• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (ترجمہ۔ محمد خاں جونا گڈھی)

    عبس:1 ( عبس:80 - آيت:1 ) وہ ترش رو ہوا اور منہ موڑ لیا۔ عبس:2 ( عبس:80 - آيت:2 ) (صرف اس لئے) کہ اس کے پاس ایک نابینا آیا عبس:3 ( عبس:80 - آيت:3 ) تجھے کیا خبر شاید وہ سنور جاتا عبس:4 ( عبس:80 - آيت:4 ) یا نصیحت سنتا اور اسے نصیحت فائدہ پہنچاتی۔ عبس:5 ( عبس:80 - آيت:5 ) جو بے پروائی کرتا ہے...
  2. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (ترجمہ۔ محمد خاں جونا گڈھی)

    النازعات:1 ( النازعات:79 - آيت:1 ) ڈوب کر سختی سے کھنچنے والوں کی قسم النازعات:2 ( النازعات:79 - آيت:2 ) بند کھول کر چھڑا دینے والوں کی قسم النازعات:3 ( النازعات:79 - آيت:3 ) اور تیرنے پھرنے والوں کی قسم النازعات:4 ( النازعات:79 - آيت:4 ) پھر دوڑ کر آگے بڑھنے والوں کی قسم النازعات:5 (...
  3. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (ترجمہ۔ محمد خاں جونا گڈھی)

    النبأ:1 ( النبأ:78 - آيت:1 ) یہ لوگ کس کے بارے میں پوچھ گچھ کر رہے ہیں النبأ:2 ( النبأ:78 - آيت:2 ) اس بڑی خبر کے متعلق۔ النبأ:3 ( النبأ:78 - آيت:3 ) جس کے بارے میں یہ اختلاف کر رہے ہیں النبأ:4 ( النبأ:78 - آيت:4 ) یقیناً یہ ابھی جان لیں گے۔ النبأ:5 ( النبأ:78 - آيت:5 ) پھر بالیقین انہیں بہت جلد...
  4. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (ترجمہ۔ محمد خاں جونا گڈھی)

    المرسلات:1 ( المرسلات:77 - آيت:1 ) دل خوش کن چلتی ہوئی ہواؤں کی قسم المرسلات:2 ( المرسلات:77 - آيت:2 ) پھر زور سے جھونکا دینے والیوں کی قسم المرسلات:3 ( المرسلات:77 - آيت:3 ) پھر (ابر کو) ابھار کر پراگندہ کرنے والیوں کی قسم۔ المرسلات:4 ( المرسلات:77 - آيت:4 ) پھر حق اور باطل کو جدا جدا کر دینے...
  5. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (ترجمہ۔ محمد خاں جونا گڈھی)

    الإنسان:1 ( الإنسان:76 - آيت:1 ) یقیناً گزرا ہے انسان ایک وقت زمانے میں جب کہ یہ کوئی قابل ذکر چیز نہ تھا۔ الإنسان:2 ( الإنسان:76 - آيت:2 ) بیشک ہم نے انسان کو ملے جلے نطفے سے امتحان کے لئے پیدا کیا اور اس کو سنتا دیکھتا بنایا الإنسان:3 ( الإنسان:76 - آيت:3 ) ہم نے اسے راہ دکھائی اب خواہ وہ شکر...
  6. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (ترجمہ۔ محمد خاں جونا گڈھی)

    القيامة ( القيامة :75 - آيت:1 ) میں قسم کھاتا ہوں قیامت کے دن کی ۔ القيامة:2 ( القيامة:75 - آيت:2 ) اور قسم کھاتا ہوں اس نفس کی جو ملامت کرنے والا ہو ۔ القيامة:3 ( القيامة:75 - آيت:3 ) کیا انسان یہ خیال کرتا ہے کہ ہم اس کی ہڈیاں جمع کریں گے ہی نہیں ۔ القيامة:4 ( القيامة:75 - آيت:4 ) ہاں ضرور...
  7. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (ترجمہ۔ محمد خاں جونا گڈھی)

    المدَّثر:1 ( المدَّثر:74 - آيت:1 ) اے کپڑا اوڑھنے والے المدَّثر:2 ( المدَّثر:74 - آيت:2 ) کھڑا ہو جا اور آگاہ کر دے ۔ المدَّثر:3 ( المدَّثر:74 - آيت:3 ) اور اپنے رب ہی کی بڑائیاں بیان کر۔ المدَّثر:4 ( المدَّثر:74 - آيت:4 ) اپنے کپڑوں کو پاک رکھا کر المدَّثر:5 ( المدَّثر:74 - آيت:5 ) ناپاکی کو...
  8. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (ترجمہ۔ محمد خاں جونا گڈھی)

    المزَّمل:1 ( المزَّمل:73 - آيت:1 ) اے کپڑے میں لپٹنے والے المزَّمل:2 ( المزَّمل:73 - آيت:2 ) رات (کے وقت نماز) میں کھڑے ہو جاؤ مگر کم المزَّمل:3 ( المزَّمل:73 - آيت:3 ) آدھی رات یا اس سے بھی کچھ کم کر لے۔ المزَّمل:4 ( المزَّمل:73 - آيت:4 ) یا اس پر بڑھا دے اور قرآن ٹھہر ٹھہر کر (صاف) پڑھا کرو...
  9. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (ترجمہ۔ محمد خاں جونا گڈھی)

    الجن:1 ( الجن:72 - آيت:1 ) آپ کہہ دیں کہ مجھے وحی کی گئی ہے کہ جنوں کی ایک جماعت نے (قرآن) سنا اور کہا کہ ہم نے عجب قرآن سنا ہے۔ الجن:2 ( الجن:72 - آيت:2 ) جو راہ راست کی طرف راہنمائی کرتا ہے ہم اس پر ایمان لا چکے (اب) ہم ہرگز کسی کو بھی اپنے رب کا شریک نہ بنائیں گے۔ الجن:3 ( الجن:72 - آيت:3 )...
  10. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (ترجمہ۔ محمد خاں جونا گڈھی)

    نوح:1 ( نوح:71 - آيت:1 ) یقیناً ہم نے نوح (علیہ السلام) کو ان کی قوم کی طرف بھیجا کہ اپنی قوم کو ڈرا دو (اور خبردار کر دو) اس سے پہلے کہ ان کے پاس دردناک عذاب آ جائے نوح:2 ( نوح:71 - آيت:2 ) (نوح علیہ السلام نے) کہا اے میری قوم! میں تمہیں صاف صاف ڈرانے والا ہوں۔ نوح:3 ( نوح:71 - آيت:3 ) کہ تم...
  11. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (ترجمہ۔ محمد خاں جونا گڈھی)

    المعارج:1 ( المعارج:70 - آيت:1 ) ایک سوال کرنے والے نے اس عذاب کا سوال کیا جو واضح ہونے والا ہے۔ المعارج:2 ( المعارج:70 - آيت:2 ) کافروں پر، جسے کوئی ہٹانے والا نہیں المعارج:3 ( المعارج:70 - آيت:3 ) اس اللہ کی طرف سے جو سیڑھیوں والا ہے المعارج:4 ( المعارج:70 - آيت:4 ) جس کی طرف فرشتے اور روح...
  12. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (ترجمہ۔ محمد خاں جونا گڈھی)

    الحاقة:1 ( الحاقة:69 - آيت:1 ) ثابت ہونے والی الحاقة:2 ( الحاقة:69 - آيت:2 ) ثابت ہونے والی کیا ہے؟ الحاقة:3 ( الحاقة:69 - آيت:3 ) تجھے کیا معلوم کہ وہ ثابت شدہ کیا ہے؟ الحاقة:4 ( الحاقة:69 - آيت:4 ) اس کھڑکا دینے والی کو ثمود اور عاد نے جھٹلا دیا تھا الحاقة:5 ( الحاقة:69 - آيت:5 ) (جس کے نتیجے...
  13. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (ترجمہ۔ محمد خاں جونا گڈھی)

    القلم:1 ( القلم:68 - آيت:1 ) ن، قسم ہے قلم کی اور اس کی جو کچھ وہ (فرشتے) لکھتے ہیں۔ القلم:2 ( القلم:68 - آيت:2 ) تو اپنے رب کے فضل سے دیوانہ نہیں ہے القلم:3 ( القلم:68 - آيت:3 ) اور بیشک تیرے لئے بے انتہاء اجر ہے ۔ القلم:4 ( القلم:68 - آيت:4 ) اور بیشک تو بہت بڑے (عمدہ) اخلاق پر ہے۔ القلم:5 (...
  14. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (ترجمہ۔ محمد خاں جونا گڈھی)

    المُلك:1 ( المُلك:67 - آيت:1 ) بہت بابرکت ہے وہ اللہ جس کے ہاتھ میں بادشاہی ہے اور ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے۔ المُلك:2 ( المُلك:67 - آيت:2 ) جس نے موت اور حیات کو اس لئے پیدا کیا کہ تمہیں آزمائے کہ تم میں اچھے کام کون کرتا ہے، اور وہ غالب اور بخشنے والا ہے۔ المُلك:3 ( المُلك:67 - آيت:3 ) جس...
  15. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (ترجمہ۔ محمد خاں جونا گڈھی)

    التحريم:1 ( التحريم:66 - آيت:1 ) اے نبی! جس چیز کو اللہ نے آپ کے لئے حلال کر دیا ہے اسے آپ کیوں حرام کرتے ہیں؟ (کیا) آپ اپنی بیویوں کی رضامندی حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اللہ بخشنے والا اور رحم کرنے والا ہے ۔ التحريم:2 ( التحريم:66 - آيت:2 ) تحقیق کہ اللہ تعالیٰ نے تمہارے لئے قسموں کو کھول ڈالنا...
  16. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (ترجمہ۔ محمد خاں جونا گڈھی)

    الطلاق:1 ( الطلاق:65 - آيت:1 ) اے نبی! (اپنی امت سے کہو کہ) جب تم اپنی بیویوں کو طلاق دینا چاہو تو ان کی عدت (کے دنوں کے آغاز) میں انہیں طلاق دو اور عدت کا حساب رکھو اور اللہ سے جو تمہارا پروردگار ہے ڈرتے رہو، نہ تم انہیں ان کے گھر سے نکالو اور نہ وہ (خود) نکلیں ہاں یہ اور بات ہے کہ وہ کھلی...
  17. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (ترجمہ۔ محمد خاں جونا گڈھی)

    التغابن:1 ( التغابن:64 - آيت:1 ) تمام چیزیں) جو آسمانوں اور زمین میں ہیں اللہ کی پاکی بیان کرتی ہیں اسی کی سلطنت ہے اور اسی کی تعریف ہے اور وہ ہر ہر چیز پر قادر ہے۔ التغابن:2 ( التغابن:64 - آيت:2 ) اسی نے تمہیں پیدا کیا سو تم میں سے بعضے تو کافر ہیں اور بعض ایماندار ہیں اور جو کچھ تم کر رہے ہو...
  18. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (ترجمہ۔ محمد خاں جونا گڈھی)

    المنافقون:1 ( المنافقون:63 - آيت:1 ) تیرے پاس جب منافق آتے ہیں تو کہتے ہیں ہم اس بات کے گواہ ہیں کہ بیشک آپ اللہ کے رسول ہیں اور اللہ جانتا ہے کہ یقیناً آپ اللہ کے رسول ہیں اور اللہ گواہی دیتا ہے کہ یہ منافق قطعاً جھوٹے ہیں المنافقون:2 ( المنافقون:63 - آيت:2 ) انہوں نے اپنی قسموں کو ڈھال بنا...
  19. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (ترجمہ۔ محمد خاں جونا گڈھی)

    الجمعة:1 ( الجمعة:62 - آيت:1 ) ساری چیزیں) جو آسمان اور زمین میں ہیں اللہ تعالیٰ کی پاکی بیان کرتی ہیں (جو) بادشاہ نہایت پاک (ہے) غالب و با حکمت ہے۔ الجمعة:2 ( الجمعة:62 - آيت:2 ) وہی ہے جس نے ناخواندہ لوگوں میں ان ہی میں سے ایک رسول بھیجا جو انہیں اس کی آیتیں پڑھ کر سناتا ہے اور ان کو پاک کرتا...
  20. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (ترجمہ۔ محمد خاں جونا گڈھی)

    الصف:1 ( الصف:61 - آيت:1 ) زمین و آسمان کی ہر ہر چیز اللہ تعالیٰ کی پاکی بیان کرتی ہے اور وہی غالب حکمت والا ہے۔ الصف:2 ( الصف:61 - آيت:2 ) اے ایمان والو! تم وہ بات کیوں کہتے ہو جو کرتے نہیں الصف:3 ( الصف:61 - آيت:3 ) تم جو کرتے نہیں اس کا کہنا اللہ تعالیٰ کو سخت ناپسند ہے۔ الصف:4 ( الصف:61 -...
Top