الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس حدیث کی سند میں ایک راوی ’’ عيسى بن ميمون ‘‘ ہے، اس راوی کی وجہ سے یہ روایت ضعیف ہے۔ کیونکہ اس راوی پر کلام کی گئی ہے۔ واللہ اعلم
باقی تفصیل سے شیخ کفایت اللہ بھائی آگاہ فرمائیں گے۔ ان شاءاللہ
اذان ایک پیغام ، ایک دعوت
اذان دین کی معروف شناخت اور اس کا ایک اہم شعار ہے جو اپنے اندر متعدد معانی ومفاہیم اور حقائق ومعارف کو چھپائے ہوئے ہے۔ اذان کے ابدی پیغام اور اس کے مضامین سے اکثر لوگ نا آشنا ہیں، لوگ اسے محض پنجوقتہ صلاۃ کی ادائیگی کیلئے مسلمانوں کو مسجد میں جمع کرنے کا ایک ذریعہ...