• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ توبہ (1) بیزاری کا حکم سنانا ہے اللہ اور اس کے رسول کی طرف سے ان مشرکوں کو جن سے تمہارا معاہدہ تھا اور وہ قائم نہ رہے (2) تو چار مہینے زمین پر چلو پھرو اور جان رکھو کہ تم اللہ کو تھکا نہیں سکتے اور یہ کہ اللہ کافروں کو رسوا کرنے والا ہے (3) اور منادی پکار دیتا اللہ اور اس کے رسول کی طرف سے...
  2. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ انفال اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) اے محبوب! تم سے غنیمتوں کو پوچھتے ہیں تم فرماؤ غنیمتوں کے مالک اللہ اور رسول ہیں تو اللہ ڈرو اور اپنے آ پس میں میل (صلح صفائی) رکھو اور اللہ اور رسول کا حکم مانو اگر ایمان رکھتے ہو، (2) ایمان والے وہی ہیں کہ جب اللہ یاد کیا جائے ان کے...
  3. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ الاعراف اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) المص (2) اے محبوب! ایک کتاب تمہاری طرف اُتاری گئی تو تمہارا جی اس سے نہ رُکے اس لیے کہ تم اس سے ڈر سناؤ اور مسلمانوں کو نصیحت ، (3) اے لوگو! اس پر چلو جو تمہاری طرف تمہارے رب کے پاس سے اُترا اور اسے چھوڑ کر اور حاکموں کے پیچھے نہ جاؤ،...
  4. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ انعام ّ اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) سب خوبیاں اللہ کو جس نے آسمان اور زمین بنائے اور اندھیریاں اور روشنی پیدا کی اس پر کافر لوگ اپنے رب کے برابر ٹھہراتے ہیں (2) وہی ہے جس نے تمہیں مٹی سے پیدا کیا پھر ایک میعاد کا حکم رکھا اور ایک مقررہ وعدہ اس کے یہاں ہے پھر تم لوگ شک...
  5. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ مائدہ اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) اے ایمان والو! اپنے قول پورے کرو تمہارے لئے حلال ہوئے بے زبان مویشی مگر وہ جو آگے سنایا جائے گا تم کو لیکن شکار حلال نہ سمجھو جب تم احرام میں ہو بیشک اللہ حکم فرماتا ہے جو چاہے ، (2) اے ایمان والو! حلال نہ ٹھہرا لو اللہ کے نشان اور نہ...
  6. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ النساء اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) اے لوگو ! اپنے رب سے ڈرو جس نے تمہیں ایک جان سے پیدا کیا اور اسی میں سے اس کا جوڑا بنایا اور ان دونوں سے بہت سے مرد و عورت پھیلا دیئے اور اللہ سے ڈرو جس کے نام پر مانگتے ہو اور رشتوں کا لحاظ رکھو بیشک اللہ ہر وقت تمہیں دیکھ رہا ہے ،...
  7. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ آلِ عمران اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (1) الم ، (2) اللہ ہے جس کے سوا کسی کی پوجا نہیں آپ زندہ اوروں کا قائم رکھنے والا، (3) اس نے تم پر یہ سچی کتاب اتاری اگلی کتابوں کی تصدیق فرماتی اور اس نے اس سے پہلے توریت اور انجیل اتاری، (4) لوگوں کو راہ دکھاتی اور فیصلہ اتارا، بیشک...
  8. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    (151) جیسا کہ ہم نے تم میں بھیجا ایک رسول تم میں سے کہ تم پر ہماری آیتیں تلاوت فرماتا ہے اور تمہیں پاک کرتا اور کتاب اور پختہ علم سکھاتا ہے اور تمہیں وہ تعلیم فرماتا ہے جس کا تمہیں علم نہ تھا، (152) تو میری یاد کرو میں تمہارا چرچا کروں گا اور میرا حق مانو اور میری ناشکری نہ کرو- (153) اے ایمان...
  9. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ البقرۃ اللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والا، (1) الم (2) وہ بلند رتبہ کتاب (قرآن) کوئی شک کی جگہ نہیں ، اس میں ہدایت ہے ڈر والوں کو (3) وہ جو بے دیکھے ایمان لائیں اور نماز قائم رکھیں اور ہماری دی ہوئی روزی میں سے ہماری میں اٹھائیں - (4) اور وہ کہ ایمان لائیں اس پر جو اے محبوب تمہاری...
  10. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    سورۃ الفاتحہ اللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والا (1) سب خوبیاں اللہ کو جو مالک سارے جہان والوں کا ، (2) بہت مہربان رحمت والا، (3) روز جزا کا مالک، (4) ہم تجھی کو پوجیں اور تجھی سے مدد چاہیں ، (5) ہم کو سیدھا راستہ چلا، (6) راستہ ان کا جن پر تو نے احسان کیا، (7) نہ ان کا جن پر غضب ہوا اور...
  11. Aamir

    کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

    کنز الایمان ترجمہ قرآن مجید مترجم احمد رضا خان بریلوی فہرست 1 سورة الفَاتِحۃ 2 سورة البَقَرَة 3 سورة آل عِمرَان 4 سورة النِّسَاء 5 سورة المَائدة 6 سورة الأنعَام 7 سورة الأعرَاف 8 سورة الأنفَال 9 سورة التّوبَۃ 10 سورة یُونس 11 سورة ہود 12 سورة یُوسُف 13 سورة الرّعد 14 سورة إبراہیم 15 سورة...
  12. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    ================================================== الحمد للہ اس ترجمہ پر کام پورا ہوا ==================================================
  13. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ الناس رکوع۔۱ (۱۱۴) آیات۔۶ بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ تو کہہ ، میں پناہ میں آیا لوگوں کے رب کی۔ ۲۔ لوگوں کے بادشاہ کی۔ ۳۔ لوگوں کے پُوجے (معبود) کی۔ ۴۔ بدی سے اس کی، جو سنکارے (وسوسہ ڈالے) اور چھپ جائے۔ ۵۔ وہ جو خیال (وسوسہ) ڈالتا ہے لوگوں کے دل میں۔ ۶۔ (خواہ ہو) جِنوں میں (سے) اور آدمیوں...
  14. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ الفلق رکوع۔۱ (۱۱۳) آیات۔۵ بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ تو کہہ ، میں پناہ میں آیا صبح کے رب کی۔ ۲۔ ہر چیز کی بدی سے جو اس نے بنائی۔ ۳۔ اور بدی سے اندھیرے کی جب سمٹ آئے۔ ۴۔ اور بدی سے عورتوں کی، جو گرہوں میں پھونکیں۔ ۵۔ اور بدی سے برا چاہنے والے کی جب لگے ہونسنے (حسد کرنے)۔ تو کہہ ، میں پناہ میں...
  15. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ اخلاص رکوع۔۱ (۱۱۲) آیات۔۴ بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱ ۔ تو کہہ ، وہ اﷲ ایک ہے۔ ۲۔ اﷲ بے نیاز ہے۔ ۳۔ نہ کسی کو جنا ، نہ کسی سے جنا۔ ۴۔ اور نہیں اس کے جوڑ کا کوئی۔ تو کہہ ، وہ اﷲ ایک ہے اﷲ بے نیاز ہے نہ کسی کو جنا ، نہ کسی سے جنا
  16. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ المسد رکوع۔۱ (۱۱۱) آیات۔۵ بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ ٹوٹ گئے ہاتھ ابی لہب کے، اور ٹوٹ گیا وہ آپ۔ ۲۔ کام نہ آیا اس کو مال اس کا، اور نہ جو کمایا۔ ۳۔ اب پہنچے گا ڈیگ (لپٹیں) مارتی آگ میں۔ ۴۔ اور اس کی جورو ۔ سر پر لیے پھرتی ایندھن۔ ۵۔ اس کی گردن میں رسی ہے مونج کی۔ کام نہ آیا اس کو مال اس کا،...
  17. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ النصر رکوع۔۱ (۱۱۰) آیات۔۳ بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ جب پہنچ چکی مدد اﷲ کی اور فیصلہ۔ ۲۔ اور تو نے دیکھے لوگ داخل ہوتے اﷲ کے دین میں فوج در فوج۔ ۳۔ اب پاکی بول اپنے رب کی خوبیاں، اور گناہ بخشوا اس سے ، بیشک وہ معاف کرنے والا ہے۔ اب پاکی بول اپنے رب کی خوبیاں، اور گناہ بخشوا اس سے ، بے شک وہ...
  18. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ الکافرون رکوع۔۱ (۱۰۹) آیات۔۶ بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ تو کہہ ، اے منکرو! ۲۔ میں نہیں پوجتا جس کو تم پُوجو۔ ۳۔ اور نہ تم پُوجو جس کو میں پُوجو ں۔ ۴۔ اور نہ مجھ کو پوجنا جس کو تم نے پُوجا۔ ۵۔ اور نہ تم کو پوجنا جس کو میں پُوجوں۔ ۶۔ تم کو تمہاری راہ، اور مجھ کو میری راہ۔ تو کہہ ، اے منکرو! میں...
  19. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ الکوثر رکوع۔۱ (۱۰۸) آیات۔۳ بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ ہم نے تم کو دی کوثر۔ ۲۔ سو نماز پڑھ اپنے رب کے آگے، اور قربانی کر۔ ۳۔ بیشک جو بیری (دشمن) ہے تیرا، وہی رہا پیچھا کٹا (بے نام و نشان)۔ ہم نے تم کو دی کوثرسو نماز پڑھ اپنے رب کے آگے اور قربانی کر
  20. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: حضرت شاہ عبدالقادر)

    سورۃ الماعون رکوع۔۱ (۱۰۷) آیات۔۷ بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ۱۔ تو نے دیکھا! وہ جو جھٹلاتا ہے انصاف ہونا، ۲۔ سو وہی ہے جو دھکیلتا ہے یتیم کو، ۳۔ اور نہیں تاکید کرتا محتاج کے کھانے پر۔ ۴۔ پھر خرابی ہے ان نمازیوں کی ، ۵۔ جو اپنی نماز سے بے خبر ہیں، ۶۔ وہ جو دکھاوا کرتے ہیں۔ ۷۔ اور مانگے نہ دیں برتنے کی...
Top