بہنا جی
جتنا آپ دین کے بارے میں جانتی ہیں میں تو اس کا عشر عشیر بھی نہیں جانتی کیونکہ میرا تعلق ایک ایسے خاندان سے تھا جہاں دین خرافات، بدعات،خوابوں اور من مانی تعبیرات وتشریحات کا مجموعہ ہوا کرتا ہے لہذا پلیز یہ بات آپ اپنے علم کے مطابق تو لکھ سکتی ہیں کہ ان بھائی کی حسن نیت پر شک نہ کیا جائے...