• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    یہ شائستگی هوئی ۔ اسلوب هوا لیکن ادارہ ضرور نوٹس لے کیونکہ یہ اوپن فورم هے ۔
  2. م

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    محترم رحمانی صاحب اس مراسلہ آپ نے پڑها یا نہیں ؟
  3. م

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    اس رد کو علمی رد کہا جا سکتا هے؟ هر بات کا ثبوت بهی هے اور اصولا ثبوت مانگا بهی جانا چاہیئے ، لیکن اس کے بهی طریقہ هوتے ہیں ۔ بلا وجہ مشتعل هونا اچها فعل نہیں ۔ نقطہ بہ نقطہ دریافت کر سکتے ہیں سو کریں ۔ جو کہا هے وہ سب واپس لے لیں ۔ یہی بہتر هے ۔ الفاظ کے انتخاب میں علمی جهلک ہو بهلے عالمانہ شان...
  4. م

    اہلحدیث کہلانے والوں کی قیاسی و عصبی نماز

    مجهے اس مراسلے پر بهی اعتراض هے ۔
  5. م

    “ایک غیر مقلد کی توبہ” توبہ توبہ (یونیکوڈ)

    جزاك الله خيرا عمر بهائی ۔ اللہ آپ کو اجر دے اور علم و عمل میں برکت دے
  6. م

    دین دین اسلام ھے

    سبحان الله اللہ جس کو چاہے هدایت دے ۔ اللہ ہم سب کو گمراهی سے بچائے اور هم سب پر اپنے رحم و کرم کا سایہ رکهے کہ فی زمانہ ہم بیحد صبر آزما اور آزمائشی دور سے گذر رهے ہیں ۔
  7. م

    منکرین حدیث کا طریقہ واردات :

    جزاکم اللہ خیرا هر باطل کے سامنے ڈٹ جانا چاہیئے اور هر فتنہ کو پوری قوت سے روک دینا چاہیئے ۔ اللہ ہم سب کو حق پر قائم رکهے آمین
  8. م

    یاودود کا مصنوعی ذکر

    جزاك الله خيرا اللہ ہم سب کو صراط مستقیم پر چلائے ۔ آمین
  9. م

    سنت طریقہ نماز (رفع اليدين)

    جوابات لازمی ہیں ، لئیے جائیں ۔
  10. م

    اہلحدیث کہلانے والوں کی قیاسی و عصبی نماز

    فضا اس فورم کی مکدر خود کر کے ہمیں پرفضا مقام بهیجنے والی بات خوب رهی ۔ ذرا اپنے عناوین اور تحاریر کا اعادہ کرنے کی عادت ڈالیں ۔ ہماری تو چهوڑ دیں آپ کے کلام سے محترم ابن عثمان بهائی اور محترم اشماریہ بهائی بهی اتفاق نہیں رکهتے اور خوش اسلوبی سے آپ کو اشارے بهی دئیے گئے لیکن ۔۔۔ خود سری ، ضد اور...
  11. م

    اہلحدیث کہلانے والوں کی قیاسی و عصبی نماز

    مجهے اس پوسٹ پر شدید اعتراض هے ۔ ابن عثمان بهائی اس مراسلہ پر توجہ نہیں دے پائے ۔ اصولا اشتعال دانستہ دلایا جاتا هے اور پیشگی معذرت بهی بهی ہمراہ هوتی هے ۔ یہ عجیب طرز تحریر هے کہ فلاں جو چاہے بک دے لیکن اعتراض نا کیا جائے کہ معذرت کی جا چکی هے ! افسوس کہ رد عمل پر ہی لکہا گیا اور اصل محرک کو...
  12. م

    سنت طریقہ نماز (قراءت)

    بروقت مداخلت کا شکریہ ابن عثمان بهائی ۔ ہم سب بهائی ہی ہیں اور محبت بهی هے ہم میں ۔ اختلافات کے باوجود بهی ان شاء اللہ اللہ ہم سب پر رحمت فرمائے اور هم سبکی اصلاح فرمائے ۔ آخر ہم اس بحث کا نتیجہ کیا اخذ کریں ! قارئین پر چهوڑ دیں یا کہ اہل علم سے درخواست کریں ؟
  13. م

    اہلحدیث کہلانے والوں کی قیاسی و عصبی نماز

    آخری فقرہ پر محترمین اشماریہ بهائی اور ابن عثمان بهائی توجہ دیں ۔
  14. م

    سورۃ البقرہ 102

    واللہ المستعان لگتا هے موصوف مومنین میں سے ہی هیں ، یعنی ہم عام سے مسلمین میں سے نہیں .
  15. م

    سورۃ البقرہ 102

    سب پر سوچنے کا کہا ۔ خواہش ضرور هو گی کہ آپ کی بات قبول کی جائے ۔ طلب من الطرف کہا جائے گا اسے ۔ والطلب من الطرف الثانی؟ سمجہا تو دو ۔ دنیاوی علوم کی بات تو هے نہیں ۔ آپ تو تمام کے تمام مترجمین قرآن کی بابت فرما رہے ہیں ۔ اس لئیے آپکی علمی قابلیت ۔ اساتذہ و مدارس کی تفصیل بهی دے ہی دیں ۔ بات...
  16. م

    اہلحدیث کہلانے والوں کی قیاسی و عصبی نماز

    مالکی ۔ شافعی اور حنبلی کو اس لسٹ میں شامل کیوں نہیں کیا !؟ آمین سے انهیں کوئی چڑ هے ، نا ہی رفع یدین سے ۔ آپکا فتوی ان کے لئیے ؟
  17. م

    سورۃ البقرہ 102

    فونٹ کی سائز نارمل رکهیں
  18. م

    سورۃ البقرہ 102

    آپکی علمی اسناد ۔ اساتذہ جن کے ذریعہ آپ علوم سے بهرہ ور ہوئے ۔ مدارس آپ جہاں سے فیضیاب هوئے ۔ تمام ارسال فرمائیں آپ کی اس پوسٹ کا سیدہا مطلب یہ ہیکہ آپ نے تراجم میں خطاء پائی ۔ تراجم اردو کے اخطاء پر پائے گئے تو آپ عربی تراجم سے سندات دیں ۔ ذهن نشین رکہیں کہ آپکو آپکی اس وقت پوسٹ میں لکہی باتیں...
  19. م

    مسلہ برائے پوسٹ اپروو

    خود چاهے جو بهی کہیں ، دوسروں پر سو سو پابندیاں ۔ یہ عجیب خود ساختہ معیار هوا ۔ چاہیں ہیں سو آپ کرے ہیں ہم کو عبث بدنام کیا
Top