الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محلے میں ہمیں بھی ایسی ہی صورتحال درپیش ہے، دیوبندی / بریلویوں کی مساجد ہیں اور عموماً "تعدیل ارکان" کی کوئی رعایت ان لوگوں کے ہاں نہیں پائی جاتی.
محترم شیخ اس معاملے میں "معین" حکم کیا ہے؟
سعودیہ کے تیل کے خزانے reservoirs کے زیر زمین پاکستان منتقل ہونے کا کوئی چانس نہیں ہے، زلزلہ کی صورت میں زمین کی پلیٹس کی حرکت کی وجہ سے معدنی تیل کو کہیں جانے کیلیے بھی کافی وقت درکار ہے جس میں شاید کئی نسلیں گزر جائیں.
رہا ایران کے ذخائر کا معاملہ تو اس کیلیے سرحدی علاقوں میں تیل کے کنووں کی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم لگے ہاتھوں "فرض" اور "واجب" کے درمیان فرق کی بھی وضاحت کردیتے تو اچھا ہوتا. ویسے بظاہر لفظی طور پر ابن داؤد بھائی کے "لازم نہیں" اور آپ کے "فرض نہیں" میں کوئی خاص فرق نہیں لگتا.
شاید فرض اور واجب کے درمیان موجود فرق جان کر لگنے لگے.
Sent from my Nokia_XL...
ماشاء اللہ، خضر بھائی بہت عمدہ بات کی ہے آپ نے۔۔۔۔۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشن گوئی کے مطابق فتنے بارش کی طرح آسمانوں سے نازل ہورہے ہیں۔۔۔۔
عافیت اسی میں ہے کہ اپنے مقامی اہلِ حق، اہلِ علم سے اپنا رشتہ استوار و مضبوط کیا جائے۔۔۔۔۔
وہ وقت دور نہیں جب درختوں کی جڑیں کھانے ہی میں سب سے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہُ!
معزز ممبران کی سہولت کیلیے مواد یہیں کاپی کیا جارہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیسے بنائیں اپنی ویب سائٹ؟
ایس اے ساگر
اگر آپ اپنی ویب سائٹ بنانا چاہتے ہیں تو آپ کو ویب ڈیولپمنٹ کے بارے میں تھوڑا بہت علم ہونا چاہئے۔ آپ صرف اردو میں ویب سائٹ بناتے ہیں تو آپ صرف...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ نے یوسف سراج صاحب کی تحریر کا لنک پیش کیا اس بات کا شکریہ ادا کیا گیا ہے.... ابتسامہ
Sent from my Nokia_XL using Tapatalk
بیٹھک پر تو بڑی رونق ہے آج کل
بڑی بڑی شخصیات تشریف لائی ہیں.....
خضر بھائی "تُکا مارا" جاتا ہے اور کبھی کبھی "تُکا لگ جاتا" ہے
Sent from my Nokia_XL using Tapatalk
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہُ!
بھٹی صاحب کی یہاں اور دیگر تھریڈز میں ابحاث پڑھ کر، ان کے سامنے دلائل کے انبار لگانے یا گھر کی گواہیاں تک پیش کرنے کے بعد بھی انکی ایک ہی رٹ دیکھ کر شدت کے ساتھ ایک تمثیل یاد آتی ہے کہ
"ان کے ساتھ مباحثہ کی مثال گدھے کے ساتھ کیچڑ میں ریسلنگ کی سی ہے، گدھے کے...
یا اللہ! ہمارے شیخ @محمد فیض الابرار کی اہلیہ محترمہ، ہماری بہن @ام حماد کو شفائے کاملہ وعاجلہ عطا فرما. آمین یا رب الکریم
اسا ل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہا
اسا ل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہا
اسا ل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہا
اسا ل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان...
میں تیرے قربان۔۔۔۔۔۔
ہائلائٹ کردہ الفاظ سے لگتا ہے ہر کام کیلیے "نیت" درکار ہوتی ہے، آج جب آپ کمپیوٹر پر یہ" نیک کام" انجام دینے کیلیے بیٹھے تھے تو کیسے "نیت" فرمائی تھی؟
لیکن نماز سے پہلے تو وضو بھی ہوتا ہے، اسکی نیت؟ کیونکہ دل کی حضوری تو وہاں بھی چاہیے ورنہ ایسے ہی بندہ مونہہ ہاتھ دھو کر نا...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہُ!
متفق
"احادیث رسول پر مشتمل عظیم ذخیرہ،
ترجمہ و تخریج اور تیز ترین تلاش کی سہولت کے ساتھ"
لیکن میرا خیال ہے سائٹ کا عنوان "محدث آن لائن" مناسب رہے گا، اس میں باقی سائٹس کی طرح لفظ "محدث" بھی آگیا۔ اس کے علاوہ پرانے بینر کی طرح نئے بینر پر سورہ نجم کی آیات کے...
انا للہ وانا الیہ راجعون
یا اللہ، یا رب العالمین ہمارے بھائی محمد عامر کی والدہ محترمہ کی مغفرت فرما اور ان کی اخروی منازل کو آسان فرما۔ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرما۔ آمین یا رب الکریم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کسی بھی برتن میں کچھ ڈالنے کیلیے اس کا سیدھا رکھا ہونا اور اس کے ڈھکن کا کھلا ہونا ضروری ہوتا ہے ورنہ یا تو برتن میں وہ چیز جائے گی ہی نہیں یا گئی بھی تو الٹا ہونے کے صورت میں واپس نکل آتی ہے۔۔۔۔۔ بعینہ یہی مثال "سمجھ دانی" کی ہے۔ اور ہمارے "کرم فرما کی سمجھ...