• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (ترجمہ۔ محمد خاں جونا گڈھی)

    الممتحنة:1 ( الممتحنة:60 - آيت:1 ) اے وہ لوگوں جو ایمان لائے ہو! میرے اور (خود) اپنے دشمنوں کو اپنا دوست نہ بناؤ تم دوستی سے ان کی طرف پیغام بھیجتے ہو اور وہ اس حق کے ساتھ جو تمہارے پاس آ چکا ہے کفر کرتے ہیں، پیغمبر کو اور خود تمہیں بھی محض اس وجہ سے جلا وطن کرتے ہیں کہ تم اپنے رب پر ایمان رکھتے...
  2. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (ترجمہ۔ محمد خاں جونا گڈھی)

    الحشر:1 ( الحشر:59 - آيت:1 ) آسمان اور زمین کی ہر چیز اللہ تعالیٰ کی پاکی بیان کرتی ہے، اور وہ غالب با حکمت ہے۔ الحشر:2 ( الحشر:59 - آيت:2 ) وہی ہے جس نے اہل کتاب میں سے کافروں کو ان کے گھروں سے پہلے حشر کے وقت نکالا تمہارا گمان (بھی) نہ تھا کہ وہ نکلیں گے اور وہ خود بھی سمجھ رہے تھے کہ ان کے...
  3. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (ترجمہ۔ محمد خاں جونا گڈھی)

    المجادلة:1 ( المجادلة:58 - آيت:1 ) یقیناً اللہ تعالیٰ نے اس عورت کی بات سنی جو تجھ سے اپنے شوہر کے بارے میں تکرار کر رہی تھی اور اللہ کے آگے شکایت کر رہی تھی، اللہ تعالیٰ تم دونوں کے سوال جواب سن رہا تھا بیشک اللہ تعالیٰ سننے دیکھنے والا ہے۔ المجادلة:2 ( المجادلة:58 - آيت:2 ) تم میں سے جو لوگ...
  4. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (ترجمہ۔ محمد خاں جونا گڈھی)

    الحديد:1 ( الحديد:57 - آيت:1 ) آسمانوں اور زمین میں جو ہے (سب) اللہ کی تسبیح کر رہے ہیں وہ زبردست با حکمت ہے۔ الحديد:2 ( الحديد:57 - آيت:2 ) آسمانوں اور زمین کی بادشاہت اسی کی ہے وہی زندگی دیتا ہے اور موت بھی وہ ہر چیز پر قادر ہے۔ الحديد:3 ( الحديد:57 - آيت:3 ) وہی پہلے ہے اور وہی پیچھے، وہی...
  5. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (ترجمہ۔ محمد خاں جونا گڈھی)

    الواقعة:1 ( الواقعة:56 - آيت:1 ) جب قیامت قائم ہو جائے گی الواقعة:2 ( الواقعة:56 - آيت:2 ) جس کے واقع ہونے میں کوئی جھوٹ نہیں۔ الواقعة:3 ( الواقعة:56 - آيت:3 ) وہ پست کرنے والی اور بلند کرنے والی ہو گی الواقعة:4 ( الواقعة:56 - آيت:4 ) جبکہ زمین زلزلہ کے ساتھ ہلا دی جائے گی۔ الواقعة:5 (...
  6. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (ترجمہ۔ محمد خاں جونا گڈھی)

    الرحمن:1 ( الرحمن:55 - آيت:1 ) رحمٰن نے۔ الرحمن:2 ( الرحمن:55 - آيت:2 ) قرآن سکھایا الرحمن:3 ( الرحمن:55 - آيت:3 ) اسی نے انسان کو پیدا کیا الرحمن:4 ( الرحمن:55 - آيت:4 ) اور اسے بولنا سکھایا الرحمن:5 ( الرحمن:55 - آيت:5 ) آفتاب اور مہتاب (مقررہ) حساب سے ہیں الرحمن:6 ( الرحمن:55 - آيت:6 ) اور...
  7. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (ترجمہ۔ محمد خاں جونا گڈھی)

    القمر:1 ( القمر:54 - آيت:1 ) قیامت قریب آ گئی اور چاند پھٹ گیا ۔ القمر:2 ( القمر:54 - آيت:2 ) یہ اگر کوئی معجزہ دیکھتے ہیں تو منہ پھیر لیتے ہیں اور کہہ دیتے ہیں یہ پہلے سے چلا آتا ہوا جادو ہے القمر:3 ( القمر:54 - آيت:3 ) انہوں نے جھٹلایا اور اپنی خواہشوں کی پیروی کی اور ہر کام ٹھہرے ہوئے وقت پر...
  8. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (ترجمہ۔ محمد خاں جونا گڈھی)

    النجم:1 ( النجم:53 - آيت:1 ) قسم ہے ستارے کی جب وہ گرے النجم:2 ( النجم:53 - آيت:2 ) کہ تمہارے ساتھی نے نہ راہ گم کی ہے اور نہ ٹیڑھی راہ پر ہے النجم:3 ( النجم:53 - آيت:3 ) اور نہ وہ اپنی خواہش سے کوئی بات کہتے ہیں۔ النجم:4 ( النجم:53 - آيت:4 ) وہ تو صرف وحی ہے جو اتاری جاتی ہے۔ النجم:5 ( النجم:53...
  9. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (ترجمہ۔ محمد خاں جونا گڈھی)

    الطور:1 ( الطور:52 - آيت:1 ) قسم ہے طور کی الطور:2 ( الطور:52 - آيت:2 ) اور لکھی ہوئی کتاب کی الطور:3 ( الطور:52 - آيت:3 ) جو جھلی کے کھلے ہوئے ورق میں ہے۔ الطور:4 ( الطور:52 - آيت:4 ) وہ آباد گھر کی ۔ الطور:5 ( الطور:52 - آيت:5 ) اور اونچی چھت کی الطور:6 ( الطور:52 - آيت:6 ) اور بھڑکائے ہوئے...
  10. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (ترجمہ۔ محمد خاں جونا گڈھی)

    الذاريات:1 ( الذاريات:51 - آيت:1 ) قسم ہے بکھیرنے والیوں کی اڑا کر ۔ الذاريات:2 ( الذاريات:51 - آيت:2 ) پھر اٹھانے والیاں بوجھ کو ۔ الذاريات:3 ( الذاريات:51 - آيت:3 ) پھر چلنے والی نرمی سے الذاريات:4 ( الذاريات:51 - آيت:4 ) پھر کام کو تقسیم کرنے والیاں ۔ الذاريات:5 ( الذاريات:51 - آيت:5 ) یقین...
  11. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (ترجمہ۔ محمد خاں جونا گڈھی)

    ق:1 ( ق:50 - آيت:1 ) ق! بہت بڑی شان والے اس قرآن کی قسم ہے ق:2 ( ق:50 - آيت:2 ) بلکہ انہیں تعجب معلوم ہوا کہ ان کے پاس انہی میں سے ایک آگاہ کرنے والا آیا تو کافروں نے کہا کہ یہ ایک عجیب چیز ہے ق:3 ( ق:50 - آيت:3 ) کیا جب ہم مر کر مٹی ہو جائیں گے۔ پھر یہ واپسی دور (از عقل) ہے ق:4 ( ق:50 - آيت:4 )...
  12. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (ترجمہ۔ محمد خاں جونا گڈھی)

    الحُجُرات:1 ( الحُجُرات:49 - آيت:1 ) اے ایمان والے لوگو! اللہ اور اس کے رسول کے آگے نہ بڑھو اور اللہ سے ڈرتے رہا کرو یقیناً اللہ تعالیٰ سننے والا، جاننے والا ہے۔ الحُجُرات:2 ( الحُجُرات:49 - آيت:2 ) اے ایمان والو! اپنی آوازیں نبی کی آواز سے اوپر نہ کرو اور نہ ان سے اونچی آواز سے بات کرو جیسے آپس...
  13. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (ترجمہ۔ محمد خاں جونا گڈھی)

    الفتح:1 ( الفتح:48 - آيت:1 ) بیشک (اے نبی) ہم نے آپ کو ایک کھلم کھلا فتح دی ہے۔ الفتح:2 ( الفتح:48 - آيت:2 ) تاکہ جو کچھ تیرے گناہ آگے ہوئے اور پیچھے سب کو اللہ تعالیٰ معاف فرمائے اور تجھ پر اپنا احسان پورا کر دے اور تجھے سیدھی راہ چلائے ۔ الفتح:3 ( الفتح:48 - آيت:3 ) اور آپ کو ایک زبردست مدد...
  14. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (ترجمہ۔ محمد خاں جونا گڈھی)

    محمد:1 ( محمد:47 - آيت:1 ) جن لوگوں نے کفر کیا اور اللہ کی راہ سے روکا اللہ نے ان کے اعمال برباد کر دیئے۔ محمد:2 ( محمد:47 - آيت:2 ) اور جو لوگ ایمان لائے اور اچھے کام کئے اور اس پر بھی ایمان لائے جو محمد (صلی اللہ علیہ و سلم) پر اتاری گئی ہے اور دراصل ان کے رب کی طرف سے سچا (دین) بھی وہی ہے،...
  15. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (ترجمہ۔ محمد خاں جونا گڈھی)

    الأحقاف:1 ( الأحقاف:46 - آيت:1 ) الأحقاف:2 ( الأحقاف:46 - آيت:2 ) اس کتاب کا اتارنا اللہ تعالیٰ غالب حکمت والے کی طرف سے ہے۔ الأحقاف:3 ( الأحقاف:46 - آيت:3 ) ہم نے آسمانوں اور زمین اور ان دونوں کے درمیان کی تمام چیزوں کو بہترین تدبیر کے ساتھ ہی ایک مدت معین کے لئے پیدا کیا ہے اور کافر لوگ جس چیز...
  16. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (ترجمہ۔ محمد خاں جونا گڈھی)

    الجاثية:1 ( الجاثية:45 - آيت:1 ) حم الجاثية:2 ( الجاثية:45 - آيت:2 ) یہ کتاب اللہ غالب حکمت والے کی طرف سے نازل کی ہوئی ہے۔ الجاثية:3 ( الجاثية:45 - آيت:3 ) آسمانوں اور زمین میں ایمان داروں کے لئے یقیناً بہت سی نشانیاں ہیں۔ الجاثية:4 ( الجاثية:45 - آيت:4 ) اور خود تمہاری پیدائش میں اور ان...
  17. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (ترجمہ۔ محمد خاں جونا گڈھی)

    الدخان:1 ( الدخان:44 - آيت:1 ) حم الدخان:2 ( الدخان:44 - آيت:2 ) قسم ہے اس وضاحت والی کتاب کی۔ الدخان:3 ( الدخان:44 - آيت:3 ) یقیناً ہم نے اسے بابرکت رات میں اتارا ہے بیشک ہم ڈرانے والے ہیں الدخان:4 ( الدخان:44 - آيت:4 ) اسی رات میں ہر ایک مضبوط کام کا فیصلہ کیا جاتا ہے الدخان:5 ( الدخان:44 -...
  18. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (ترجمہ۔ محمد خاں جونا گڈھی)

    الزُّخرُف:1 ( الزُّخرُف:43 - آيت:1 ) حم الزُّخرُف:2 ( الزُّخرُف:43 - آيت:2 ) قسم ہے اس واضح کتاب کی۔ الزُّخرُف:3 ( الزُّخرُف:43 - آيت:3 ) ہم نے اسکو عربی زبان کا قرآن بنایا ہے کہ تم سمجھ لو الزُّخرُف:4 ( الزُّخرُف:43 - آيت:4 ) یقیناً یہ لوح محفوظ میں ہے اور ہمارے نزدیک بلند مرتبہ حکمت والی ہے۔...
  19. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (ترجمہ۔ محمد خاں جونا گڈھی)

    الشورى:1 ( الشورى:42 - آيت:1 ) حم الشورى:2 ( الشورى:42 - آيت:2 ) عسق الشورى:3 ( الشورى:42 - آيت:3 ) اسی طرح تیری طرف اور تجھ سے اگلوں کی طرف وحی بھیجتا رہا اللہ تعالیٰ جو زبردست ہے اور حکمت والا ہے الشورى:4 ( الشورى:42 - آيت:4 ) آسمانوں کی (تمام) چیزیں اور جو کچھ زمین میں ہے سب اسی کا ہے وہ برتر...
  20. Aamir

    قرآن کریم اردو ترجمہ یونیکوڈ - (ترجمہ۔ محمد خاں جونا گڈھی)

    فُصِّلَت:1 ( فُصِّلَت:41 - آيت:1 ) ح م فُصِّلَت:2 ( فُصِّلَت:41 - آيت:2 ) اتاری ہوئی ہے بڑے مہربان بہت رحم والے کی طرف سے۔ فُصِّلَت:3 ( فُصِّلَت:41 - آيت:3 ) ایسی کتاب جس کی آیتوں کی واضح تفصیل کی گئی ہے (اس حال میں کہ) قرآن عربی زبان میں ہے اس قوم کے لئے جو جانتی ہے فُصِّلَت:4 ( فُصِّلَت:41 -...
Top