• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    مذمت حسد

    جناب موسیٰ ؑ جب اللہ تبارک و تعالیٰ سے باتیں کرنے لگے تو ایک شخص کو عرش الٰہی کے سایہ میں دیکھا تو ان کے دل میں اس شخص کے مرتبہ کو دیکھ کر رشک پیدا ہوا کہ ایسا مرتبہ مجھے ملتا تو اچھا تھا۔ انہوں نے اللہ تعالیٰ سے عرض کیا اے پروردگار اس شخص کا کیا نام ہے جو تیرے عرش کے سایہ میں نہایت آرام سے ہے۔...
  2. ساجد تاج

    مذمت حسد

    اس واقعہ سے دل کی صفائی کی فضیلت ثابت ہوتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے دلوں کو ہرقسم کے کینہ کپٹ سے پاک و صاف رکھے۔ قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو یہ دعا بتائی ہے: رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا وَلِاِخْوَانِنَا الَّذِيْنَ سَبَقُوْنَا بِالْاِيْمَانِ وَلَا تَجْعَلْ فِيْ قُلُوْبِنَا غِلًّا...
  3. ساجد تاج

    مذمت حسد

    سیدنا انس بن مالکؓ فرماتے ہیں: کہ ہم لوگ رسول اللہ ﷺ کے پاس بیٹھے ہوئے تھے تو آپ نے فرمایا: ابھی ایک جنتی آدمی تمہارے سامنے آنے والا ہے۔ چناںچہ تھوڑی دیر کے بعد ایک انصاری صاحب جن کا نام سعد بن مالک ہے، تشریف لائے، جن کی داڑھی سے وضو کا پانی ٹپک رہا تھا اور بائیں ہاتھ میں دونوں جوتیاں لیے تھے۔...
  4. ساجد تاج

    مذمت حسد

    سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ فرماتے ہیں:- قَدْ اَفْلَحَ مَنْ اَخْلَصَ قَلْبَہٗ لِلْاِیْمَانِ وَجَعَلَ قَلْبَہٗ سَلِیْمًا وَلِسَانَہٗ صَادِقًا وَنَفْسَہٗ مُطْمَئِنَّۃً وَّخَلِیْقَۃً مُّسْتَقِیْمَۃً۔ (احمد، البیہقی، ترغیب) وہ شخص فلاح کو پہنچ گیا جس نے ایمان کے لیے اپنے...
  5. ساجد تاج

    مذمت حسد

    رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اِنَّ بَدْلَائَ اُمَّتِیْ لَمْ یَدْخُلُوا الْجَنَّۃَ بِکَثْرَۃِ صَلوٰۃٍ وَلَا صَوْمٍ وَلَا صَدَقَۃٍ وَلٰکِنْ دَخَلُوْہَا بِرَحْمَۃِ اللہِ وَسَخَاوَۃِ الْاَنْفُسِ وَسَلَامَۃِ الصُّدُوْرِ۔ (ترغیب، ابن ابی الدنیا) میری امت کے ابدال زیادہ نماز، روزہ، صدقہ، خیرات کی وجہ سے جنت...
  6. ساجد تاج

    مذمت حسد

    بہرحال حسد اور نظربد سے پناہ چاہی گئی ہے، یہی دونوں چیزیں بڑی خطرناک ثابت ہوئی ہیں اور حدیث میں اَلْعَیْنُ حَقٌّ آیا ہے اور نظر بد لگانے والا حاسد ہوتا ہے اور ہر حاسد کا عائن ہونا ضروری نہیں۔ جب آیت کریمہ میں حاسد سے استعاذہ کا حکم ہے تو عائن یعنی نظربد لگانے والے سے بھی استعاذہ پایا گیا ہے۔ اسی...
  7. ساجد تاج

    مذمت حسد

    قرآن مجید میں حاسدوں کی برائی سے پناہ طلب کرنے کا حکم ہے۔ چناںچہ ارشاد ہے: قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ۝۱ۙ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ۝۲ۙ وَمِنْ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَ۝۳ۙ وَمِنْ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِي الْعُقَدِ۝۴ۙ وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ۝۵ۧ (فلق:۱تا۵) آپ کہیے میں صبح کے رب کی پناہ میں...
  8. ساجد تاج

    میری اہلیہ کے دعائے صحت فرما دیجیے

    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیھا
  9. ساجد تاج

    ایک دینی بہن کی صحتیابی کے لیے دُعا

    أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها
  10. ساجد تاج

    میری اہلیہ کے دعائے صحت فرما دیجیے

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اللہ تعالیٰ انہیں شفا عطا فرمائیں اور اس بیماری کو ان کے گناہوں کی معافی کا اور ان کے درجات کی بلندی کا سبب بنا دیں۔ آمین یا رب العالمین۔
Top