الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
غافر:1 ( غافر:40 - آيت:1 ) حم
غافر:2 ( غافر:40 - آيت:2 ) اس کتاب کا نازل فرمانا اس اللہ کی طرف سے ہے جو غالب اور دانا ہے
غافر:3 ( غافر:40 - آيت:3 ) گناہ کو بخشنے والا اور توبہ قبول فرمانے والا سخت عذاب والا، انعام و قدرت والا جس کے سوا کوئی معبود نہیں، اسی کی طرف واپس لو ٹنا ہے۔
غافر:4 ( غافر:40...
الزُّمَر:1 ( الزُّمَر:39 - آيت:1 ) اس کتاب کا اتارنا اللہ تعالیٰ غالب با حکمت کی طرف سے ہے۔
الزُّمَر:2 ( الزُّمَر:39 - آيت:2 ) یقیناً ہم نے اس کتاب کو آپ کی طرف حق کے ساتھ نازل فرمایا ہے پس آپ اللہ ہی کی عبادت کریں، اسی کے لئے دین کو خالص کرتے ہوئے
الزُّمَر:3 ( الزُّمَر:39 - آيت:3 ) خبر دار...
ص:1 ( ص:38 - آيت:1 ) ص! اس نصیحت والے قرآن کی قسم
ص:2 ( ص:38 - آيت:2 ) بلکہ کفار غرور و مخالفت میں پڑے ہوئے ہیں ۔
ص:3 ( ص:38 - آيت:3 ) ہم نے ان سے پہلے بھی بہت سی امتوں کو تباہ کر ڈالا انہوں نے ہر چند چیخ پکار کی لیکن وہ وقت چھٹکارے کا نہ تھا۔
ص:4 ( ص:38 - آيت:4 ) اور کافروں کو اس بات پر تعجب...
الصافات:1 ( الصافات:37 - آيت:1 ) قسم صف باندھنے والے (فرشتوں) کی۔
الصافات:2 ( الصافات:37 - آيت:2 ) پھر پوری طرح ڈانٹنے والوں کی۔
الصافات:3 ( الصافات:37 - آيت:3 ) پھر ذکر اللہ کی تلاوت کرنے والوں کی۔
الصافات:4 ( الصافات:37 - آيت:4 ) یقیناً تم سب کا معبود ایک ہی ہے ۔
الصافات:5 ( الصافات:37 - آيت:5...
يس:1 ( يس:36 - آيت:1 ) یٰسِین
يس:2 ( يس:36 - آيت:2 ) ۔ قسم ہے قرآن با حکمت کی
يس:3 ( يس:36 - آيت:3 ) کہ بیشک آپ پیغمبروں میں سے ہیں
يس:4 ( يس:36 - آيت:4 ) سیدھے راستے پر ہیں
يس:5 ( يس:36 - آيت:5 ) یہ قرآن اللہ زبردست مہربان کی طرف سے نازل کیا گیا ہے
يس:6 ( يس:36 - آيت:6 ) تاکہ آپ ایسے لوگوں کو...
فاطر:1 ( فاطر:35 - آيت:1 ) اس اللہ کے لئے تمام تعریفیں سزاوار ہیں جو (ابتداء) آسمانوں اور زمینوں کا پیدا کرنے والا اور دو دو تین تین چار چار پروں والے فرشتوں کو اپنا پیغمبر (قاصد) بنانے والا ہے مخلوق میں جو چاہے زیادتی کرتا ہے اللہ تعالیٰ یقیناً ہر چیز پر قادر ہے۔
فاطر:2 ( فاطر:35 - آيت:2 ) اللہ...
سبأ:1 ( سبأ:34 - آيت:1 ) تمام تعریفیں اس اللہ کے لئے سزاوار ہیں جس کی ملکیت میں وہ سب کچھ ہے جو آسمان اور زمین میں ہے آخرت میں بھی تعریف اسی کے لئے ہے وہ (بڑی) حکمتوں والا اور پورا خبردار ہے
سبأ:2 ( سبأ:34 - آيت:2 ) جو زمین میں جائے اور جو اس سے نکلے جو آسمان سے اترے اور جو چڑھ کر اس میں جائے وہ...
الأحزاب:1 ( الأحزاب:33 - آيت:1 ) اے نبی! اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہنا اور کافروں اور منافقوں کی باتوں میں نہ آ جانا اللہ تعالیٰ بڑے علم والا اور بڑی حکمت والا ہے ۔
الأحزاب:2 ( الأحزاب:33 - آيت:2 ) جو کچھ آپ کی جانب آپ کے رب کی طرف سے وحی کی جاتی ہے اس کی تابعداری کریں (یقین مانو) کہ اللہ تمہارے ہر...
السجدة:1 ( السجدة:32 - آيت:1 ) الف لام میم
السجدة:2 ( السجدة:32 - آيت:2 ) بلا شبہ اس کتاب کا اتارنا تمام جہانوں کے پروردگار کی طرف سے ہے
السجدة:3 ( السجدة:32 - آيت:3 ) کیا یہ کہتے ہیں کہ اس نے گھڑ لیا ہے (نہیں نہیں) بلکہ یہ تیرے رب تعالیٰ کی طرف سے حق ہے تاکہ آپ انہیں ڈرائیں جن کے پاس آپ سے پہلے...
لقمان:1 ( لقمان:31 - آيت:1 ) الم
لقمان:2 ( لقمان:31 - آيت:2 ) یہ حکمت والی کتاب کی آیتیں ہیں۔
لقمان:3 ( لقمان:31 - آيت:3 ) جو نیکوکاروں کے لئے رہبر اور (سراسر) رحمت ہے۔
لقمان:4 ( لقمان:31 - آيت:4 ) جو لوگ نماز قائم کرتے ہیں اور زکوٰۃ ادا کرتے ہیں اور آخرت پر (کامل) یقین رکھتے ہیں ۔
لقمان:5 (...
الروم:1 ( الروم:30 - آيت:1 ) الم
الروم:2 ( الروم:30 - آيت:2 ) رومی مغلوب ہو گئے ہیں
الروم:3 ( الروم:30 - آيت:3 ) نزدیک کی زمین پر اور وہ مغلوب ہونے کے بعد عنقریب غالب آ جائیں گے۔
الروم:4 ( الروم:30 - آيت:4 ) چند سال میں ہی، اس سے پہلے اور اس کے بعد بھی اختیار اللہ تعالیٰ ہی کا ہے۔ اس روز مسلمان...
العنكبوت:1 ( العنكبوت:29 - آيت:1 ) ا لم
العنكبوت:2 ( العنكبوت:29 - آيت:2 ) کیا لوگوں نے یہ گمان کر رکھا ہے کہ ان کے صرف اس دعوے پر کہ ہم ایمان لائے ہیں ہم انہیں بغیر آزمائے ہوئے ہی چھوڑ دیں گے؟
العنكبوت:3 ( العنكبوت:29 - آيت:3 ) ان اگلوں کو بھی ہم نے خوب جانچا یقیناً اللہ تعالیٰ انہیں بھی جان لے...
القصص:1 ( القصص:28 - آيت:1 ) طسم
القصص:2 ( القصص:28 - آيت:2 ) یہ آیتیں ہیں روشن کتاب کی۔
القصص:3 ( القصص:28 - آيت:3 ) ہم آپ کے سامنے موسیٰ اور فرعوں کا صحیح واقعہ بیان کرتے ہیں ان لوگوں کے لئے جو ایمان رکھتے ہیں
القصص:4 ( القصص:28 - آيت:4 ) یقیناً فرعون نے زمین میں سرکشی کر رکھی تھی اور وہاں کے...
النمل:1 ( النمل:27 - آيت:1 ) طس، یہ آیتیں ہیں قرآن کی (یعنی واضح) اور روشن کتاب کی۔
النمل:2 ( النمل:27 - آيت:2 ) ہدایت اور خوشخبری ایمان والوں کے لئے۔
النمل:3 ( النمل:27 - آيت:3 ) جو نماز قائم کرتے ہیں اور زکوٰۃ ادا کرتے ہیں اور آخرت پر یقین رکھتے ہیں ۔
النمل:4 ( النمل:27 - آيت:4 ) جو لوگ قیامت...
الشعراء:1 ( الشعراء:26 - آيت:1 ) طسم
الشعراء:2 ( الشعراء:26 - آيت:2 ) یہ آیتیں روشن کتاب کی ہیں
الشعراء:3 ( الشعراء:26 - آيت:3 ) ان کے ایمان لانے پر شاید آپ تو اپنی جان کھو دیں گے
الشعراء:4 ( الشعراء:26 - آيت:4 ) اگر ہم چاہتے تو ان پر آسمان سے کوئی ایسی نشانی اتارتے کہ جس کے سامنے ان کی گردنیں...
الفرقان:1 ( الفرقان:25 - آيت:1 ) بہت بابرکت ہے وہ اللہ تعالیٰ جس نے اپنے بندے پر فرقان اتارا تاکہ وہ تمام لوگوں کے لئے آگاہ کرنے والا بن جائے۔
الفرقان:2 ( الفرقان:25 - آيت:2 ) اس اللہ کی سلطنت ہے آسمانوں اور زمین کی اور وہ کوئی اولاد نہیں رکھتا نہ اس کی سلطنت میں کوئی ساتھی ہے اور ہر چیز کو اس...
النور:1 ( النور:24 - آيت:1 ) یہ وہ سورت ہے جو ہم نے نازل فرمائی ہے اور مقرر کر دی ہے اور جس میں ہم نے کھلی آیتیں (احکام) اتارے ہیں تاکہ تم یاد رکھو۔
النور:2 ( النور:24 - آيت:2 ) زنا کار عورت و مرد میں ہر ایک کو سو کوڑے لگاؤ۔ ان پر اللہ کی شریعت کی حد جاری کرتے ہوئے تمہیں ہرگز ترس نہ کھانا...
المؤمنون:1 ( المؤمنون:23 - آيت:1 ) یقیناً ایمان والوں نے فلاح حاصل کر لی
المؤمنون:2 ( المؤمنون:23 - آيت:2 ) جو اپنی نماز میں خشوع کرتے ہیں
المؤمنون:3 ( المؤمنون:23 - آيت:3 ) جو لغویات سے منہ موڑ لیتے ہیں
المؤمنون:4 ( المؤمنون:23 - آيت:4 ) جو زکوٰۃ ادا کرنے والے ہیں
المؤمنون:5 ( المؤمنون:23 -...
الحج:1 ( الحج:22 - آيت:1 ) لوگو! اپنے پروردگار سے ڈرو! بلاشبہ قیامت کا زلزلہ بہت بڑی چیز ہے۔
الحج:2 ( الحج:22 - آيت:2 ) جس دن تم اسے دیکھ لو گے ہر دودھ پلانے والی اپنے دودھ پیتے بچے کو بھول جائے گی اور تمام حمل والیوں کے حمل گر جائیں گے اور تو دیکھے گا کہ لوگ مد ہوش، دکھائی دیں گی، حالانکہ...
الأنبياء:1 ( الأنبياء:21 - آيت:1 ) لوگوں کے حساب کا وقت قریب آگیا پھر بھی وہ بے خبری میں منہ پھیرے ہوئے ہیں ٢)
الأنبياء:2 ( الأنبياء:21 - آيت:2 ) ان کے پاس ان کے رب کی طرف سے جو بھی نئی نئی نصیحت آتی ہے اسے وہ کھیل کود میں ہی سنتے ہیں
الأنبياء:3 ( الأنبياء:21 - آيت:3 ) ان کے دل بالکل غافل ہیں...