمد یوسف صاحب بنوری، علامہ انور شاہ صاحب کشمیری کے ارشد تلامذہ میں شمار ہوتے ہیں۔ مولانا بنوری نے اپنے شیخ (کشمیری) کے افادات کی روشنی میں جامع ترمذی کی ایک شرح لکھی ہے، جو ’معارف السنن‘ کے نام سے چار مجلدات میں شائع ہوئی ہے۔ مولانا بنوری...
8۔ علامہ سید انور شاہ کشمیری (ت،1352 ھ/ 1933 ئ)
سید محمد انور شاہ صاحب کشمیری علماے دیوبند میں جو مقام و مرتبہ رکھتے ہیں، وہ محتاج بیان نہیں ہے۔ موصوف کی ساری زندگی درس و تدریس اور تصنیف و تالیف میں گزری ہے۔ کبار علماے دیو بند موصوف کے تلامذہ میں شامل ہیں، جن میں مولانا بدر عالم میرٹھی، مولانا...
7۔ مولانا رشید احمد گنگوہی (ت 1323ھ /1905ئ)
مولانا رشید احمد صاحب گنگوہی کا شمار اکابرین دیوبند میں ہوتا ہے۔ حافظ محمد احمد صاحب (مہتمم دارالعلوم دیوبند) اور مولانا یحیٰ صاحب کاندھلوی (والد شیخ الحدیث مولانا زکریا صاحب) ایسے دیوبندی علما آپ کے شاگرد ہیں۔ علاوہ ازیں بے شمار علماے دیوبند آپ کے...
6۔ حاجی امداد اللہ مہاجر مکی (ت 1317ھ 1899ئ)
حاجی امداد اللہ صاحب مہاجر مکیؒ برصغیر پاک وہند میں احناف کے دونوں گروہوں، یعنی اہل دیوبند اور ارباب بریلی کے مشترکہ بزرگ ہیں۔ دیوبندی علما میں سے مولانا اشرف علی تھانوی اور بریلوی مکتب فکر میں سے مولانا عبد السمیع صاحب رام پوری (مصنف انوار ساطعہ)...
5۔ مولانا عبد الحی لکھنوی (ت 1304ھ)
متاخرین علماے ہند میں مولانا عبد الحی لکھنوی کو مبدء فیض سے نبوغ و عبقریت کا وافر حصہ عطا ہوا تھا‘ جس کا ثبوت وہ ایک سو دس(110) تصانیف ہیں‘ جو عربی‘ فارسی اور اردو میں بوقلموں موضوعات پر موصوف کے قلم سے منصہ شہود پر آئیں۔ مولانا موصوف نے چالیس برس کی عمر میں...
4۔ شاہ ولی اللہ محدث دہلوی (ت 1176ھ)
شاہ صاحب کا اصل نام احمد بن عبد الرحیم اور لقب قطب الدین ہے۔ آپ کی ہستی گرامی منزلت برصغیر پاک وہند میں اصلاح وتجدید کے نمایاں ترین سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔ اہل حدیث ہوں یا ارباب تقلید‘ اہل دیوبند یا اربابِ بریلی‘ سب کے ہاں آں رحمہ اللہ کو یکساں احترام و...
3۔ علامہ ابو الحسن سندھی (ت 1138ھ)
ان کا اسم گرامی محمد بن عبد الہادی ہے۔ سندھ کے علاقے ٹھٹھہ سے تعلق تھا‘ بعد ازاں مدینہ طیبہ ہجرت فرما گئے اور تادم زیست اسی ارض پاک میں اقامت گزیں رہے۔ آپؒ مسلکاً حنفی تھے اور حدیث‘ تفسیر‘ فقہ اور عربیت میں کامل دست گاہ رکھتے تھے۔ صحیحین‘ ابو دائود‘ نسائی‘...
2۔ امام ابو بکر الجصاص (ت 370ھ)
علامہ احمد بن علی ابو بکر الجصاص الرازی کی شخصیت محتاج تعارف نہیں‘ موصوف اپنے عصر میں حنفیہ کے امام تھے۔ ان کی شہرۂ آفاق تفسیر ’احکام القرآن‘ اس فن کی امہات کتب میں شمار ہوتی ہے اور احکامی آیات کی شرح و وضاحت میں کوئی صاحب علم اس سے مستغنی نہیں رہ سکتا۔ اس کے...
دعواے نسخ کی تردید بہ زبانِ علماے حنفیہ
ناظرین! حضراتِ احناف کی جانب سے رفع یدین کے منسوخ ہونے کے بلند بانگ دعاوی آپ نے سن لیے،آئیے اب ان کی حقیقت بھی فقہ حنفی سے وابستہ اربابِ علم و فکر کی نگارشات ہی سے معلوم کرتے ہیں۔
1۔ امام عصام بن یوسف بلخی
عصام بن یوسف بلخی متقدمین علماے احناف میں...
دعواے نسخ کی شہرت
مندرجہ بالا تفصیل سے عیاں ہے کہ رفع یدین سے متعلق علماے احناف میں اچھا خاصا اختلاف پایا جاتا ہے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ عموماً اسے منسوخ ہی قرار دیا جاتا ہے‘ گویا مفتیٰ بہ قول یہی ہے اور عوام میں بھی اس کی شہرت ہے۔ نماز کے موضوع پر حنفی علما کی کتابوں میں زیادہ تر یہی لکھا جاتا...
اس طویل اقتباس سے مسئلہ رفع یدین میں حنفی عالموں کی تین رائیں نظر وبصر کے سامنے آتی ہیں: ایک عدم ثبوتِ رفع اور باعث فسادِ نماز‘ دوسرے نسخ رفع اور تیسرے افضلیت ترک۔ اس تیسرے مسلک کی روسے رفع یدین مکروہ قرار پاتا ہے‘ چنانچہ محدث دارالعلوم دیوبند، مولانا سعید احمد صاحب پالن پوری لکھتے ہیں:
لیکن...
رفع یدین اور احناف کا اضطراب
اس ضمن میں ائمہ ثلاثہ (مالک‘ شافعی‘ احمد رحمہم اللہ) بھی اہل حدیث ہی کے نقطۂ نظر کے حامی مؤید ہیں۔ حنفیہ البتہ اس مبارک عمل کو اپنانے کے بارے میں مختلف الخیال ہیں۔ رفع یدین کے باب میں احناف کے ہاں کتنے اور کون سے موقف پائے جاتے ہیں‘ ان کی تفصیل ایک حنفی عالم ہی کے...
نسخ رفع یدین اور علماے احناف
حافظ احمد رشید لاہوری
اقرارِ توحید ورسالت کے بعد نماز اسلام کا بنیادی ترین رکن ہے‘ جس کی اہمیت کسی مسلمان سے مخفی نہیں ہے۔ جناب رسول اللہﷺ کا ارشاد گرامی ہے کہ
اس حدیث کے پیش نظر اہل حدیث کا زاویۂ نگاہ یہ ہے کہ ادائیگی نماز کے لیے حضور نبی کریمﷺ کے ان تمام...
آپ درست سمجھے خضر بھائی
اصل میں محترمہ چھپی رستم ہیں اور فورم پر موجود ہوتی ہیں،لیکن رب کی کریمی (اللہ کرے مصروفیات کم ہوکر فورم پر زیادہ سے زیادہ وقت دے سکیں) یہ ہے کہ محترمہ کے پاس بہت زیادہ وقت نہیں ہوتا۔جس وجہ سے مجھے اس طرح کی باتیں کرنے/لکھنے کا موقع مل جاتا ہے۔ ورنہ ....... مزید کچھ...
خضر بھائی آپ سمجھے نہیں سات دفعہ کہنے کاکیامطلب ہے اصل میں
اسلام میں چار شادیوں کی اجازت ہے اور بھائی ارسلان نے سات دفعہ دعا کی ہے۔ تو توجیح یہ ہوگی کہ تین باکرہ جن کےلیے دو دو دفعہ دعا کی گئی اور ایک ثیبہ (غیر باکرہ) جس کےلیے ایک بار دعا کی گئی۔۔کل چار
زیارت قبور اور خواتین
حافظ طاہر اسلام عسکری
سوال: کیا خواتین زیارت قبور کے لیے قبرستان جا سکتی ہیں؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں وضاحت فرمائیے۔ (مرزا محمد زبیر بیگ، ماڈل ٹائون، ہمک، اسلام آباد)
جواب:عورتوں کا زیارت قبور کی نیت سے قبرستان جانا جائز اور مستحسن امر ہے، بہ شرطے کہ شرعی آداب و...
ثانی بھائی فی الحال ادارہ محدث کی طرف سے کراچی میں ایسا کوئی سلسلہ شروع نہیں۔ دعا کریں کہ رب تعالیٰ ادارہ کے سربراہان کو توفیق دے کہ وہ ہر شہر میں اس طرح کے کورسز کروانے کا انتظام کریں۔