• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاہد نذیر

    بریلویوں کے غوث الاعظم، بریلوی عدالت میں!

    بریلویوں کے غوث الاعظم، بریلوی عدالت میں! اہل باطل اپنے خود ساختہ نظریات کے دفاع میں اور مخالفین کو چپ کروانے کے لئے گاہے بگاہے ایسے اصول وضع کرتے ہیں کہ ایک اصول دوسرے اصول سے متصادم ہوکر انہیں جھوٹا ثابت کردیتا ہے تو کہیں ایک اصول جو انہوں نے کسی شخصیت کی شان میں گھڑا ہوتا ہے انہیں کے کسی...
  2. شاہد نذیر

    شاہد نذیر

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ! جس فورم پر آپ موجود ہوں وہاں کچھ لکھنے سے پہلے اس فورم کے شرائط و ضوابط کو ملحوظ رکھنا اور قوانین کا احترام کرنا کسی شخص کے لئے سب سے زیادہ ضروری ہے۔ لیکن جب فورم کے قوانین ہی ایسے ہوں کہ و ہ رد باطلہ میں روکاوٹ ہوں تو پھر آزادی کیسی؟ یہ بات میں نے سابقہ تجربات کی...
  3. شاہد نذیر

    رکوع کے بعد قیام میں ہاتھوں کو چھوڑنا ہی صحیح عمل ہے۔

    جب رکوع کے بعد ہاتھ باندھنے والوں کی اکثریت سرے سے اس مسئلہ کو اجتہادی ہی تسلیم نہ کرے بلکہ بعض متشددین تو اسی مسئلے کو دوستی اور دشمنی کا معیار بنالیں اور وضع الدین بعد الرکوع پر عامل علمائے کرام اس پر خاموش تماشائی ہوں الا ماشاءاللہ تو فتنے کی سرکوبی کے لئے مناظرے کی نوبت آجانا ایک فطری اور...
  4. شاہد نذیر

    رکوع کے بعد قیام میں ہاتھوں کو چھوڑنا ہی صحیح عمل ہے۔

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ! یہاں یہ بات دلچسپی سے خالی نہیں کہ مصنف حفطہ اللہ پہلے رکوع کے بعد قیام میں ہاتھ باندھنے کو نہ صرف راجح قرار دیتے تھے بلکہ کبھی کبھی خود بھی اس پر عمل کرتے تھے۔ لیکن جب احباب میں سے متشددین نے اس مسئلہ کو بہت اچھالا اور کہا کہ رکوع کے بعد ہاتھوں کو چھوڑنا صحیح حدیث...
  5. شاہد نذیر

    رکوع کے بعد قیام میں ہاتھوں کو چھوڑنا ہی صحیح عمل ہے۔

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! عبدالوکیل ناصر حفطہ اللہ کا زیر نظر مضمون اصل میں حافظ عبداللہ محدث روپڑی رحمہ اللہ کے رسالے ارسال الیدین بعد الرکوع میں بطور ضمیمہ شامل کیا گیا ہے جسے ادارہ اشاعت قرآن و حدیث، کراچی کی جانب سے شائع کیا گیا ہے۔ بہترین اور قابل مطالعہ مضمون ہے۔ شاہد نذیر...
  6. شاہد نذیر

    شاہد نذیر

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ! بندے کو شاہد نذیر کہا جاتا ہے۔ شہر کراچی میں رہائش پذیر ہوں لیکن آبائی شہر سیالکوٹ ہے۔ پی ٹی سی ایل میں ملازمت کرتا ہوں دفتری اوقات میں زیادہ تر کمپیوٹر کے سامنے ہوتا ہوں۔ فورمز سے تعلق کافی پرانا ہے۔ سلفی فورمز کے بجائے غیر سلفی فورمز زیادہ پسند ہیں کہ وہاں کھل کر...
  7. شاہد نذیر

    مبارک باد قبول کریں:)

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ! انس نضر بھائی آپ نے اس فورم کے کسی بھی مسلک سے تعلق کی نفی کرکے جو کچھ وضاحت فرمائی ہے اسی کو اہل حدیث مسلک سمجھا اور کہا جاتا ہے۔ لیکن اگر واقعی یہ اہل حدیث مسلک کا فورم نہیں بلکہ کسی نو مولود مسلک و مذہب کا ترجمان ہے جس کا کوئی نام نہیں۔ تو میں معافی چاہتا ہوں اور...
  8. شاہد نذیر

    مبارک باد قبول کریں:)

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ! میری جانب سے بھی بہت بہت مبارکباد قبول فرمائیں۔ ماشاءاللہ یہ اردومجلس اور صراط الہدی کے بعد تیسرا اہل حدیث فورم ہے۔ بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے۔
Top