الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
العلق:1 ( العلق:96 - آيت:1 ) پڑھ اپنے رب کے نام سے جس نے پیدا کیا
العلق:2 ( العلق:96 - آيت:2 ) جس نے انسان کو خون کے لوتھڑے سے پیدا کیا۔
العلق:3 ( العلق:96 - آيت:3 ) تو پڑھتا رہ تیرا رب بڑے کرم والا ہے
العلق:4 ( العلق:96 - آيت:4 ) جس نے قلم کے ذریعے (علم) سکھایا۔
العلق:5 ( العلق:96 - آيت:5 ) جس...
التين:1 ( التين:95 - آيت:1 ) قسم ہے انجیر کی اور زیتون کی۔
التين:2 ( التين:95 - آيت:2 ) اور طور سینین کی
التين:3 ( التين:95 - آيت:3 ) اور اس امن والے شہر کی
التين:4 ( التين:95 - آيت:4 ) یقیناً ہم نے انسان کو بہترین صورت میں پیدا کیا
التين:5 ( التين:95 - آيت:5 ) پھر اسے نیچوں سے نیچا کر دیا۔...
الشَّرح:1 ( الشَّرح:94 - آيت:1 ) کیا ہم نے تیرا سینہ نہیں کھول دیا
الشَّرح:2 ( الشَّرح:94 - آيت:2 ) اور تجھ پر سے تیرا بوجھ ہم نے اتار دیا
الشَّرح:3 ( الشَّرح:94 - آيت:3 ) جس نے تیری پیٹھ توڑ دی تھی۔
الشَّرح:4 ( الشَّرح:94 - آيت:4 ) ہم نے تیرا ذکر بلند کر دیا۔
الشَّرح:5 ( الشَّرح:94 - آيت:5 ) پس...
الضُّحىٰٰ:1 ( الضُّحىٰ:93 - آيت:1 ) قسم ہے چاشت کے وقت کی
الضُّحىٰ:2 ( الضُّحىٰ:93 - آيت:2 ) اور قسم ہے رات کی جب چھا جائے۔
الضُّحىٰ:3 ( الضُّحىٰ:93 - آيت:3 ) نہ تو تیرے رب نے تجھے چھوڑا ہے اور نہ وہ بیزار ہو گیا ہے۔
الضُّحىٰ:4 ( الضُّحىٰ:93 - آيت:4 ) یقیناً تیرے لئے انجام آغاز سے بہتر ہو گا...
الليل:1 ( الليل:92 - آيت:1 ) قسم ہے رات کی جب چھا جائے،
الليل:2 ( الليل:92 - آيت:2 ) اور قسم ہے دن کی جب روشن ہو۔
الليل:3 ( الليل:92 - آيت:3 ) اور قسم ہے اس ذات کی جس نے نر مادہ کو پیدا کیا
الليل:4 ( الليل:92 - آيت:4 ) یقیناً تمہاری کوشش مختلف قسم کی ہے
الليل:5 ( الليل:92 - آيت:5 ) جس نے دیا...
الشمس:1 ( الشمس:91 - آيت:1 ) قسم ہے سورج کی اور اس کی دھوپ کی۔
الشمس:2 ( الشمس:91 - آيت:2 ) قسم ہے چاند کی جب اس کے پیچھے آئے۔
الشمس:3 ( الشمس:91 - آيت:3 ) قسم ہے دن کی جب سورج کو نمایاں کرے۔
الشمس:4 ( الشمس:91 - آيت:4 ) قسم ہے رات کی جب اسے ڈھانپ لے۔
الشمس:5 ( الشمس:91 - آيت:5 ) قسم ہے آسمان کی...
البلد:1 ( البلد:90 - آيت:1 ) میں اس شہر کی قسم کھاتا ہوں
البلد:2 ( البلد:90 - آيت:2 ) اور آپ اس شہر میں مقیم ہیں
البلد:3 ( البلد:90 - آيت:3 ) اور (قسم ہے) انسانی باپ اور اولاد کی
البلد:4 ( البلد:90 - آيت:4 ) یقیناً ہم نے انسان کو (بڑی) مشقت میں پیدا کیا ہے
البلد:5 ( البلد:90 - آيت:5 ) کیا یہ...
الفجر:1 ( الفجر:89 - آيت:1 ) قسم ہے فجر کی!
الفجر:2 ( الفجر:89 - آيت:2 ) اور دس راتوں کی!
الفجر:3 ( الفجر:89 - آيت:3 ) جفت اور طاق کی !۔
الفجر:4 ( الفجر:89 - آيت:4 ) رات جب چلنے لگے۔
الفجر:5 ( الفجر:89 - آيت:5 ) کیا ان میں عقلمند کے واسطے کافی قسم ہے
الفجر:6 ( الفجر:89 - آيت:6 ) کیا آپ نے نہیں...
الغاشية:1 ( الغاشية:88 - آيت:1 ) کیا تجھے بھی چھپا لینے والی (قیامت) کی خبر پہنچی ہے ۔
الغاشية:2 ( الغاشية:88 - آيت:2 ) اس دن بہت سے چہرے ذلیل ہونگے۔
الغاشية:3 ( الغاشية:88 - آيت:3 ) (اور) محنت کرنے والے تھکے ہوئے ہونگے
الغاشية:4 ( الغاشية:88 - آيت:4 ) اور دہکتی ہوئی آگ میں جائیں گے۔
الغاشية:5 (...
الأعلى:1 ( الأعلى:87 - آيت:1 ) اپنے بہت ہی بلند اللہ کے نام کی پاکیزگی بیان کر
الأعلى:2 ( الأعلى:87 - آيت:2 ) جس نے پیدا کیا اور صحیح سالم بنایا۔
الأعلى:3 ( الأعلى:87 - آيت:3 ) اور جس نے (ٹھیک ٹھاک) اندازہ کیا اور پھر راہ دکھائی
الأعلى:4 ( الأعلى:87 - آيت:4 ) اور جس نے تازہ گھاس پیدا کیا۔...
الطارق:1 ( الطارق:86 - آيت:1 ) قسم ہے آسمان کی اور اندھیرے میں روشن ہونے والے کی۔
الطارق:2 ( الطارق:86 - آيت:2 ) تجھے معلوم بھی ہے کہ وہ رات کو نمودار ہونے والی چیز کیا ہے؟
الطارق:3 ( الطارق:86 - آيت:3 ) وہ روشن ستارہ ہے
الطارق:4 ( الطارق:86 - آيت:4 ) کوئی ایسا نہیں جس پر نگہبان فرشتہ نہ ہو...
البروج:1 ( البروج:85 - آيت:1 ) برجوں والے آسمان کی قسم
البروج:2 ( البروج:85 - آيت:2 ) وعدہ کئے ہوئے دن کی قسم!
البروج:3 ( البروج:85 - آيت:3 ) حاضر ہونے والے اور حاضر کئے گئے کی قسم
البروج:4 ( البروج:85 - آيت:4 ) (کہ) خندقوں والے ہلاک کئے گئے
البروج:5 ( البروج:85 - آيت:5 ) وہ ایک آگ تھی ایندھن...
الانشقاق:1 ( الانشقاق:84 - آيت:1 ) جب آسمان پھٹ جائے گا
الانشقاق:2 ( الانشقاق:84 - آيت:2 ) اور اپنے رب کے حکم پر کان لگائے گا اسی کے لائق وہ ہے
الانشقاق:3 ( الانشقاق:84 - آيت:3 ) اور جب زمین کھینچ کر پھیلا دی جائے گی
الانشقاق:4 ( الانشقاق:84 - آيت:4 ) اور اس میں جو ہے اسے وہ اگل دے گی اور خالی...
المطفِّفين:1 ( المطفِّفين:83 - آيت:1 ) بڑی خرابی ہے ناپ تول میں کمی کرنے والوں کی۔
المطفِّفين:2 ( المطفِّفين:83 - آيت:2 ) کہ جب لوگوں سے ناپ کر لیتے ہیں تو پورا پورا لیتے ہیں۔
المطفِّفين:3 ( المطفِّفين:83 - آيت:3 ) جب انہیں ناپ کر یا تول کر دیتے ہیں تو کم دیتے ہیں
المطفِّفين:4 ( المطفِّفين:83 -...
التكوير:1 ( التكوير:81 - آيت:1 ) جب سورج لپیٹ میں آ جائے گا
التكوير:2 ( التكوير:81 - آيت:2 ) اور جب ستارے بے نور ہو جائیں گے
التكوير:3 ( التكوير:81 - آيت:3 ) اور جب پہاڑ چلائے جائیں گے
التكوير:4 ( التكوير:81 - آيت:4 ) اور جب دس ماہ کی حاملہ اونٹنیاں چھوڑ دی جائیں گی
التكوير:5 ( التكوير:81 -...