الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
آج میں جس ویب سائٹ کا تعارف لے کر حاضر ہوا ہوں اگرچہ اس سائٹ سے کافی لوگ پہلے ہی سے واقف ہونگے لیکن جو لوگ نہیں جانتے وہ جان لیں کہ یہ ایک خالص سلفی اور مسلک اہل حدیث کی ویب سائٹ ہے۔الحمد اللہ
فروعی مسائل پر تو آج سب ہی باتیں کر رہے ہیں لیکن منہج اور عقیدہ شاید...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
میرے نزدیک تو یہ تبصرے کرنے والے حضرت کا تساہل ہے بغیر سوچے سمجھے کتابوں کو سرسری سا پڑھکر بڑے بڑے ’تحقیقی‘ تبصرے کردئے جاتے ہیں۔ اکثر کتاب وسنت لائبریری میں یہ دیکھنے کو ملتا ہے کہ کبھی مصنف کا نام غلط لکھ دیا جاتا ہے کبھی اشاعتی ادارہ کا نام کتاب پر کچھ اور تعارف...
جس کا ذکر نہ تھا سارے فسانے میں
مشہور اخبار اہلحدیث امرستر کا وہ اسکین شدہ صفحہ پیش خدمت ہے جسے بریلویوں اور دیوبندیوں کی طرف سے پیش کرکے یہ دعویٰ کیا جاتا ہے کہ غیر مقلد وہابی فرقے کو اہل حدیث کا نام انگریز کی طرف سے الاٹ ہواتھا۔ انتہائی حیرت کی بات ہے کہ مذکورہ اخبار میں سرے سے ایسی کوئی...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
ماشاء اللہ کفایت اللہ بھائی نے ایسے اہم موضوع پر قلم اٹھایا ہے جس پر برائے نام لکھا گیا ہے۔ بہت بہترین تحقیق ہے اللہ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے۔آمین
راقم الحروف کے نزدیک اس مسئلہ میں اتنی گنجائش تو بہرحال موجود ہے کہ کوئی شخص کبھی کبھار جہراً ربناولک الحمد پڑھ لے...
السلام علیکم!
مندرجہ زیل ویب سائٹ ابھی ابتدائی مراحل میں ہے جس کا آغاز حماد چاولہ حفظہ اللہ نے کیا ہے جو مدینہ یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہیں۔ ارادے بڑے بڑے ہیں اللہ انہیں ان کے نیک مقاصد میں کامیاب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
AL MADINAH ISLAMIC RESEARCH CENTER
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
محترم انس نضر بھائی آپ نے میرے الفاظ کی گرفت کرکے مسئلہ کو الجھا دیا ہے۔ اگر چہ وقت کی کمی کے باعث میرا جواب دینے کا کوئی ارادہ نہ تھا لیکن مجھے محسوس ہوا کہ جواب ضروری ہے ورنہ شاید آپ یہ سمجھیں کہ اسکا تو کام ہی بلادلیل ہر مسئلہ میں ٹانگ اڑانا ہے۔
آپ نے اعتراض...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
محترم انس نضر بھائی اس طرح کے معاملات میں میرا نقطہ نظر آپ سے بالکل مختلف ہے کیونکہ اکثر گمراہ گروں کا طریقہ واردات یہ ہوتا ہے کہ بہت ساری صحیح باتوں کے ساتھ ایک آدھ اپنے مطلب کی غلط بات بھی پیش کردی جائے جیسے موجودہ دور کا دجال طاہر القادری۔ موصوف اپنی گفتگو کا آغاز...
دئے گئے لنک میں یزیدیت کی تردید میں سخت جانبداری سے کام لیا گیا ہے۔ اشتہار میں زبان بھی گندی اور سخت استعمال ہوئی ہے لگتا ہے یہ نام نہاد اہلسنت دیوبندی ہیں۔ بہرحال یزید کا مسئلہ اتنا آسان نہیں ہے جتنا اس اشتہار سے معلوم ہوتا ہے یہ مسئلہ اختلافی ہے جس میں خاموشی بہتر ہے۔ واللہ اعلم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
ماشاءاللہ بہت خوبصورت اور علمی ویب سائٹس ہیں۔ لیکن کیا وجہ ہے کہ مجھے تینوں ایک جیسی نظر آرہی ہیں اور ایسا لگ رہا ہے جیسے صرف رنگوں کا فرق ہے۔ اس کے علاوہ فورم باقاعدہ کب شروع ہو رہا ہے؟
ہائے ری تقلید! تیرا بیڑا غرق
تقلیدکومقلدین کی جانب سے امت کے لئے رحمت، گمراہی سے بچ کر دین پر عمل کا محفوظ راستہ بارور کروایا جاتا ہے اور ترک تقلید کو گمراہی اور امت مسلمہ کے مابین انتشار کا باعث قراردیا جاتا ہے۔ غرض تقلید کے فوائد اور ترک تقلید کے نقصانات پر جھوٹ کا سہارا لے کر اور ہمہ قسم...
کسی مسئلہ کے اجتہادی ہونے کا یہ مطلب نہیں ہے کہ اس مسئلہ کو حل کر کے امت مسلمہ کو انتشار سے نجات نہ دلائی جائے۔ اور نہ ہی کسی مسئلہ کے اجتہادی ہونے کا یہ مطلب ہوتا ہے کہ اس مسئلہ میں فریقین حق بجانب ہیں۔ اس طرح کے مسائل میں علماء کرام کا اپنے اپنے دائرہ میں محدود رہنا اور علمی مباحث سے مسئلہ کو...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
کئی دن کے بعد جب میں ابھی یہاں حاضر ہوا تو شکریہ کی جگہ جزاک اللہ خیراٰ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی اور حقیقتاً دل میں ٹھنڈک پڑگئی۔ یہ آئیڈیا اس قدر خوبصورت اور منفرد ہے کہ اس پر بے ساختہ شاکر بھائی کو داد دینے کا دل چاہتا ہے۔ شاکر بھائی میری طرف سے مبارکباد قبول کریں۔...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
آپکا فرمانا بالکل درست ہے بریلویوں نے انتہائی مجبوری میں اعتراف کیا ہے کہ یہ سلسلے بالکل بدعت ہیں۔ یہ تو ممکن ہی نہیں کہ بریلوی حضرات اہل حدیث کی تائید کریں یا انکے بدعت کے اصول کو تسلیم کرلیں اگر ایسا ہوتو وہ بدعت سے توبہ نہ کر لیں۔ وہ تو یہاں تک کہتے ہیں کہ بدعات...